واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ



موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ


نوکیا ۔ سی تین ۔ وائی فائی (NOKIA - C3 - Wifi)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-11, 12:41 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: مکھڈ شریف ضلع اٹک
عمر: 34
مراسلات: 30
کمائي: 848
شکریہ: 996
26 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نوکیا ۔ سی تین ۔ وائی فائی (NOKIA - C3 - Wifi)

نوکیا ۔ سی تین ۔ وائی فائی (NOKIA - C3 - Wifi)

السلام علیکم

ہمارے پاس نوکیا C3 موبائل ہے
اور
لیپ ٹاپ (Toshiba dynabook C7/212PMEW) ہے ۔
جس میں وائر لیس (Wireless) یا وائی فائی وغیرہ ہے ۔
ڈی ایس ایل (DSL) بھی ہے ۔

اب ہم اپنے موبائل پر ،
لیپ ٹاپ کے ذریعے
انٹر نیٹ چلانا چاہتے ہیں ، رہنمائی فرمایں ۔

شاید C3 میں اکثر لوگوں کو وائی فائی کا مسئلہ آرہا ہے۔
رفیع انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رفیع انجم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-11-11), سیپ (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 04:55 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

install nokia pc suite connect ur phn to ur pc...activate internet on ur phn...then click on the internet option on pc suite and ur able to access internet on ur pc
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-11-11), wajee (14-11-11), رفیع انجم (16-11-11), سیپ (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 05:56 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

موبائل پر بذریعہ کمپیوٹر انٹرنیٹ چلانے کا نظام کافی مشکل ہے، جاوا کی کوئی اپیلیکشنز انسٹال کرنی پڑتی ہیں۔ اس کا حل میں نے ایک اور فورم پر دیکھا تھا لیکن ابھی یاد نہیں کہاں دیکھا۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (16-11-11)
پرانا 14-11-11, 08:16 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں استعمال کرتا تھا
اگر اپ کے پاس ونڈو سیون ہے تو بنا کسی دوسرے سافٹویئر کے آپ لیپ ٹاپ کو وائی فائی راؤٹر بنا سکتے ہیں
طریقہ کُچھ دیر میں شیئر کرتا ہوں فی الحال مصروف ہوں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (16-11-11)
پرانا 15-11-11, 08:41 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جان ذرا جلدی ہی کر دیں۔ ایسے چیزوں کا انتظار زیادہ ہی رہتا ہے۔
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (16-11-11)
پرانا 15-11-11, 11:24 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معاف کیجئے گا بھائی زیادہ دیر کر دی
یہ لیں
لیپ ٹاپ کی مدد سے موبائل پر نیٹ استعمال کرنا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (16-11-11)
جواب

Tags
nokia, ہے۔, فرمایں, ٹاپ, پاس, وائی, وائر, وغیرہ, لیس, لوگوں, نیٹ, نوکیا, چلانا, چاہتے, موبائل, مسئلہ, wireless, آرہا, اکثر, اپنے, ایل, السلام, تین, ذریعے, رہنمائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
wifi sharing پیارا Ask Experts ماہرین کی رائے 1 06-08-11 12:11 PM
Wifi password ? عدنان دانی Ask Experts ماہرین کی رائے 11 12-04-11 12:08 AM
Wifi عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 5 19-01-11 02:25 PM
brand new nokia n900,nokia n97,apploe iphone 3gs 32gb,blackberry bold silva012 موبائل ہی موبائل 1 04-10-09 10:44 AM
FOR SALE:NOKIA N900,NOKIA N97,APPLE IPHONE 3GS 32GB, ramella01 موبائل ہی موبائل 1 03-10-09 11:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger