| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کونسی موبائل کمپنی کی سروسز پسند نہیں؟ اور کیوں؟
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (26-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ٹیلی نار۔ ہمارے علاقے میںکوریج سب سے اچھی بلکہ صرف اسی کی کوریج ہے وہ بھی اے ون۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (26-07-11), حیدر (26-07-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نفرت ہے ٹیلی نور سے، وجہ نہیں بتاؤں گا کیوں کہ میں پھر بھی ٹیلی نور استعمال کرتا ہوں، وجہ بتائی تو ٹیلی نور والے میری سم بلاک کر دیں گے
![]() زونگ صرف اس لئے پسند نہیں کہ ڈیٹ ختم ہونے پر کمپنی سارا بیلنس نگل لیتی ہے یہ نہ انصافی ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,405
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقور یحیی بھرا۔۔۔۔ کتھے او یارا۔
غائب ای ہو گئے ہو |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں پاکستان میں زونگ استعمال کرتا تھا، اس سے انٹرنیٹ بھی استعمال کرتا تھا، اور پاکستان آکر بھی وہی استعمال کروں گا۔ زونگ کا اچھا سروس ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-10-11) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یوفون: میں یوفون کا صارف ہو لیکن پسند اسلئے نہیں کہ خفیہ چارجز بہت کاٹتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے توسب ہی نا پسند ہیں کیوںکہ سب میں ہی ایزیلوڈ کروانہ پڑتا ھے، اور اتنی جلدی ختم ہوتا ہے کہ جان جلتی ہے،
اور یوفون اورٹیلی نور استمال میں ہیں |
|
|
|
| Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-10-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
my views about services is same to haider bhai
|
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,519
کمائي: 94,429
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کی کوئی خفیہ سروس ایکٹیویٹ ہوگی، اس لئے یہ مسئلہ بیان کیا ہے۔ ورنہ ایسی شکایات تو عمومآ موبی لنک کمپنی کے بارے میں سنی جاتی ہیں۔ آپ ہیلپ لائن پر فون کرکے معلوم کریں۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,519
کمائي: 94,429
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
پہلے میں یوفون اور زونگ بیک وقت استعمال کررہا ہوں۔ یو فون لمبی بات کرنے اور زونگ مختصر بات کرنے کے لئے۔ اس کے علاوہ میرے پاس ایک نمبر ٹیلی نار کا ہے جو موبی لنک پر منتقل کرایا ہے، لیکن عام استعمال میں نہیں۔ ماضی میں ٹیلی نار اور وارد بھی استعمال میں رہے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں زونگ استعمال کرتا ہو نا پسند بھی ہے ایک تو سگنل پرابلم اور دوسرا بیلنس صرف 15 دن میںکھا جاتے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
تقریباً سبھیاستعمال کی ہیں
اور ساری کی ساری حد درجہ ناپسند ہیں لیکن اب مجبوری ہے یوفون استعمال کر رہا ہوں سب سے زیادہ فضول سروس زونگ کی ہے۔ لیکن سنا اس کا نیٹ اچھا میں نے کبھی استعمال نہیں کیا زونگ کے ساتھ ایک ہی تجربہ بھلا صبح کے وقت میسیج کئے تھے گندی سروس کی بدولت شام کو پُہنچے اور کسی اور نے پڑھ لئے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
Last edited by ننھا بچہ; 16-12-11 at 10:10 AM. |
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (21-12-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,519
کمائي: 94,429
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ زونگ کا ایس ایم ایس بنڈل سب سے سستا ہے۔ 2.5 روپے + ٹیکس میں جس وقت ایکٹیویٹ کریں گے رات 12 بجے تک پیکج چلے گا۔ میں یہی بنڈل استعمال کرتا ہوں جب کبھی دل کرتا ہے اور ایس ایم ایس لیٹ جانے کی کوئی شکایت نہیں۔ جیسا آپ نے کہا ایسے ہوا ہوگا۔ یوفون کا میرا ایک تلخ تجربہ رہا کہ ایس ایم ایس بنڈل لیا اور پھر کامیابی سے ختم کردیا۔ لیکن اس کے باوجود تقریبآ 12 دن لگاتار پیسے کٹتے رہے، کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کیا ہورہا ہے۔ ہیلپ لائن سے پتہ کیا انہوں نے آئیں بائیں شائیں کرنا شروع کردیا۔ میں نے پھر ان کے سپروائزر سے بات کی تقریبآ سوا گھنٹہ بات ہوئی ریکارڈ چیک کیا گیا، اور کمپنی کی طرف غلطی ثابت ہوئی لیکن اس کے باوجود مجھے کاٹے گئی رقم واپس نہیں کی گئی۔ اس کے بعد میں نے یوفون نہایت کم کردیا۔ حالانکہ میرا فیوریٹ نیٹ ورک ہے۔ اور انسٹا کے بعد میرا سب سے پرانا نمبر ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہے۔, کتھے, گے, ٹیلی, پاکستان, پاس, پسند, ویسے, وجہ, لیکن, لنک, نفرت, موبی, موبائل, ای, اچھی, انصافی, استعمال, بلکہ, ختم, دیں, زیادہ, علاقے, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کو فورم کا کونسا سیکشن پسند ہے اور کیوں؟ | ھارون اعظم | گپ شپ | 13 | 26-02-11 11:24 PM |
| معاشرہ شدت پسندی کے شکنجے میں؟ | ALI-OAD | اپکے کالم | 2 | 09-01-11 11:34 PM |
| آپ کو کون سا موبائل پسند ہے اور کیوں؟ | محمدعدنان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 65 | 25-10-10 12:10 AM |
| آپ کو نسا لباس پہننا پسند فرماتے ہیں؟ | Zullu230 | گپ شپ | 21 | 21-09-07 06:16 PM |
| آپ کو نسے کونسے پرندے پسند ہیں؟ | Zullu230 | عمومی بحث | 12 | 24-08-07 10:55 AM |