واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ



موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ


موبائل فون استعمال کرنے سے یادداشت ختم ہو جاتی ہے

Like Tree2Likes

short url
جواب
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-09, 08:16 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,405
کمائي: 96,185
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبائل فون استعمال کرنے سے یادداشت ختم ہو جاتی ہے

موبائل فون استعمال کرنے سے یادداشت ختم ہو جاتی ہے

جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ موبائل فون کے زیادہ استعمال سے یاد داشت کمزور ہو جاتی ہے اور لمبے عرصے تک متاثر رہتی ہے۔
اس تحقیق کے لیے چوہوں کے پہلے ایک خاس کام کو سر انجام دینے کے لیے تربیت دی گئی اور عادی بنایا گیا۔ اس کے بعد ان چوہوں کے دو گروپ کر دئیے گئے۔ ایک گروپ کو موبائل فون سے نکلنے والی مائیکر ویو لہروں کے سامنے ایک گھنٹے تک بٹھایا گیا۔ ۔ ۔ جبکہ دوسرے گروپ کو پر ایسا تجربہ نہیں کیا گیا۔
پھر ان دونوں گروپوں کو دوبارہ وہی کام سر انجام کرنے کو کہا گیا۔ تو وہ گروپ جس پر مائیکرو ویو کا تجربہ نہیں کیا گیا تھا اس نے تو اپنا کام باآسانی سر انجام دے لیا ۔ ۔ ۔جبکہ دوسرہ گروپ جو کہ مائیکرو ویو تجربے سے گزرا تھا وہ اپنا کام سر انجام دینے کے بجائے لا یعنی اور غیر ضروری کاموں میں مصروف رہا۔اور جب اس نے مطلوبہ کام کیا ۔ ۔ ۔ تو اس کام کو کرنے کی رفتار بھی دوسرے چوہوں سے سست تھی۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس سے معلوم ہوا کہ متاثرہ چوہے اپنا ذہنی نقشہ بنانے میں ناکام ہو رہے تھے اسی وجہ سے وہ پہلے تو مطلوبی ٹاسک سر انجام نہ دے سکے اور بعد میں بھی انکی صلاحیت کار کم تھی۔ سائیس دانوں کا نہنا ہے کہ ان چوہوں میں سیکھنے کی صلاحیت کار بھی کم ہو گئی تھی۔
Miss Khan and ارشی like this.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (26-10-10), Miss Khan (24-05-12), Student (27-10-09), فاروق سرورخان (17-10-09), فرحان دانش (25-10-10), مرزا عامر (25-10-10), ارشی (19-05-12)
پرانا 17-10-09, 09:05 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ھے بھائی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-10-10), حیدر (17-10-09)
پرانا 25-10-10, 03:11 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم

معلومات کا شکریہ بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (25-10-10)
پرانا 25-10-10, 07:24 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے موبائل فون استعمال کرنے سے کینسر ہوجاتا تھا اب موبائل فون استعمال کرنے سے یادداشت ختم ہو جاتی ہے۔

سائنس دانوں نے بھی موبائل کو مذاق بنا دیا ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (25-10-10)
پرانا 25-10-10, 07:32 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ًمیں کون ہوں یہ کیا ہے ہم کہاں ہیں

میں بہت استعمال کرتا ہوں فون
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (27-10-10), مرزا عامر (25-10-10)
پرانا 25-10-10, 09:52 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے موبائل سننے سے سخت نفرت ہے البتہ ایس ایم ایس کرنے میں مزہ آتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-10-10), حسنین ایوب (25-10-10)
پرانا 25-10-10, 11:00 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے اپنے کام کی بات ہے جناب ایس ایم ایس میں ٹائم لگتا ہے اور مصروف آدمی کیلئے میسج لکھنا مشکل ہے
قاسم شاہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-10-10), مرزا عامر (25-10-10)
پرانا 25-10-10, 11:31 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائ موبائل پر میسج پڑھنا ہی مشکل کام ہے
لکھنا تو دور کی بات ہے

اپُن تو یہ سارا کام PC پر ہی کرتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (25-10-10)
پرانا 26-10-10, 12:00 AM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
پہلے موبائل فون استعمال کرنے سے کینسر ہوجاتا تھا اب موبائل فون استعمال کرنے سے یادداشت ختم ہو جاتی ہے۔

سائنس دانوں نے بھی موبائل کو مذاق بنا دیا ہے۔
ہمیں اس بات کی فکر نہیں ہونی چاہئے ۔ یار اگر چوہوں کی یاداشت کم ہو رہی ہے تو ہونے دو۔ ہم نے کونسا انہیں اپنی کمپنی میں اکاؤنٹنٹ رکھنا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (26-10-10), فیصل ناصر (26-10-10), راجہ اکرام (24-05-12), سحر (28-10-10), عبدالقدوس (26-10-10), عبداللہ آدم (24-05-12)
پرانا 26-10-10, 06:39 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
اپنے اپنے کام کی بات ہے جناب ایس ایم ایس میں ٹائم لگتا ہے اور مصروف آدمی کیلئے میسج لکھنا مشکل ہے
میں آپ کے تجزیہ سے بالکل متفق نہیں ہوں۔ البتہ لکھنا نا آتا ہو تو مصروفیت کا بہانہ بہترین‌ہے
میں ایسے بہت سے افراد کو جانتا ہوں جو آپ کے ملک کی انتہائی مصروف شخصیات میں سے ہیں لیکن ایس ایم ایس کرنے میں‌دیر نہیں لگاتے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-10, 06:41 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھائ موبائل پر میسج پڑھنا ہی مشکل کام ہے
لکھنا تو دور کی بات ہے

اپُن تو یہ سارا کام PC پر ہی کرتے ہیں
تو موبائل کسی بڑی سکرین والا لے لیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-10, 06:42 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے یکم سے لیکر اب تک لگ بھگ 8500 ایس ایم ایس کیئے ہیں جن میں سے کم و بیش 8000 ایس ایم ایس بات چیت پر مبنی تھے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-10, 06:43 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور انتہائی افسوس ناک بات یہ ہے کہ میرا کوئی بھی موبائل 2 ماہ سے زیادہ عرصہ زندہ نہیں رہتا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-10, 09:37 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس صاحب آپ کا اختلاف سر آنکھوں پر یہاں بھی تو لکھ ہی رہے ہیں کون سا اس کام کیلئے بندہ رکھا ہے ۔اردو لکھنا مشکل ہے ۔اور انگلش آسان ۔ایک بندہ کسی میٹنگ میں ہو اور لوگ گفتگو کر رہے ہوں اور آپ میسج کررہے ہوں تو کیا لوگ ایسے شخص کو ہیولہ نہیں کہیں گے؟
قاسم شاہ آن لائن ہے   Reply With Quote
قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 10:26 AM   #15
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
موبائل سے نکلنے والے مائیکرو ویو لہروں کے حوالے سے ایک تحقیقاتی ای میل موصول ہوئی تھی جس میں
ایک انڈے کو دو موبائل فون کے بیچ میں رکھ کر تجربہ کیا گیا تو وہ انڈا ان لہروں سے بوئل کئے جانے والے انڈے کی طرح ہو گیا ۔۔
جہاں تک یاداشت کے کمزور ہونے کا تعلق ہے یہ ضرور ہے کہ ریمائنڈر کے اپشن کے استعمال سے واقعی اب ہمارا بھروسہ موبائل پر
لگائی جانے والی " ریمائنڈر " پر ہی زیادہ ہو گیا ہے ۔۔ جس کی باعث ہم اپنے ذہنوں کو کم ہی استعمال کرتے ہیں
اس لحاظ سے مجھے بھی اپنی یاداشت کے کم ہو جانے کا خدشہ ہے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فون, ہوجاتا, کہاں, کینسر, کرتا, پہلے, یادداشت, لوگ, نفرت, موبائل, مائیکرو, مذاق, معلوم, ایس ایم ایس, اسلام, استعمال, بھائی, بنا, جاتی, ختم, دانوں, رفتار, شکریہ, عادی, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لونگ جیسی قدرتی غذاؤں کا لازمی استعمال کرنا چاہیے سیپ شعبہ طب 0 14-02-11 11:05 PM
کہیں آپ کا شناختی کارڈ نمبر ملک دشمن تو نہیں‌استعمال کر رہے؟ عبدالقدوس خبریں 12 18-09-09 08:29 PM
موبائل فون کا زیادہ استعمال نفسیاتی عوارض کا باعث بن سکتا ہے وجدان دلچسپ اور عجیب 2 05-11-08 01:52 AM
قلفہ کا ادویاتی استعمال راجہ صاحب دیگر تحقیقات 0 31-07-08 05:02 PM
بھارتی چیف سلیکٹر دلیپ وینگسارکر نے استعفیٰ دے دیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger