| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
Sumsung-Cell Phones-hk-wholesale مندرجہ بالا ویب سائیڈ پر بہت سی پروڈیکیٹ موجود ہیں جو انتہائی سستی قیمت پر دستیاب ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کیا یہ ویب سائیڈ والے واقعی سچ میں ہیں کیونکہ کل میری ان سی چیٹ ہویی تو اس میں ان کے پےمنٹ ٹرم بہت عجیب سی بیان کی گئی۔ 50فیصد پہلے دینا پڑی گی اصل قیمت کا اور باقی کے پچاس فیصد سامان موصول ہونے کے بعد۔ کیا واقعی ایسا ہوسکتا ہے؟ اگر کسی بھائی کو اس کا علم ہے تو جلد بتا دیں اور اگر اس طرح کے کوئی اور دوسری ساییڈ جو ہول سیل قیمت پر موبائل سیٹ وغیرہ فراہم کرتی ہو اور قابل بھروسہ بھی ہو اسے بھی شئیر کر دے۔ جزاک اللہ والسلام
__________________
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے || میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
حرم کی زمین اور قدم رکھ کر چلنا || ارے سر کا موقع ہے او جانے والے |
|
|
|
| محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (23-10-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یار امیج تو بڑا لگائیں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کلک کریں بڑا ہو جائے گا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالقدوس بھائی میری بھی اُن سے بات ہوئی تھی تو ان کے ایک representative بندے نے یہ کہا تھا کہ آپ کو لازمی پچاس فیصد ادائیگی پہلے کرنا پڑے گی۔ بات اصل میں ادائیگی کی طریقے کی ہے کہ ہم کیسے مطمئن ہوں کہ یہ کمپنی اصل ہے اور پیسے لیکر ضرور سامان شپ کرے گی! ایک اور طریقہ جو انہوں نے بتایا وہ تھا کیش اگینسٹ ڈیلروری کا یعنی سامان لیکر اسی وقت ادائیگی کر دی جائے لیکن وہ بہت مہنگا تھا سو ڈالر کے موبائل پر ایک سو بیاسی ادا کرنے پڑ رہے تھے ۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ان سے escrow کا پوچھ لیں
اس میں تھرڈ پارٹی کے پاس پیسے اور مال جاتا ہے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی صحیح سا طریقہ بتائیں عبدالقدوس بھائی جو محفوظ بھی ہو اور انہیں قابل قبول بھی اور سستا بھی۔ ذرا تفصیل سے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کریڈٹ کارڈ یا پے پال سے پے منٹ کردیں 14 دن کے اندر ڈیسپویٹ بھی جمع ہوسکتا ہے ان دونوںمیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم! محترم یہ آنلائن شاپنگ سائٹ بہت مہنگی اور لیٹ سروس ھے۔ کسی اور جگہ کا رخ کرو اور اس پر بھی پہلے پوچھ لینا۔ اس سائٹ کا پیمنٹ سسٹم ایسا ھے کہ آپ رجسٹرڈ ہو کر آرڈر کر دیں وہ آپکو ایک شاپنگ نمبر جاری کرے گا۔ Your order is : 20111023032813 آپ ان کو دو طریقوں سے پیمنٹ بھیج سکتے ہیں۔ ایک طریقہ ھے ویسٹرن یونین اور دوسرا طریقہ ھے بینک جس کی ڈیٹیل یہ ھے Payment Information Bank Name of bank: Bank of China Henan branch Beneficiary : Li hang dong Swift Code:BKCHCNBJ530 Bank Account: 252013059944 Bank Address: NO.3350 of industrial road ,NanYang ,China Post code:473000 Payment Information Westernunion Western Union information First name : Hang Dong Last name (Surname) : Li ZIP COAD:473000 Address: NO.3350 of industrial road ,NanYang ,China رقم پوری ایک ہی مرتبہ ڈرافٹ یا ٹرانسفر کرنی ھے پارٹس والا کوئی کام نہیں۔ شاپنگ پر شپنگ بہت مہنگی ھے ایک موبائل پر 45 ڈالر ڈی۔ ایچ۔ ایل اور اس جیسی ان کے پاس مزید کچھ کوریئر کمپنی ہیں، جس پر آپ کلک کریں گے آپکو اسکی فیس بتا دی جائے گی۔ میں اکثر آنلائن شاپنگ کرتا ہوں بڑی سے بڑی چیز کی شپنگ بھی 5£ سے اوپر نہیں ہوتی بھلہ چائنہ سے ہو یا ہانگ کانگ و امریکہ۔ آج پےمنٹ آنلائن ٹرانسفر کرتا ہوں اور چوتھے دن گفٹ موصول ہو جاتا ھے۔ مزید کچھ پوچھنا ہو تو آپکی راہنمائی کی جائے گی۔ جو موبائل آپ نے لینا ھے اس کا نام اور ماڈل نمبر یہاں پر لکھ دیں میں چیک کر کے آپکو بتا دوں گا اور کتنی رقم آپ ادا کر سکتے ہیں وہ بھی لکھ دیں۔ والسلام
__________________
Last edited by کنعان; 23-10-11 at 12:33 AM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | محمد عویدص (23-10-11), عبدالقدوس (23-10-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اوپر چیٹنگ میں ایسا ظاہر ہو رہا ہے کہ یہ کمپیوٹرسے مخاطب ہیں، نہ کہ کسی بندے سے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,405
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یارا اس کو چیک کر لو۔ ان کا دعویٰ ہے کہ ادائیگی اشیا کی ڈیلیوری کے موقع پر
working hard to serve you better |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,405
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انکا بھی یہی دعویٰ ہے۔ اس کو بھی چیک کر لیں
Symbios - Pakistan's Top Online Shop, Nokia, Blackberry, Apple, Casio, Sony, Canon & Much More |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن صرف خریدنا ہی تو نہیں بلکہ سستا خریدنا ہے دو ایک سائیڈجو اوپر بیان کی گئی ہو بھی مارکیٹ ریٹ پر ہی دے رہے ہیں تمام اشیاء ۔ کوئی خاص ڈسکاؤنٹ نہیں ہے Last edited by محمد عویدص; 23-10-11 at 08:57 PM. |
|
|
|
|
| محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (23-10-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
محترم اتنا بڑا مراسلہ کوٹ کرنے کی کیا ضرورت تھی پھر جو پوچھا اس کا جواب بھی نہیں دیا ایسٹیمیٹڈ ویلیو۔ میرے پاس NEW 3G SAMSUNG i900 OMNIA 16GB 5MP WIFI GPS TOUCH PHONE کی قیمت 96£ آ رہی ھے فری ڈیلیوری کے ساتھ۔ ![]() والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (23-10-11) |
![]() |
| Tags |
| com, phones, ہوسکتا, کوئی, پہلے, پڑی, ویب, واقعی, قیمت, چاہیے, موبائل, موجود, معلوم, معلومات, ایسا, اللہ, السلام, اسے, بھائی, جلد, دیں, دینا, سچ, علم, عجیب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اپنی ویب سائیڈ فری میں بنائیں اب mms,sms,fone,vedeo,games,اور نہ جانے کیا کیا بالکل فری | M A Ansari | ویب سائٹس کا جائزہ | 3 | 15-05-11 08:45 PM |
| ویب سائٹ میں لائیو ٹی وی کا لنک کیسے لگاتے ہیں؟؟ | عبیداللہ عبید | Ask Experts ماہرین کی رائے | 46 | 04-04-11 10:44 AM |
| ویب سائٹ پر مینیو بار بنائیں | arslansun | ایڈوب فوٹو شاپ | 13 | 24-02-09 07:30 PM |
| جیو ٹی وی کی ویب سائٹ پر انتخابات کے بارے میں بھرپور اور جامع معلومات دستیاب | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:37 AM |