| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم
چوری کے موبائل کو بلاک کروانے کے لیے سی پی ایل سی کی درج ذیل ویب سائٹ پر جائیں CPLC کمپلینٹ فارم CPLC اور سیل فون کمپلینٹ فارم فل کر دیں ۔۔ پی ٹی اے کی طرف سے ٹول فری نمبر یہ ہے ۔۔ 080025625 مزید یہ نمبر بھی ہیں ۔۔ 021-5682222, 5683333, Fax No. 021-5683336 اس کے علاوہ ای میل یہ ہے جہاں آپ اپنے موبائل انٹرنیشنل مشین آئڈنٹی نمبر IMEI بھیج کر چوری یا گم ہونے کی اطلاع دے سکتے ہیں تاکہ اسے بلاک کروا یا جاسکے 'imei@pta.gov.pk واضح رہے کہ اس ذریعے سے شکایت کر کے آپ صرف موبائل کو لاک کروا سکتے ہیں برآمد نہیں کروا سکتے ۔ موبائل بر آمد کروانے کے لیے آپ کو اپنے متعلقہ تھانے میں خود جا نا پڑتا ہے ۔۔(اور اس کے بعد کتنے حوصلہ شکن مراحل آتے ہیں یہ نہ پوچھیں ) اس کے علاوہ درج ذیل - - imei لنک بھی کار آمد ہے(جو کہ .page.tl پر بنا ہے ) پہلے یہ ویب لنک www . rescue15bwp .150m . comبھی تھا مگر یہ ڈومین بند جا رہا ہے ۔۔(حیرت ہے سرکاری محکمہ ہونے کے باوجود فری اور معمولی ڈومین استعمال کر رہے ہیں ) فی الحال ان کی معلومات ہو بہو یہاں پیسٹ کر رہا ہوں ۔۔ کیوں کہ یہ معلومت OLX سے ملی ہیں ۔ جس میں بہاولپور کی سی پی ایل سی کی بھی معلومات شامل ہیں اور آخر میں ان کی کار کردگی بھی ۔ اقتباس:
اس کے علاوہ کوئی موبائل خریدنے جا رہے ہوں تو اس کا IME نمبر اس پی ٹی اے کی اردو ویب سائٹ پر چیک کرسکتے ہیں http://128.121.21.25/$sitepreview/pta.gov.pk/imei/imei_ur.asp کہ آیا یہ موبائل چوری کا ہے یا نہیں ؟ ؟ ؟ ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ Last edited by نورالدین; 17-04-10 at 06:18 PM. وجہ: مزید معلومات پی ٹی اے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 539
شکریہ: 30
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب نورالدین صاحب آپ کی کمنٹس اور معلومات پڑھ کر بیحد خوشی ھوئی اور برا بھی لگا کیونکہ آپ کے طنزیہ تعریف سے دلی صدمہ ھوا دوست سرکاری محکمہ ھونے کے باوجود فری ڈومین والی بات یہ ھے کہ محکمہ کام کرنے کے لئے اجازت تو دیتا ہے پر ھر محکمہ اپنی سہولت کے مطابق کام کرنے کی اجازت دیتا ہے اور اپ نے اگر تفصیل کاپی کی ہیں تو یہ بھی پتا چلا ھو گا بندہ نا چیز اپنے انٹر نیٹ استمعال کرنے والے دوستوں کی سہولت کے لئے اپنا قیمتی وقت لگا کر معلومات شیر کرتا ھے تاکہ جس دوست کو انفارمیشن نا ھو اس سے استفادہ حاصل کر سکے
دوسری بات آپ نے تھانہ جات میں کیس رپورٹ کرانے کی بات کی تو بھیا آپ بھی جانتے ہیں جب تلک کوئی کیس رپورٹ نہ ھو پولیس کو کیا پتا ھے واردات میں موبائل چوری گم یا ڈکیتی ھوا کہ نہیں بحر حال مدعی تحریری درخواست دے گا تو ھی رپورٹ ھوگی پولیس کے پاس کوئی علم نجوم نھیں پولیس میں جو لوگ بھرتی ھوتے ہیں پیدائشی پولیس نھیں ھوتے آپ میں سے ھم میں سے نئے لوگ ھی آتے ھیں اور بھیا پلز اپنے خیالات میں محکمہ کے لئے ایسا جزبہ نہ رکھیں شکریہ ایم آصف ناز بھاولپور |
|
|
|
|
|
#4 | |||
|
Senior Member
![]() |
سب سے پہلے تو میری طرف سے السلام و علیکم
یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ جن محکموں سے ہمیں کام کی توقع ہوتی ہے اور ہم ان پر تنقید کرتے ہيں وہ تنقید پہنچ گئی ہے اور آپ نے اس پر جواب دیا ہے آپ کے " لوگو "سے لگ رہا ہے کہ آپ کا بہت خاص تعلق ہے اس ذمہ دار محکمے سے اقتباس:
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ہماری کسی قسم کی ضرورت ہو تو یاد کیجئے گا ( ہم سسٹم کے ستائے ہوئے عوام اتنا ہی کر سکتے ہيں ) اقتباس:
اقتباس:
مگر کسی سہولت کی جب انسان کو ضرورت پڑتی ہے تو اس کے بارے میں معلومات ملتی چلی جاتی ہيں ورنہ وہ معلومات بے کار لگتی ہے ہمیں موبائل گم ہوا تو اس سے کافی معلومات ملی اچھی بھی اور بری بھی اچھی معلومت یہاں شیئر کی اور اس سے فائدہ بھی اٹھا یا مگر کچھ باتیں ٹھیک نہ لگیں تو وہ باتیں آپ لوگوں سے کہہ نہ سکا کیوں کہ جواب کی توقع نہ تھی یہاں اس لیے بیان کر دیں کہ شاید میری طرح بھی کسی نے ادھر ادھر بھٹکتے ہوئے کوئی متعلقہ معلومات کی ہوں تو وہ میرے ساتھ شیئر کر سکے بہر حال آپ آگئے ہیں اور وہ بھی ہمارے فورم پر تو میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ آپ اپنے کام سے متعلق با قاعدہ ایک موضوع بنا لیں تا کہ اس محکمے سے متعلق بھی ہر قسم کی باتیں ہم کر سکیں مجھے اندازہ ہے کہ اس فور م پر پہلے ہی اس قسم کے محکمو ں کے متعلق جلی کٹی باتیں سن کر آپ کیا محسوس کرتے ہوں گے ۔ مگر آپ کے جذبے سے لگ رہا ہے کہ آپ ہمت ہارنے والے نہيں ہیں آندھی میں دیا جلانا چاہ رہے ہيں ہماری کوششیں بھی آپ کے ساتھ ہیں ایک بار پھر کہہ دوں کہ آپ کی باتیں سن کر واقعی خوشی ہوئی ہے ![]() Last edited by نورالدین; 24-04-10 at 11:52 AM. |
|||
|
|
|
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 539
شکریہ: 30
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ معلوم کرنے کے لیے کے پاکستان کے تمام موبائل نیٹورک پر آپ کی کتنی سم ایکٹیوہیں اپنا مکملکمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ(1234567891012) لکھ کر668 پر بھیجیں.چند لمحوں میں آپ کو مکمل تفصیل مہیا کی جاے گی مزید تفصیلات کے لیے اپنے مطعلقہ فرنچائز سے رابطہ کریں یا ٹال فری نمبر 55055-0800پر ربطہ کریں۔نوٹ : یاد رکھیں اپنے استمعال میں رہنے والی سم اپنے نام کروایں ،تاکہ قانونی طور پر اپ کو تحفظ فراہم ھو.
محمد آصف |
|
|
|
| ایم آصف کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (29-04-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ایک اور معلومات آپ سے چاہئیں کہ
سنا ہے( اور سن کر ہی یقین آ گیا کہ ہم پاکستانی کتنے ٹیلنٹڈ ہیں ) کہ اس طرح سے بلاک کروائے ہوئے موبائل کو مارکیٹ میں بیٹھے ہوئے لوگ ان لاک کر سکتے ہيں اور پھر آئی می نمبر بھی بدل سکتے ہيں ۔۔ کیا موبائل بلاک ہونے کے بعد ٹریس ہو سکتا ہے مزید یہ کہ بعض لوگوں کے متعلق سنا ہے کہ ان کا موبائل گم ہو کر بلاک کروانے کے دو تین مہینے بعد سی پی ایل سی سے واپس مل گیا کیا ایسا ہو سکتا ہے ؟ |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-04-10) |
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 539
شکریہ: 30
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی بھی موبائل مارکیٹ میں نھیں کھل سکتا کیونکہ کسی بھی موبائل کا ایمی(IMEI )نمبر موبائل کمپنی کی طرف سے موبائل کی شناخت ھے اور اسی شناخت کی وجہ سے موبائل ٹاورز اسی اڈنٹیفیکشن پر اپ کو سگنل مھیا کرتے ہیں اگر کوئی ایمی کرپٹ کرتا ھے تو پولیس اور ایجنسیاں اُن کو موبائل مالکان کے ذریعے ٹریس کرکے سائبر کرایم کے تحت کاروائیاں کر رہی ھے ۔
ایک اور رپورٹ جو کہ آن لائین بھی مجود ھے سرچ کرنے پر شائید دوستو کی نظروں سے گزری ھو جو کہ Pakistan Telecommunication Authority may start blocking Chinese handsets that come with no IMEI or with dummy IMEI, told us sources close to authority. We cannot confirm the timeline as of now, but some preliminary work has been started on analysis of such handsets. Not all Chinese handsets come without IMEI; rather these Mobile phones without an IMEI are typically low-end handsets from smaller Chinese phone manufacturers who cut costs by skipping the IMEI programming stage. Handsets without IMEI are a threat to national security as they are reportedly used in illegal activities. A call made from a handset without IMEI makes it impossible to prove who made or received specific phone calls as cellular companies can’t trace the specific handset. It may be recalled that India recently blocked 25 million handsets that were without IMEI. Like India, Pakistani cellular companies may also offer re-programming of such Chinese handsets. In common words, through re-programming, IMEI number is embedded in a mobile phone to give it a legal status. ایم آصف ناز |
|
|
|
| ایم آصف کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (30-04-10) |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 539
شکریہ: 30
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو موبائل فون بلاک یعنی ناکاراہ ھونے کے بعد ٹریس نھیں ھوسکتا بلکہ اصل مالک کو ملنے پر اُسی کی طرف سے دوبارہ ری ایکٹیو کی درخواست پر کارآمد ھوسکتا ھے جیسا کہ کئی مرتبہ آپ کے کے ساتھ بھی حادثہ ھوا ھوگا کہ دوستو کی محفل میں یاں گھر کے اندر سے یاں آفس میں سے کھیں بھی ایسی جگہ سے جب موبائل گم ھوتا ھے کہ ملنے والے کو پتہ ھو کہ اُسے ملنے والا موبائل فلاں دوست کا مگر ایمان ڈگمگا سکتا ھے اس لئے اگر ایسے دوستو کہ پاس موبائل ھو تو وہ اپ کو ڈھونڈتے ھوے آتے ھیں بھیا یہ آپ کا موبائل گرا ھو ملا
آپ بھی شکریہ کے ساتھ واپس ھی لیں گے ھاں اگر کھیں ناکارہ موبائل پولس یاں ایجنسی کے اہلکار کو مل جاے تو وہ بھی ناکارہ ھونے کی وجہ سے فوراََ مالک کو ھی تلاش کریں گے
|
|
|
|
| ایم آصف کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (30-04-10) |
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 539
شکریہ: 30
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نورالدین بھیا اگر آپ نے یہ سنا ھو کہ موبائل مارکیٹ میں بیٹھے لوگ چوری ڈکیتی کے موبائل فون دکاندار ناکاراہ ھونے کے بعد چوروں کو واپس بلاکر اُن کو واپس دیتے ہیں تو بھیا یہ بات میرے علم میں ھے مگر کون ڈاکیت یاں چور ھے کہ کھے بھیا میں مے آپ کا موبائل واپس دنے آیا ھوں تو بھیا اس میں ھمارا اپنا قصور بھی ھے کہ ھم کوئی بھی موبائل جو بےشق 2 دن چلنے کے بعد ھی کیوں نہ فرخت ھورہا ھو خریدتے وقت خرید کندہ کا شناختی کارڈ کاپی لے نکارہ ھونے پر اصل مالک کو بلاکر بتائیں کہ آپ کا موبائل فروخت کندہ کون ھے تاکہ کرائیم کرنے والے شخص کی حوصلہ شکنی کریں نہ کہ کرایم کرنے میں اپنے ذاتی مفاد کی خاطر حوصلا بڑھائیں ۔
|
|
|
|
| ایم آصف کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (30-04-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اتنی کارآمد معلومات فراہم کرنے کا ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ اسی معاشرے میں موجود لوگ قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہیں تو دوسری طرف انہی میں سے بعض لوگ انہی قوانین کو پیروں تلے روندتے ہیں اور ساتھ ہی ان قوانین کی پاسداری کرنے والوں کا مذاق بھی اڑایا جاتا ہے مگر اسی قانون کی خلاف ورزی کرنے کے پھیلاؤ کے نتیجے میں جب خود ان کو بھی نقصان ہوتا ہے تو روتے ہيں کہ اس ملک کا سسٹم ٹھیک نہيں ہے زیر بحث موضوع میں آپ نے چائنا موبائل کی متعلق خبر شیئر کی ہے " پی ٹی اے ڈمی نمبر والے موبائل سیٹ کو بلاک کرنے والی ہے ۔ اس عمل کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی ہے مگر اس پر تھوڑا کام شروع ہونے والا ہے " میں اس کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں اس افسوس کے ساتھ کہ اس کے نتیجے میں بے شمار چائنا موبائل صارفین بری طرح متاثر ہوں گے ۔ مگر یہ ان کی سزا ہے کیوں کہ جب آئمی نمبر کا نظام ان ہی کی بھلائی کے لیے بنایا گیا تو انہيں چاہیے تھا کہ اس سسٹم کو بے کار کردینے والے ہر کام کی سخت حوصلہ شکنی کریں مگر انہوں نے نہ جانے پاکستان کے قوانین کو کیا سمجھ لیا اور ہو سکتا ہے اس کے نتیجے میں متعلقہ محکمے کو تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑے انڈیا کی خبر اسی میں موجود ہے کہ ۲۵ ملین موبائل سیٹ آئمی نمبر نہ ہونے کی وجہ سے بلا ک کر دئے گئے ۔ قابل حوصلہ افزا خبر ہے مگر اس قسم کی قوانین کا بھرپور نفاذ اسی وقت ممکن ہے جب عوام ان کو اہمیت دیں آئمی نمبر سے موبائل ٹریس کرنے کا سسٹم جب شروع میں آیا تھا تو اس دوران پولیس نے غالباً ہارون روڈ کراچی سے صرف ایک دکان دار کو گرفتار کیا تھا چوری کے موبائل خریدنے کے جرم میں اور باقاعدہ ثبوت کے ساتھ مگر اس کے نتیجے میں موبائل مارکیٹ کے دکان داروں نے بھرپور احتجاجی مظاہرہ شروع کر دیا کہ پولیس ہمارے ساتھ نا انصافی اور ظلم کر رہی ہے یہ تو حال ہے ہمارا ۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 539
شکریہ: 30
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھیا آپ نے صحیح اندازہ لگایا کیوں کہ موبائل ٹریس کرنے کی سھولت پہلے صرف خفیہ اجنسی کے پاس تھی جو کہ ملکی و غیر ملکی کرائیم کو خفیہ اینوسٹیگیٹ کرنے کے لئے استمعال ھوتی تھی اب گورنمنٹ نے اینوسٹیگیشن ادارو کو صرف اس لئے دی کہ کرائیم کو ٹریس کریں مگر ھمارے ملک میں ھر طرف یونین، مارکیٹ کالج ' حتہکہ محلوں میں بھی ٹھیکدار بیٹھے جو اپنے آپکو اپنے کام کے ٹھکیدار سمجھتے ھیں اور کرائیم روکنے کی بجائے کوئی بھی ٹھیکدار سامنے نھیں آتا بلکہ چورو کے ٹیکھدار اپنا تحفظ مانگتے ییں تو آپ کا کیا خیال ھے۔ ھم بطور پریس میڈیا ، محلہ دار ،شریف شھری خود اپنی حفاظت کریں یاں چورو ڈاکیتو کی عزت۔ ۔ ۔ ۔
جب ھر پاکستانی قانون کی حفاظت کا یہ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 539
شکریہ: 30
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عزیز ویورز کچھ لوگ اپنے استمعال شدہ موبائل کو گم ھونے یاں چوری ھونے یاں ڈکیتی ھونے کی بھی صورت میں صرف اس خیال سے ناکاراہ نھیں کرواتے کہ نئے جھنجٹ اور پولیس کےنوٹس میں دینے سے ڈرتے ہین کہ پتا نھیں کس قسم کی انکوائری کا سامنا ھو تو دوستو آپ کے علم میں یہ بات شائید ھو کہ نہ ھو کیس بھی کرائیم کے بعد پولیس اینوسٹیگیشن میں اکثر موبائل فون ڈیٹا یاں موبائل کے خفیہ کوڈ (ایمی )نمبر کے ذریعے ڈیٹا اسکین کر کے کرائیم کو ٹریس کرتے ھیں تو اگر کیس بھی دوست کا موبائل صرف سستی کی وجہ سے کسی کریمنل کے ہاتھ لگتا ھے اور اس کو استمعال کرتے ھوئے کرایم کرتا ھے یاں کسی بھی قسم کی تخریب کاری کا نشانہ بنے کے بعد پولیس مطعلقہ موبائل مالک تک پہنچ کر اینوسٹی گیشن میں شامل کر لیتی اگر اپ کا موبائل گم ھوتا ھے اور اپ ناکارہ کراتے ھیں تو اپ کی گمشدگی کی شکائت پاکستان ٹیلی کمنی کیشن کے ریکارڈ میں آجاتی ھے اور جو دوست اس سہولت کو غلط طرقہ سے استمعال کرتے ہھیں ان کے خیلاف بھی کاروائی ھوسکتی ھے لھذا صرف اپنے ذاتی استمعال شدہ موبائل کو اپ ناکارہ کروائیں اور مزید کہ کوئی بھی موبائل مارکیٹ میں نھیں کھل سکتا اگر کوئی ایمی کرپٹ کرتا ھے تو پولیس اور ایجنسیاں اُن کو موبائل مالکان کے ذریعے ٹریس کرکے سائبر کرایم کے تحت کاروائیاں کر رہی ھے ۔مزید تفصیل کے لئے چیک کریں ویب سائٹ ریسکیو 15 بھاولپور
ایم آصف ناز |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| city, color, country, education, email, facility, following, formula, free, government, hospital, internet, javascript, links, need, system, فارم, فری, یا, ویب, ڈومین, چوری, موبائل, website, دیں, رہ نمائی, سی پی ایل سی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|