واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ

موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ

لیپ ٹاپ کی مدد سے موبائل پر نیٹ استعمال کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-11, 11:21 PM   #1
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default لیپ ٹاپ کی مدد سے موبائل پر نیٹ استعمال کرنا

لیپ ٹاپ کی مدد سے موبائل پر نیٹ استعمال کرنا

اسکے لئے ہمیں ضرورت ہے ایک انٹرنیٹ کنیکشن کی لیپ ٹاپ میں وائرلیس کارڈ موجود ہو بمعہ ونڈو سیون اور جس موبائل پر نیٹ چلانا ہے اُس میں وائی فائی کی سہولت موجود ہو۔
نوٹ ایکس پی میں بھی ایسا ممکن ہے دوسرے سافٹوئیرز کے ساتھ لیکن ایکس پی پہلے سے یہ سہولت موجود نہیں ہوتی۔
یہ طریقہ بُہت ہی آسان اور عام ہے
شائید کُچھ لوگ نہ جانتے ہیں۔ انکے لئے یہ بنا رہا ہوں۔

نوٹ۔ یہ سب کرنے سے پہلے اپنا وائی فائی آن کر لیں

سب سے پہلے نیچے ٹاسک بار میں سےگھڑی کے قریب نیٹ ورک کے آپشن میں جائیں۔
Name:  r1.png
Views: 94
Size:  125.6 KB

پھر اوپن نیٹ ورک اینڈ شیئرنگ پر کلک کریں
Name:  r2.png
Views: 95
Size:  32.5 KB

اب آپ کے پاس کُچھ اسطرح کی ونڈو اوپن ہو گی اس میں سے سیٹ اپ نیو کنکشن پر کلک کریں۔

r3.jpg

اب ایک نئی ونڈو کھل جائے گی

r4.jpg

اس میں سے آپ سیٹ اپ وائرلیس کنکشن کی اپشن جو ہائی لائیت کی ہے اسکو سیلیکٹ کریں اور 2 بار نیکسٹ کرتے جائیں
اب آپ کے پاس ایک اور ونڈو اوپن ہوجائے گی
r5.jpg
یہاں اپ اپنے نیٹ ورک کو کوئ بھی نام دیں اور ایک پاسورڈ سلیکٹ کریں جو کم از کم 8 الفاظ پر مشتمل ہو
درمیان والے اپشن کو ایسے ہی چھوڑ دیں زیادہ تر یہی استعمال ہوتا ہے۔
اب نیکسٹ کر دیں

بقیہ نیچے۔۔

Last edited by ننھا بچہ; 15-11-11 at 11:24 PM.
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (16-11-11), ہادی (16-11-11), کنعان (16-11-11), پاکستانی (16-11-11), یاسر عمران مرزا (16-11-11), ونودراتھور (16-11-11), محمدعدنان (16-11-11), ابن آدم (16-01-12), رفیع انجم (16-11-11), عبدالقدوس (15-11-11)
پرانا 15-11-11, 11:23 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجئے آپ کا لیپ ٹاپ اب وائرلیس راؤٹر کے طور پہ کام کرے گا۔
r6.jpg

رینج میں موجود کسی بھی لیپ ٹاپ یا موبائل کو اس سے کنیکٹ کر کے آپ انٹر نیٹ استعمال کر سکتے ہیں

اسکا پاسورڈ وہی ہوگا جو اوپر آپ نے سیٹ کیا ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ہادی (16-11-11), کنعان (16-11-11), پاکستانی (16-11-11), یاسر عمران مرزا (16-11-11), ونودراتھور (16-11-11), رفیع انجم (16-11-11), شمشاد احمد (16-11-11), عبدالقدوس (15-11-11)
پرانا 16-11-11, 12:01 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اہم معلومات ہيں ميرے جيسوں كے لئے۔۔۔ پرسوں ہي ايك دوست نے اس بارے ميں مجھ سے پوچھا تھا۔۔۔۔ اب يہ بتانے كي ضرورت نہيں كہ مجھ سے اس ليے پوچھا تھا كہ ميں بھي خير سے اندھوںميں كانا راجہ مشہور ہوں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (16-11-11), حسن قادری (16-11-11), رفیع انجم (16-11-11), راجہ اکرام (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 01:20 AM   #4
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اعلٰی معلومات ہیں‌ شکریہ
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (16-11-11), رفیع انجم (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 06:38 AM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (16-11-11), رفیع انجم (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 08:49 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اہم معلومات ہيں ميرے جيسوں كے لئے۔۔۔ پرسوں ہي ايك دوست نے اس بارے ميں مجھ سے پوچھا تھا۔۔۔۔ اب يہ بتانے كي ضرورت نہيں كہ مجھ سے اس ليے پوچھا تھا كہ ميں بھي خير سے اندھوںميں كانا راجہ مشہور ہوں۔۔۔
لیں پھر اپنی جگہ میرا بھی یہی حال ہے ہا ہا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ہادی (16-11-11), رفیع انجم (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 10:04 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: مکھڈ شریف ضلع اٹک
عمر: 34
مراسلات: 30
کمائي: 848
شکریہ: 996
26 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
جزاک اللہ

اگر ونڈوز ایکس پی میں بھی اسکی انسٹالیشن کا طریقہ بیان فرما دیں تو عین نوازش ہو گی
ورنہ ہمیں بھی ونڈوز سیون انسٹال کرنی پڑے گی
میں نے سنا ہے کہ پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ کنکشن پر ونڈوز سیون سہی کام نہیں کرتی اسی لیے ابھی انسٹال نہیں کی
ننھا بچہ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمایں اٰمین
رفیع انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رفیع انجم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (16-11-11), محمدخلیل (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 12:31 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رفیع انجم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
جزاک اللہ

اگر ونڈوز ایکس پی میں بھی اسکی انسٹالیشن کا طریقہ بیان فرما دیں تو عین نوازش ہو گی
ورنہ ہمیں بھی ونڈوز سیون انسٹال کرنی پڑے گی
میں نے سنا ہے کہ پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ کنکشن پر ونڈوز سیون سہی کام نہیں کرتی اسی لیے ابھی انسٹال نہیں کی
ننھا بچہ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمایں اٰمین
کس نے کہا ونڈوز سیون سہی کام نہیں کرتی پی ٹی سی ایل کے کنکشن پر میں نے چلایا ہے بالکل ایکس پی کی طرح ہی چلتا ہے۔ اور ایکس پی میں آپ program اسکے بعد accessories پھر communicationمیں جا کر New Connection Wizerd میں جا کر آپ Dial Up Connection بنا سکتے ہو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-11, 12:59 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,549
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب میرے پاس HTC DESIRE HDاردو سپورٹ نہیں ہے کیا (لنگویج آپشن میں‌)اردو نہیں ۔کیا اس کے حل کا کوئی طریقہ ہے۔باقی نٹ سپورٹ ہے۔
__________________
ہندوستان کا پہلا اردواسلامی فورم ‌http://www.algazali.org
gazali آف لائن ہے   Reply With Quote
gazali کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 02:06 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اہم معلومات ہيں ميرے جيسوں كے لئے۔۔۔ پرسوں ہي ايك دوست نے اس بارے ميں مجھ سے پوچھا تھا۔۔۔۔ اب يہ بتانے كي ضرورت نہيں كہ مجھ سے اس ليے پوچھا تھا كہ ميں بھي خير سے اندھوںميں كانا راجہ مشہور ہوں۔۔۔
آخر آپ کی نسبت کس سلسلہ طریقت سے ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-11, 04:01 PM   #11
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

gud wrk. kep shring sarkar
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-11, 05:58 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رفیع انجم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
جزاک اللہ

اگر ونڈوز ایکس پی میں بھی اسکی انسٹالیشن کا طریقہ بیان فرما دیں تو عین نوازش ہو گی
ورنہ ہمیں بھی ونڈوز سیون انسٹال کرنی پڑے گی
میں نے سنا ہے کہ پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ کنکشن پر ونڈوز سیون سہی کام نہیں کرتی اسی لیے ابھی انسٹال نہیں کی
ننھا بچہ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمایں اٰمین
ثُم آمین
بھائی میں تو جب سے ونڈو سیون آئی ہے تب سے استعمال کررہا ہوں
اور تب سے ہی پی ٹی سی ایل کا نیٹ ہے
یقین جانیں بُہت اچھا چل رہا ہے ایسی ویسی کوئی بات نہیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-11, 06:05 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رفیع انجم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
جزاک اللہ

اگر ونڈوز ایکس پی میں بھی اسکی انسٹالیشن کا طریقہ بیان فرما دیں تو عین نوازش ہو گی
ورنہ ہمیں بھی ونڈوز سیون انسٹال کرنی پڑے گی
میں نے سنا ہے کہ پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ کنکشن پر ونڈوز سیون سہی کام نہیں کرتی اسی لیے ابھی انسٹال نہیں کی
ننھا بچہ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمایں اٰمین
جناب ایکس پی میں مُجھے کوئی تھرڈ پارٹی سافٹوئر خود ٹرائی کرنا پڑھے گا جس کا ابھی چانس نہیں میں کسی دوست کو کہ دیتا ہوں اگر کوئی مل جائے تو یہاں شیئر کردوں گا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-11, 06:07 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : gazali مراسلہ دیکھیں
جناب میرے پاس HTC DESIRE HDاردو سپورٹ نہیں ہے کیا (لنگویج آپشن میں‌)اردو نہیں ۔کیا اس کے حل کا کوئی طریقہ ہے۔باقی نٹ سپورٹ ہے۔
آپ غالباً پوچھ رہے ہیں کہ کیا HTC DESIRE HD اردو سپورٹ کرتا ہے ؟
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-11, 06:20 PM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رفیع انجم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
جزاک اللہ

اگر ونڈوز ایکس پی میں بھی اسکی انسٹالیشن کا طریقہ بیان فرما دیں تو عین نوازش ہو گی
ورنہ ہمیں بھی ونڈوز سیون انسٹال کرنی پڑے گی
میں نے سنا ہے کہ پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ کنکشن پر ونڈوز سیون سہی کام نہیں کرتی اسی لیے ابھی انسٹال نہیں کی
ننھا بچہ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمایں اٰمین

میرے پاس ابھی ایکس پی اور موبائل نہیں ہے اس لئے میں ٹرائی کر کے بتانے سے قاصر ہوں
نیٹ سے سرچنگ کے دوران ایک طریقہ ملا ہے
دیکھیں اگر سمجھ آجائے تو
kk.jpg
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتا, کلک, کنکشن, کارڈ, کرتے, ٹاپ, پہلے, پاسورڈ, ونڈو, وائی, لیپ, لوگ, چھوڑ, نئی, نام, موبائل, ممکن, ایکس, انٹرنیٹ, از, استعمال, بار, جائے, دیں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موبائل کو کا انٹرنیٹ لیپ ٹاپ پر فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 9 25-04-12 09:02 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
نیٹ سکیپ کا آخری الوادع محمدعدنان خبریں 8 01-03-08 03:04 PM
بھارتی چیف سلیکٹر دلیپ وینگسارکر نے استعفیٰ دے دیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:00 PM
کمپیوٹر لیپ ٹاپ کا غلط طریقے سے استعمال بیمار کرسکتا ہے، سروے عبدالقدوس شعبہ طب 2 23-11-07 10:28 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger