واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر

موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر

nokia 5130 xpressmusic کے لئے اینٹی وائیرس چائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-10, 12:37 PM   #1
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default nokia 5130 xpressmusic کے لئے اینٹی وائیرس چائے

nokia 5130 xpressmusic کے لئے اینٹی وائیرس چائے

برائے مھر بانی مجھے
nokia 5130 xpressmusic کے لئے اینٹی وائیرس چائے
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 01:14 PM   #2
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Koi to batai . . . . . .?
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 04:34 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت علی بھیا مجھے اس کے بارے میں معلومات نہیں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-10, 04:38 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اس کے لئے ماہرین کی توجہ کا انتظار کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اگر دعا سے کام چل جائے تو بتانا میں کر دوں

کیا خیال ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-10, 04:40 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

بھائی آپ کو 5130 کے لیے اینٹی وائرس کیوں چاہیے ؟ s40 آپریٹنگ سسٹم پر آج تک وائرس کا اثر دیکھا تو نہیں ، میں‌ خود 5130 استعمال کر رہا ہوں اور بلا خوف و خطر وائرس سے بھرے کمپیوٹر میں پلگ کر دیتا ہوں ، ابھی تک تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔
اور میموری کارڈ کو اینٹی وائرس سے سکین کر لیا کریں ، ڈیٹا سٹوریج موڈ میں پلگ کر کے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-10, 04:41 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اکرام بھائی اور نیلم آپی کو آداب
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (21-01-10), راجہ اکرام (22-01-10)
پرانا 21-01-10, 06:18 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ALI-OOD مراسلہ دیکھیں
برائے مھر بانی مجھے
nokia 5130 xpressmusic کے لئے اینٹی وائیرس چائے
بھائی آپ اس تھریڈ کوچیک کریں!

NOKIA موبائل کے لیئے اینٹی وائرس سافٹ وئیرز
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-01-10), نیلم خان (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 08:27 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
اکرام بھائی اور نیلم آپی کو آداب
بہت شکریہ معظم بھائ کیسے ہیں‌آپ کہاں‌غائب تھے اتنے دن سے ؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 05:45 PM   #9
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ معظم بھائ کیسے ہیں‌آپ کہاں‌غائب تھے اتنے دن سے ؟
میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ہے۔ ادھر ہی ہوں بس پڑھائی نے کچھ مصروف رکھا ہوا ہے۔
اور ہمیشہ کی طرح امتحانات قریب ہیں اور مجھے پاک نیٹ کی سوجھی

انشاءاللہ اب غائب نہیں ہوتا ۔۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (22-01-10)
پرانا 22-01-10, 06:23 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
اکرام بھائی اور نیلم آپی کو آداب
و علیکم السلام معظم بھائی
کافی دنوں بعد آپ سے آمنا سامنا ہوا ہے، خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر
پڑھائی واقعی اہم ہے اور وہی پہلی ترجیح ہونی چاہیئے
میرے لئے بھی دعا کیا کریں کہ کچھ پڑھ لوں۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت نکما ہوں پڑھائی کے حوالے سے

اور سنائیں آپ کی پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 08:25 PM   #11
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

بھائی آپ کو 5130 کے لیے اینٹی وائرس کیوں چاہیے ؟ s40 آپریٹنگ سسٹم پر آج تک وائرس کا اثر دیکھا تو نہیں ، میں‌ خود 5130 استعمال کر رہا ہوں اور بلا خوف و خطر وائرس سے بھرے کمپیوٹر میں پلگ کر دیتا ہوں ، ابھی تک تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔
اور میموری کارڈ کو اینٹی وائرس سے سکین کر لیا کریں ، ڈیٹا سٹوریج موڈ میں پلگ کر کے۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ میں موبائل سے نیٹ چلاتا ہوں اور ڈؤنلوڈنگ بھی موبائل سے بھت زیادہ کرتا ہوں اس لئے ضرورت پڑی
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ.
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-01-10)
پرانا 22-01-10, 10:04 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ہے۔ ادھر ہی ہوں بس پڑھائی نے کچھ مصروف رکھا ہوا ہے۔
اور ہمیشہ کی طرح امتحانات قریب ہیں اور مجھے پاک نیٹ کی سوجھی

انشاءاللہ اب غائب نہیں ہوتا ۔۔
اچھی بات ہے اب غائب بھی نہیں ہونا ورنہ

آپ کی مرضی
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 05:34 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ALI-OOD مراسلہ دیکھیں
اصل مسئلہ یہ ہے کہ میں موبائل سے نیٹ چلاتا ہوں اور ڈؤنلوڈنگ بھی موبائل سے بھت زیادہ کرتا ہوں اس لئے ضرورت پڑی
علی بھائی آپ کی ہمت کو شاباش ہے بھئی ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 03:52 PM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ALI-OOD مراسلہ دیکھیں
اصل مسئلہ یہ ہے کہ میں موبائل سے نیٹ چلاتا ہوں اور ڈؤنلوڈنگ بھی موبائل سے بھت زیادہ کرتا ہوں اس لئے ضرورت پڑی
بھائی وائرس تو براؤزر کی مدد سے انسٹال ہو کر نقصان پہنچاتے ہیں، s40 میں چونکہ صرف جاوا فائل ہی سپورٹ کرتی ہے تو وائرس کا اندیشہ انتہائی کم ہے۔ پھر بھی تسلی کے لیے سرچ کر لیں s40 کے لیے اینٹی وائرس مجھے تو نہیں ملا ابھی تک ۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-10, 03:54 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اچھی بات ہے اب غائب بھی نہیں ہونا ورنہ
آپ کی مرضی
ورنہ کیا ، ابھی تک تو کچھ نہیں ہوا۔۔ کسی کو تو یاد بھی نہیں تھا
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
nokia, کمپیوٹر, کارڈ, ویسے, وائرس, ۔۔۔۔۔۔۔۔, چل, چائے, ماہرین, معلومات, معذرت, آج, اینٹی, انتظار, بھیا, بھائی, بانی, بتانا, توجہ, جائے, خیال, خود, دیکھا, دعا, علی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
nokia n70 زبیر اسد موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 3 12-11-11 01:23 PM
NOKIA موبائل کے لیئے اینٹی وائرس سافٹ وئیرز shafresha موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 5 01-09-10 06:39 AM
brand new nokia n900,nokia n97,apploe iphone 3gs 32gb,blackberry bold silva012 موبائل ہی موبائل 1 04-10-09 10:44 AM
FOR SALE:NOKIA N900,NOKIA N97,APPLE IPHONE 3GS 32GB, ramella01 موبائل ہی موبائل 1 03-10-09 11:45 PM
n7o mic Nokia عبدالله موبائل ریپیرنگ 0 17-09-08 10:10 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger