واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ



موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ


سیل فون کے استعمال سے برین ٹیومر کا کوئی خطرہ نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-08, 06:45 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down سیل فون کے استعمال سے برین ٹیومر کا کوئی خطرہ نہیں

سیل فون کے استعمال سے برین ٹیومر کا کوئی خطرہ نہیں

سیل فون کے استعمال سے برین ٹیومر کا کوئی خطرہ نہیں

سیل فون کے استعمال سے برین ٹیومر کا کوئی خطرہ نہیں۔ بدھ کو سویڈش میڈیکل میگزین میں چھپی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماضی میں ایسی رپورٹ سامنے آئی جس میں بتایا گیا تھا کہ سیل فون کے مسلسل استعمال سے برین ٹیومر کا خطرہ ہے تاہم ریسرچرز نے اپنی تحقیقات میں کچھ ابہام چھوڑ دیئے جس کی وہ وضاحت پیش نہ کر سکے۔ حالیہ تحقیق میں سیل فون عرصہ دراز تک استعمال کرنے والوں کے ٹیسٹ لئے گئے تاہم کئی سالوں کے مسلسل استعمال کے بعد بھی ان میں برین ٹیومر کے کسی قسم کے آثار نہیں پائے گئے نہ ہی اس بارے میں کچھ شواہد سامنے آئے کہ برین ٹیومر انسانی جسم کے اس حصے پر حملہ آور ہوتا ہے جہاں سے اکثر و بیشتر فون سننے کیلئے یعنی کان سے لگایا جاتا ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-06-08, 10:34 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیل فون کے استعمال سے برین ٹیومر کا کوئی خطرہ نہیں

اچھا ھے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 06:36 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیل فون کے استعمال سے برین ٹیومر کا کوئی خطرہ نہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھا ھے جناب۔
تھریڈ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, پسند, جواب, سیل فون برین ٹیومر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیل فون کا مسلسل استعمال، ذہن کے کام میں تبدیلی کا باعث سیپ شعبہ طب 15 01-03-11 04:00 PM
کراچی میں فلیٹوں پر قبضوں کیلئے ہمیں استعمال کیا جا رہا ہے۔متاثرین سیلاب فرحان دانش خبریں 2 19-08-10 08:31 AM
سیلاب سے ملک بھر میں تیل کی دستیابی اور ترسیل شدید متاثر، استعمال میں 50 فیصد کمی گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:24 AM
عقل داڑھ کا سٹیم سیل میں استعمال وجدان دلچسپ اور عجیب 0 25-08-08 12:13 PM
عقل داڑھ کا سٹیم سیل میں استعمال محمدعدنان شعبہ طب 0 22-08-08 08:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger