واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ

موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ

موبائل سے ڈی این اے متاثر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-09, 11:17 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,405
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبائل سے ڈی این اے متاثر

موبائل سے ڈی این اے متاثر

موبائل فون سے نکلنے والی ریڈیائی لہروں کی وجہ سے انسانی جسم کے خلیوں اور ڈی این اے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

اس نئی سائنسی تحقیق سے یہ ثابت نہیں ہوسکا کہ ان لہروں سے انسانی صحت کو خطرہ لاحق ہے۔ یہ ریفلیکس تحقیق یورپی یونین کی مد د سے کرائی گئی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ موبائل فون کے انسانی صحت پر اثرات کا تعین کرنے کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

جرمنی کے تحقیقی ادارے ویرم نے انسانی اور جانوروں کے خلیوں پر ریڈیائی لہروں کے اثرات کا جائزہ لیا۔ تجبوں سے دریافت ہوا کہ مقناطیسی لہروں سے لای این اے کو نقصان پہنچتا ہے جسے خلیے درست نہیں کر سکتے۔

ریفلیکس تحقیق کے سربراہ فرانز ایڈل کوفر کا کہنا ہے کہ احتیاط کے طور پر لوگوں کو چاہیے کہ وہ جہاں ممکن ہو موبائل فون کی جگہ عام ٹیلی فون استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ موبائل فون کے صحیح طور پر اثرات جاننے کے لیے ابھی چند سال اور درکار ہونگے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-10-09, 11:21 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ معلومات آج فراہم کرنے کا کیا فائدہ جب 99 فیصد قوم موبائلز کی غلام بن چکی ہے!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-09, 11:33 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,405
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلامی کی زنجیریں کبھی بھی توڑ کر پھینکی جا سکتی ہیں ۔ جیسے میں نے کب کی توڑ ڈالی ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-09, 11:43 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
غلامی کی زنجیریں کبھی بھی توڑ کر پھینکی جا سکتی ہیں ۔ جیسے میں نے کب کی توڑ ڈالی ہیں۔
جناب ہم سرمایہ دارانہ نظام کی پیداوار ہیں۔ اسمیں 99 فیصد لوگ جس چیز کے غلام بن جائیں اسکو چھوڑنا 0،1 فیصد ممکن ہے!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-09, 12:01 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,405
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں یہ تو کر سکتے ہیں کہ زنجیروں کو وقت کی قید میں ڈال دیں۔ تاکہ نقصان کم سے کم ہو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-09, 04:54 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
وقاص انور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 11
کمائي: 395
شکریہ: 1
3 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
موبائل فون سے نکلنے والی ریڈیائی لہروں کی وجہ سے انسانی جسم کے خلیوں اور ڈی این اے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

اس نئی سائنسی تحقیق سے یہ ثابت نہیں ہوسکا کہ ان لہروں سے انسانی صحت کو خطرہ لاحق ہے۔ یہ ریفلیکس تحقیق یورپی یونین کی مد د سے کرائی گئی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ موبائل فون کے انسانی صحت پر اثرات کا تعین کرنے کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

جرمنی کے تحقیقی ادارے ویرم نے انسانی اور جانوروں کے خلیوں پر ریڈیائی لہروں کے اثرات کا جائزہ لیا۔ تجبوں سے دریافت ہوا کہ مقناطیسی لہروں سے لای این اے کو نقصان پہنچتا ہے جسے خلیے درست نہیں کر سکتے۔

ریفلیکس تحقیق کے سربراہ فرانز ایڈل کوفر کا کہنا ہے کہ احتیاط کے طور پر لوگوں کو چاہیے کہ وہ جہاں ممکن ہو موبائل فون کی جگہ عام ٹیلی فون استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ موبائل فون کے صحیح طور پر اثرات جاننے کے لیے ابھی چند سال اور درکار ہونگے
وقاص انور آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
قید, لوگ, موبائل, ممکن, آج, دریافت, سال, سرمایہ دارانہ, غلام, غلامی, صحیح, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:41 AM
بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:11 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger