| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ایس ایم ایس سے اتنا واسطہ نہیں میرا۔ خیر میرے گھر زونگ کے سگن ویسے بھی نہیں آتے۔ یوفون والے کبھی کبھار ایسا کر جاتے ہیں ایک بار میرے 75 روپے کٹ گئے شکائیت کتنے پر واپس بھی مل گئے دراصل جب 9 کلاس میں موبائل لیا تھا تب سے یوفون استعمال کر رہا ہوں تو کہ لیں یہی فیورٹ نیٹ ورک ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ ٹیلی نار کی بات کریں تو سنا ہے وہ کافی سستا جا رہا ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ بتائیں کہ
اس وقت سب سے اچھا نیٹ ورک کس موبائل کمپنی کا ہے؟ اور سستے کال ریٹس کس کے ہیں؟ میں یوفون استعمال کرتا ہوں اس کے ایس ایم ایس پیکجز بہت زبردست ہیں لیکن یہ خفیہ چارجز بہت کاٹتے ہیں۔ اور اگر میں کوئی پوسٹ پیڈ کنکشن لوں تو وہ کس کمپنی کا سب سے بیسٹ رہے گا؟
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
میرا نمبر 333 ہے جسے میں تمام نیٹ ورک میں استعمال کر چکا ہوں کچھ دن پہلے ایک جاننے والے نے کال کی بے چارے کا سارا بیلنس کٹ گیا وہ یو کا کوئی فری پیکج استعمال کر رہا تھا اور ہمارے نمبر سے دھوکہ کھا گیا اس لیے یوفون نا پسندیدہ ہونے کے باوجود اب دوبارہ یو پہ کرنا چاہتے ہیں پر دو دفعہ درخواست کرنے کے باوجود ابھی تک نیٹ ورک چینج نہیں ہوا جبکہ وارد سے واپس زونگ پہ جو نمبر کروایا ہے تین دن میں ہو گیا تھا
سگنل کے اعتبار سے جیز اور ریٹ کے اعتبار سے زونگ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
مقبول
|
السلام علیکم میری فیوڑت ٹیلی نار ہے جب بھی پاکستان آتا ہوں یہی استعمال کرتا ہوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کاشف جمیل کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (28-01-12), محمد یاسرعلی (28-01-12) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہے۔, کتھے, گے, ٹیلی, پاکستان, پاس, پسند, ویسے, وجہ, لیکن, لنک, نفرت, موبی, موبائل, ای, اچھی, انصافی, استعمال, بلکہ, ختم, دیں, زیادہ, علاقے, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کو فورم کا کونسا سیکشن پسند ہے اور کیوں؟ | ھارون اعظم | گپ شپ | 13 | 26-02-11 11:24 PM |
| معاشرہ شدت پسندی کے شکنجے میں؟ | ALI-OAD | اپکے کالم | 2 | 09-01-11 11:34 PM |
| آپ کو کون سا موبائل پسند ہے اور کیوں؟ | محمدعدنان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 65 | 25-10-10 12:10 AM |
| آپ کو نسا لباس پہننا پسند فرماتے ہیں؟ | Zullu230 | گپ شپ | 21 | 21-09-07 06:16 PM |
| آپ کو نسے کونسے پرندے پسند ہیں؟ | Zullu230 | عمومی بحث | 12 | 24-08-07 10:55 AM |