| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موبایل کے اوپر نیٹ چلانا ہے کنسا موبایل اچھا اور کونسا نیٹ ورک اچھا رہے گا؟
سنا ہے زونگ کی سروس سب سے اچھی ہے کیا اشتہار کی حد تک ہی یا اس بات میں حقیقت بھی ہے؟ سنا ہے چاینا موبایل کی بنسبت نوکیا پر نیٹ فاسٹ چلتا ہے کیا ایسی بات ہی ہے؟ اور نوکیا کا موبایل ہو تو کونسا؟ Last edited by بھائی; 23-09-11 at 07:12 PM. |
|
|
|
| بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (25-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
فون تو بھیا سب ایک سے برھ کر ایک ہیں
آپ کوئی رینج بتائیں پھر دیکھتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تیلی نار آچھا ھے۔سنا ھے نوکیا c2-00 پر انٹرنیٹ فری ھے۔اب آپ معلوم کریں یہ درست ھے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
وہ موبائل جن میں انٹرنٹ سسٹم ہوتا ھے اس میں سم پروائیڈرز اگر نٹ پروائیڈ کرتے ہیں تو ان موبائل میں انٹرنٹ ورکس کرتا ھے۔ دوسرا اگر گھر میں یا آفس میں انٹرنٹ موجود ہو اور اس کے ساتھ وائرلیس روٹر بھی ہو تو ان کو اگر موبائل فون پر استعمال کرنا ہو تو اس کے لئے آپ کو وہ موبائل خریدنا پڑے گا جس میں Wi-Fi کنکشن ہو۔ گھر کا انٹرنٹ Wi-Fi موبائل میں ہی چلتا ھے۔ آپ گوگل میں اپنے موبائل کا نام لکھیں اور اس کی ڈسکرپشن میں چیک کریں کہ آپ کے موبائل فون میں Wi-Fi کنکشن ھے کہ نہیں۔ اگر ھے تو سیٹنگ میں جا کر سم پروائیڈرز نٹ کا بند کریں اور اپنے گھر کے نٹ کو اس میں سیٹ کر لیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوکیا 2700 ،5130 اور c5 میں اچھا چلتا ہے نیٹ زونگ کا نیٹ اچھا ہے *906# ۵ روپے فی گھنٹہ اسپیڈ اچھی ہوتی ہے پر ڈانلوڈنگ زیادہ خاص نہیں ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فون, فاسٹ, فری, کونسا, کوئی, گا؟, ورک, نیٹ, نوکیا, چلانا, چلتا, موبایل, معلوم, ایسی, اوپر, انٹرنیٹ, اچھی, اشتہار, بھیا, حقیقت, حد, دیکھتے, رینج, زونگ, سروس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ میگزین کا ڈھانچہ | سحر | خاص آفرز اور اعلانات | 1 | 28-11-10 03:04 PM |
| روزانہ ایک چاکلیٹ بلڈپریشر میں کمی کاباعث | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 2 | 07-07-10 04:56 PM |
| اگر انٹرنیٹ کوپرنٹ کیا تو | فرحان دانش | کمپیوٹر کی باتیں | 7 | 18-10-09 09:12 AM |
| ایشیائی مارکیٹ:خام تیل کی قیمت113ڈالر سے اوپر کی سطح پر برقرار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:30 AM |