| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ ہے تو آپ کو ٹی وی اور کیبل وغیرہ کی ضرورت ہی نہیں ہے دنیا بھر کے چینلز اب آپ کی دسترس میں بس ٹی وی یو انسٹال کریں نیٹ کے ساتھ کنیکٹ کریں اور دنیا بھر کے چیلز دیکھیں۔ اور مزے کی بات پاؤس کر کے وہی سے دوبارا بھی دیکھ سکتے ہیں
یہاں سے جاکر ڈاؤنلوڈ کریں TVU networks - Live TV from around the world
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شئیرنگ کا شکریہ جانی!
ویسے میں نے ٹی وی دیکھنا اور اخبار پڑھنا ختم کردیا ہے۔ ہر طرف بے گناہ انسانوں کی بلاوجہ مارا جا رہا ہے، ہم کیوںدیکھ کر گناہ اور ٹینشن مول لیں؟ |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے بھی عرصہ سے اخبار اور ٹی وی کی طرف دھیان بالکل کم کردیا ہے وجہ یہی جو تم نے بیان کی اور جھوٹ جھوٹ جھوٹ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو پھر یہاں دیکھیں ٹینشن تو ہو گی مگر یہ جھوٹ نہیں ہے
اصل گیم پلان |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
یہاں نہ کینیڈا کا نام ہے اور نہ یہ مجھ سے ڈاون لوڈ ہوا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عزیز بھائی اس ویب پر جاکر ٹاپ رائٹ سائیڈ پر گرین سا بٹن ہے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیئے اور آپکی کینڈا والی بات میں نہیں سمجھ پایا۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
|
باقی تمام ممالک ہیں مجھے تصویری شکل بھیج سکتے ہیں اس میں نیشنل جیوگرافکس جیسے چینل بھی ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں کلک کریں
TVU networks - Live TV from around the world ٹاپ رائیٹ کارنر پر گرین سسا بٹن دیکھیں ونڈوز ورویژن پر کلک کریں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
|
شکریہ پر مجھے وائلڈ لائف پر چینل نہیں ملا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
|
نہ ڈیسکوری نہ اس جیسا کوی اور چینیل نہ پی ٹی وی گلوبل کیا اتنی چھوٹی دنیا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
|
رازی جی مجھے یاہو پر ملیں؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب آپ کی یاہو آئی ڈی مجھے معلوم نہیں ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, images, فن, کمال, پسند, یاہو, ویب, نیوز, چینل, معلوم, world, آج, انٹرنیٹ, بھائی, تصویر, جھوٹ, دل, سافٹ, عزیز, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |