واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ



موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ


موبائل ایمی کی تلاش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-11, 04:16 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,520
کمائي: 94,434
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبائل ایمی کی تلاش

موبائل ایمی کی تلاش

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
اگر کوئی استعمال شدہ موبائل فون سیٹ خریدنا چاہتا ہے تو موجودہ حالات میں اسے چاہئے کہ پہلے اس کا ایمی نمبر کے ذریعے چیک کرلے کہیں چوری شدہ تو نہیں ہے۔ اس کے لئے پی ٹی اے کی ویب سائیٹ سے موبائل فون سیٹ کے ’’ایمی نمبر کی تلاش‘‘ کے ذریعے اس بارے میں‌ معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ اس حوالے سے اطلاع کرنے کے لئے فون نمبرز اور ای میل بھی دیا گیا ہے۔

پی ٹی اے کا لنک یہ ہے:۔
ایمی نمبر کی تلاش


mobile-imei-number-search.jpg
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

Last edited by گلاب خان; 11-06-11 at 04:20 AM.
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (12-06-11), shafresha (11-06-11), skjatala (12-06-11), فخر بٹ (12-06-11), احمد بلال (13-06-11), حیدر (11-06-11), راجہ اکرام (11-06-11), سحر بٹ (13-06-11)
پرانا 11-06-11, 04:07 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی اور مُفید شئیرنگ ہے !!

شکریہ سر جی!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (12-06-11)
پرانا 11-06-11, 04:23 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلسلہ تو اچھا ہے لیکن سرکاری طور پر ایسے کام کی عمر بہت زیادہ نہیں ہوتی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 04:03 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,520
کمائي: 94,434
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
موجودہ حالات میں اس نوعیت کے کاموں کی اشد ضرورت ہے، اور متعلقہ اداروں کو اپنی کارکردگی میں‌ تسلسل لانا ہوگا۔ سب سے ضروری بات تو یہ ہے کہ وہ لوگ تو احتیاط کریں جنہیں ایسی باتوں کا علم ہو، اور ممکن حد تک ان لوگوں کی مدد کریں جنہیں اس بارے میں‌ علم نہیں ہے یا جن کی انٹرنیٹ تک پہنچ نہیں‌ ہے۔ مجموعی طور پر یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اب ہمیں انفرادی سوچ ختم کرنا ہوگی، اسلام بھی اجتماعی سوچ کا درس دیتا ہے، اور اسی میں ہم سب کا فائدہ ہے۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (12-06-11), احمد بلال (13-06-11)
پرانا 12-06-11, 07:49 PM   #5
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی معلومات ہیں شیئرنگ کا شکریہ بھائی
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 12:50 AM   #6
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ کا شکریہ
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
search, url, فون, ہے۔, کوئی, ٹی, پہلے, ویب, لنک, چیک, چوری, چاہتا, موبائل, موجودہ, معلومات, www, اللہ, السلام, اسے, استعمال, تلاش, حالات, حاصل, ذریعے, سائیٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger