واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ



موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ


موبائل ایکسپرٹ . . . اسلام وعلیکم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-09, 04:21 AM   #1
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبائل ایکسپرٹ . . . اسلام وعلیکم

موبائل ایکسپرٹ . . . اسلام وعلیکم

اسلام وعلیکم

میرے ایک دوست کے پاس Mobilink کا Connection ہے،
وہ بھی Prepaid اب وہ یاہو میسنجر سے تو کنیکٹ رہتا ہے،
مگر ہر وقت کمپیوٹر پر بیٹھ نہیں سکتا،
وہ چاہتا ہے کہ جو اس کی email آتی ہیں ان کی انفورمیشن بھی موبائل پر فوری طور پر اسے مل جائے(SMS کے شکل میں بعیر Gprs Activat کرائے)
کیا ایسا ممکن ہے۔ (ممکن تو ضرور ہو گا)

Telenor پر تو یہ ہتا ہے اور میں اس سے فائدہ بھی اٹھاتا ہوں۔
میں نے کافی کوشش کی Mobilink پر، مگر مجھ سے نہیں ہوا سوچا آپ لوگوں سے مدد لے لوں۔
آپ میں‌ سے کوئی مدد کرے گا؟

شکریہ
آپ سب کا اپنا
جاوید

Last edited by J.S; 18-12-09 at 10:51 PM.
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 07:33 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موبائل ایکسپرٹ بھائی؟؟؟؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-09, 06:01 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی موبائل والے سے پوچھنے کی بجائے ہیلپ لائن ملا کر نمائندے سے پوچھیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (23-01-10), J.S (23-12-09)
پرانا 23-12-09, 05:41 AM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
بھائی موبائل والے سے پوچھنے کی بجائے ہیلپ لائن ملا کر نمائندے سے پوچھیں۔
واہ مسٹر رائٹ زبردست آپ نے تو مسلہ ہی حل کر دیا کیا رائٹ بات بولی ہے، بہت شکریہ
توسی ریللی مسٹر رائٹ ہو
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-09, 05:42 AM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل میں عادت سی ہو گئی ہے ہر بات پاک نیٹ سے پوچھنے کی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
connection, email, فوری, ہے۔, ہے،, کوئی, کوشش, کمپیوٹر, کرے, یاہو, وقت, لے, چاہتا, موبائل, مل, ممکن, مدد, آتی, ایسا, اسے, اسلام, جائے, دوست, سوچا, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عامر عثمان کہتا ہے السلام وعلیکم عامرعثمان تعارف 19 01-03-11 06:11 PM
نوعمر ڈاکو زارا طالب علموں کی بیٹھک 0 21-02-11 04:10 PM
ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:38 AM
،راہ ھدایت پر وہی شخص ہے جس کا ایمان وعقیدہ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے ایمان وعقیدہ کے موافق رہے sahj اخلاق و آداب 0 18-11-09 02:39 PM
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ سیپ تعارف 93 16-05-09 02:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger