| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,405
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا میں پہلی بار ایک ’ویڈیو ان پرنٹ‘ اشتہار امریکی شو بزنس جریدے انٹرٹینمنٹ ویکلی میں آئندہ ماہ شائع ہو گا۔
اس اشتہار کے لیے موبائل فون کی ڈسپلے سکرین جتنی سکرینز استعمال کی جائیں گی جن میں دوبارہ چارج ہونے کی صلاحیت والی بیٹریاں نصب ہوں گی۔ اس اشتہار میں ویڈیو محفوظ رکھنے کے لیے وہی چِپ ٹیکنالوجی استعمال ہو گی جو موسیقی والے تہنیتی کارڈز میں استعمال ہوتی ہے اور یہ ویڈیو صفحہ پلٹنے پر دکھائی دینے لگے گی۔ ایسی چپ پر چالیس منٹ تک کی ویڈیو محفوظ کی جا سکتی ہے۔ پہلے ویڈیو اشتہار میں امریکی ٹی وی نیٹ ورک سی بی ایس کے پروگراموں کی تفصیل اور مشروب ساز کمپنی پیپسی کے اشتہار شامل ہوں گے۔ اس اشتہار پر مشتمل میگزین لاس اینجلس اور نیویارک میں اٹھارہ ستمبر کو دستیاب ہوں گے۔ خیال کیا جا رہا کہ اس اشتہار پر عام اشتہاروں کی نسبت کئی گنا زیادہ لاگت آئے گی۔ تاہم بی بی سی کے نمائندے راجیش منچندانی کے مطابق اشتہارات کی مسابقتی دنیا میں اشتہار دینے والی کمپنیاں یہ جان چکی ہیں کہ انہیں صارف کی توجہ حاصل کرنے کے لیے کچھ الگ کرنا ہوگا۔ راجیش کے مطابق اس ویڈیو اشتہار کا خیال ہیری پوٹر سیریز کی فلموں میں دکھائے جانے والے اس اخبار جیسا ہے جس میں متحرک تصاویر دکھائی دیتی ہیں۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (20-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہاں یہ کچھ الگ تو ہے، لیکن ایک دن ایسا آئے گا کہ صارف ایسے اشتہارات دیکھ دیکھ کر پاگل ہو جائےگا
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (20-10-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,405
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے اشتہاری کمپنیوں کا مقصد صارف کو پاگل کرنا ہی ہے۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (20-10-09) |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
|
میں جب سے جنگ کا شمارہ روزانہ انٹرنیٹ پر پڑھنا شروع کیا ہے مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ ایسا ہو کر رہے گا لیکن اتنی جلدی سوچا نہ تھا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاگل, موبائل, انٹرنیٹ, تصاویر, صفحہ, صلاحیت, صارف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 12 | 03-04-12 09:09 PM |
| ذاکر نائیک اس ویڈیو میں کیا کہہ رہا ہے؟؟ | proiub | عمومی بحث | 4 | 14-11-10 10:18 AM |
| طالبان کے خلاف جنگ ہاری جا رہی ہے، زرداری کے فرانس میں بیان پر پلواشہ خان کی وضاحت - ویڈیو | ناصحی | عمومی بحث | 2 | 05-08-10 01:07 AM |
| ویڈیو : جادو : بندکھڑکی میں سے انسان کا گذرنا | میاں شاہد | دلچسپ اور عجیب | 8 | 30-06-08 10:44 AM |