| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایل جی نے انتہائی نازک اور کم وزن کا حامل نوٹ بک متعارف کردیا
ایل جی الیکٹرونکس نے P300 سیریز کی انتہائی نازک ، انتہائی کم وزن 13.3 انچ اعلیٰ نوٹ بک تخلیق کی ہے جو کارکردگی اور مختلف انداز پسند کرنے والی نوجوان نسل کے ساتھ ساتھ ایسے کاروباری افراد کے لئے بھی ہے جو ہمیشہ سفر میں رہتے ہیں ۔ نوٹ بک کی 13.3 انچ والی اسکرین عام 12.1 انچ والی اسکرین کے مقابلے میں مضمون کو تقریباً 10 فیصد زیادہ واضح دکھاتی ہے جبکہ اس کے وزن میں 400 سے 500 گرام کمی کرکے 1.65 کلو گرام تک لایا گیا ہے۔ استعمال کرنے والے افراد کی آسانی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی موٹائی میں 21 ملی میٹر تک کمی کرکے اسے نازک بنادیا گیا ہے۔ ایل جی الیکٹرونکس مشرق وسطیٰ اور افریقہ ریجنل کمپنی کے سی ای او اور پریذیڈنٹ کے ڈبلیو کم نے بتایا کہ P300 کا مقصد ایل جی کی بہتر ڈیزائن اور کارکردگی والی مصنوعات کی تیاری پر زیادہ توجہ دینا ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, great, پسند, متعارف, ایل جی نوٹ بک, اسکرین, اعلیٰ, جواب, سفر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اخروٹ کھا ئیں وزن گھٹائیں | سیپ | شعبہ طب | 1 | 18-02-11 11:52 PM |
| بھارت جعلی کرنسی کی روک تھام کے لئے پلاسٹک نوٹ متعارف کرائے گا | گلاب خان | خبریں | 1 | 20-12-10 10:46 AM |
| فروٹ کھا لیں اور روزہ رکھ لیں | محمدخلیل | گپ شپ | 3 | 09-09-09 04:31 PM |
| ای او بی آئی میں رجسٹرڈ کارکنوں کی تعداد28 لاکھ سے تجاوزکرگئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-02-08 12:34 PM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |