واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ



موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ


سام سنگ اسٹار ٹو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-07-11, 07:06 PM   #1
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سام سنگ اسٹار ٹو

سام سنگ اسٹار ٹو

سام سنگ الیکٹرانکس نے اب سام سنگ اسٹار ٹو کے نام سے جدید موبائل فون متعارف کروا دیا ہے۔ اس فون کا گزشتہ ماڈل دنیا بھر میں بے حد مقبول ہو ا اور تین کروڑ کی تعداد میں فروخت ہو چکا ہے۔
Name:  thumb.png
Views: 29
Size:  43.7 KB
سام سنگ اسٹار کو اس انداز سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اس کے ذریعے جدید ترین سوشل نیٹ ورکنگ سہولیات استعمال کی جاسکتی ہیں۔ اس طرح صارفین کو متحرک سماجی زندگی حاصل ہوتی ہے اور ایک ہی آلے سے تمام سماجی روابط ایک تسلسل کے ساتھ قائم رکھے جا سکتے ہیں، جن میں دوست، رشتہ دار اور کاروباری روابط شامل ہیں۔
اس فون میں صارف کی پسند اور ترجیحات کے مطابق انٹر فیس یوزر تخلیق کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔ اورٹچ فل اسکرین بھی نصب ہی جس سے استعمال مزید آسان ہو جاتا ہے۔
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (14-07-11)
جواب

Tags
ہیں،, فیس, فون, ہے۔, فروخت, گزشتہ, ٹو, پسند, ڈیزائن, قائم, نام, موبائل, موجود, متحرک, متعارف, مطابق, انٹر, انداز, اسکرین, استعمال, بے, تین, دنیا, زندگی, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM
کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی اکرام لائینکس کارنر 2 26-09-08 01:06 PM
مدد درکار ہے برائے : آئی پی سیٹنگ کی آٹو انسٹالیشن راجہ صاحب Ask Experts ماہرین کی رائے 3 05-09-08 12:04 PM
CDکو آٹو رن ( خود با خود) اسٹارٹ ہو نے سے روکیں زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 7 28-12-07 05:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger