| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
کچھ دن پہلے ، ایک شخص گھر میں اپنے موبائل فون کو ری چار کر رہا تھا
اسی اثنا میں ایک کال آئی ، اور اس نے اس کا جواب دیا جبکہ موبائل اب بھی بجلی میں لگا ہوا تھا کچھ سیکنڈز کے بعد بجلی بے قابو ہوکر موبائل کےاندر بہنا شروع ہوگئی اور نوجوان کو برے طریقے سے اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا اس کے والدیں دوڑتے ہوئے کمرے میں آئے اور اسے مخص بے ہوش ہوا ہوا پایا اس کی دل کی دھڑکن بہت کمزور تھی اور انگلیاں جل چکیں تھیں اسے فورا ہی قریبی ہسپتال پہنچایا گیا ، لیکن یہ بتا چلا کہ وہ مر چکا ہے موئل فون بہت مفید جدید ایجاد ہے تاہم ہمیں یہ بھی جان لینا چائیے کہ یہ موت کا آلا کار بھی بن سکتا ہے کبھی بھی موبائل فون کا استعمال مت کریں جبکہ وہ بجلی میں ابھی لگا ہوا ہو
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | TapalDanaDar (06-05-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
شکریہ اس مشورے کا۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
عدنان بھیا اچھی شیئرنگ ہیے۔انفارمیشن میںاضافہ ہوا آئندہ احتیاط کروں گا۔میںتو اکژاوقات ایسا ہوتا ہے کہ آفس میںموبائل چارجنگ پرلگا ہوتا ہے اور میں اس سے بات کر رہا ہوتا ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ اس مشورے کا۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھیا اچھی شیئرنگ ....احتیاط کروں گا۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹپال دانے دار نے میری بہت سی ٹھریڈ کو کا پی کر کے کواپنے نام سے پو سٹ کی ہیں جس پر میرے شدید تحفظات ہیں اور میں ایڈمن سے انصاف ما نگتا ہوں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#7 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار میرا نہیں خیال کہ ایسا ہوا ہو گا کیونکہ موبائل چارجر میں 7۔3 volt تک کرنٹ ہوتا ہےجو کہ انسانی صحت کے لیے بالکل بھی نقصان دہ نہیں، پلس
چارجر کی تار اتنی بھاری نہیں ہوتی کہ ہائی وولٹیج کو جھیل سکے ، ہاں البتہ چارجر پٹاخہ مار کر جل ضرور سکتا ہے۔ مگر میرا نہیں خیال کہ یہ بات سچ ہے۔ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
محسن
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,110
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صرف افواہ ھے۔ ایسا ممکن نہیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی ہمت افزائی کا شکریہ،
مگر آپ فورم کو اتنا ٹائم دے نہیں پا رہے جتنا کے دینا چاہیے، میرا کہنے کا مطلب ہے فورم کے ممبرز آپ کی صلاحیتوں اور علم سے کما حقہ مستفید نہیں ہو پارہے۔ پلیز کوشش کریں کہ آتے جاتے رہیں۔ شکریہ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, موبائل, موت, ممکن, جواب, دل, شخص, عدنان, صلاحیتوں, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Read Between The Lines | حیدر | سیاست | 2 | 29-04-12 08:58 PM |
| حالا ت حا ضرہ پر ایک تنظ Must Read It | 123funda | گپ شپ | 2 | 28-02-09 11:30 AM |
| Read if you can | ابو عمار | Chit Chat | 7 | 03-11-08 11:35 AM |
| Read Please 2003 | میاں شاہد | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 09-04-08 10:23 AM |