واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ



موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ


موبائیل فون کنیکشن پانچ ارب ہو گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-11, 08:14 AM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبائیل فون کنیکشن پانچ ارب ہو گئے

موبائیل فون کنیکشن پانچ ارب ہو گئے

تنظیم وائرلیس انٹیلیجنس کے جائزے کے مطابق اب دنیا بھر میں پانچ ارب موبائیل فون کنیکشن ہو چکے ہیں۔ بعض خطوں میں موبائیل کنیکشن کی شرح سو فیصد سے بھی زیادہ ہے جہاں ہر شخص کے پاس ایک سے زیادہ فون ہیں۔
موبائیل فونوں کے ایک تجزیہ نگار بین وُڈ نے کہا کہ برطانیہ ہی کی مثال لے لیں جہاں انیس سو ستاسی میں اندازہ لگایا گیا تھا کہ فونوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ دس ہزار ہو جائے گی۔ لیکن اب یہاں تقریباً ہر بچے اور بالغ کے پاس فون ہے۔انہوں نے بتایا کہ برطانیہ میں ہر برس تین کروڑ موبائیل فون بکتے ہیں۔
سن دو ہزار آٹھ کے اختتام کے دنوں میں دنیا بھر میں چار ارب موبائیل فون کنیکشنوں کا ہدف پار ہو گیا تھا۔وائرلیس انٹیلیجنس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سن دو ہزار بارہ کے وسط میں دنیا بھر چھ ارب موبائیل فون کنیکشن ہوں گے۔
موبائئل کنیکشنوں میں اضافے کی ایک بڑی وجہ چین اور انڈیا ہیں جہاں جون دو ہزار دس تک دنیا میں ان فونوں کی کل تعداد کے سینتالیس فیصد کنیکشن تھے۔بین وڈ نے بتایا کہ پانچ ارب موبائیل فون کنیکشنوں کا مطلب ہے کہ دنیا میں کمپیوٹروں کے مقابلے میں موبائیل فونوں کی تعداد تین گنا زیادہ ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سن دو ہزار چورانوے سے اب تک دس ارب موبائیل فون بک چکے ہیں جن میں سے تین اعشاریہ چار ارب فون نوکیا کے تھے۔
بی بی سی اردو
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 09:45 AM   #2
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سن دو ہزار چورانوے سے اب تک دس ارب موبائیل فون بک چکے ہیں جن میں سے تین اعشاریہ چار ارب فون نوکیا کے تھے۔

درستگی فرما لیں۔
شاید1994ء ہوگا۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 10:24 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست معلومات ہیں
نوکیا تو چھایا ہوا ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
mobile, phones, فون, کہنا, گی۔, وجہ, لیں, لے, چین, نوکیا, چار, مزید, مطابق, www, انٹیلیجنس, انڈیا, اردو, بچے, بارہ, تین, جہاں, جون, جائے, دنیا, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger