| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلیکبری فون بنانے والی کینیڈا کی کمپنی نے بھارتی حکومت کی وہ درخواست رد کر دی ہے کہ اسے بلیکبری نیٹورک پر ٹیکسٹ میسیجز تک رسائی دی جائے۔
بھارتی حکومت نے یہ درخواست سکیورٹی کے نام پر کی تھی۔ اسے بھارت میں بلیکبری کے استعمال پر اس لیے تشویش ہے کہ بلیکبری کا نظام انتہائی مضبوط ہے اور بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ اس سے جرائم پیشہ افراد اور دہشت گرد فائدہ اٹھا سکیں گے۔ لیکن بلیکبری بنانے والی کمپنی ’ریسرچ اِن موشن‘ کا کہنا ہے کہ اس کی ٹیکنولوجی ایسی بنائی گئی ہے کہ کسی تیسرے فریق کو میسیجز تک رسائی حاصل نہیں ہو سکتی۔ اس کا کہنا ہے کہ یہ نظام اتنا محفوظ بنایا گیا ہے کہ کمپنی کو بھی ان معلومات تک رسائی نہیں ہے۔ بھارتی حکومت نے اس کمپنی سے درخواست کی تھی اسے وہ خفیہ کوڈ فراہم کیا جائے جس سے اسے بلیکبری فون کے ذریعے بھیجے جانے والے تمام پیغامات تک رسائی ہو سکے۔تاہم کپمنی کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے ۔ اس وقت بھارت میں بلیکبری استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ پندرہ ہزار کے قریب ہے اور یو فون سروس ووڈافون، ریلائنس کمیونیکیشنز اور بھارتی ائرٹیل پر دستیاب ہے۔ بھارت کے علاوہ کئی اور ممالک نے بھی سکیورٹی کے حوالے سے بلیکبری کے اس مسئلے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ |
|
|
|
| نوبل1976 کا شکریہ ادا کیا گیا | مسٹر رائٹ (27-05-08) |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی معلوماتی اور اچھی شئرنگ ہے، امید ہے کہ جاری رکھیں گے۔
بھارت شاید یہ معلومات اپنے اندرونی خانہ جنگیوں اور مجاہدین کے حوالے سے حاصل کرنا چاہتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| یو فون, ممکن, درخواست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 10 | 14-02-12 01:02 AM |
| ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع | گلاب خان | خبریں | 1 | 01-03-11 07:25 PM |
| ریمنڈ فلوریڈا میںسکیورٹی کمپنی چلاتا ہے: امریکی ٹی وی | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-02-11 03:38 AM |
| امریکی سائبر سکیورٹی چیف کا تقرر | محمدعدنان | کمپیوٹر سیکورٹی | 0 | 08-01-10 02:49 PM |
| بلیکبری فون پر سکیورٹی خدشات | Real_Light | موبائل ہی موبائل | 0 | 12-06-08 02:51 PM |