| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپ سب کا اس بارے میںکیا خیال ہے ؟؟؟؟؟
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شکریہ بھائی صاحب۔
ویسے میں ایک بات کہنا چاہوں گا ۔ میں خود بھی یوفون استعمال کرتاہوں ۔ سوچ رہا ہوں کسی دوسرے نیٹ ورک پر منتقل ہوجاؤں ۔ ان سے میں تنگ آچکاہوں۔ وہ اس طرح کہ چند مہنیے پہلے ایک مرتبہ مجھ سے بلاکسی وجہ کے 140 روپے کٹوائیں گے۔ میں نے آن لائن شکایت بھی درج کی۔ ساتھ ساتھ مین آفس جاکر بھی پتہ کروایا ۔ انھوں نے یہ جواب دیا کہ ہمارے پاس 4 دن کا اپ ڈیٹس نہیں آیا ہے ۔ تقریباً 20 دن بعد وہ بیلنس واپس دیا لیکن سوفیصد نہیں۔ ( وہ بھی باربار شکایت کی بناء پر ( ابھی 10 دن پہلے کی بات ہے کہ ایک مرتبہ 23 روپے اور پھر 31 روپے بغیر کسی کال کے کاٹے۔ یادرہے کہ میرا یوٹون بھی ایکٹیو نہیں ۔ اس کے بھی ماہانہ 25 روپے بنتے ہیں۔ اس کے علاوہ میں ہر دفعہ موبائیل کا بیلنس چیک کرتارہتاہوں۔ آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ بس یوفون والوں نے کہہ دیا تو کہہ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نانانا بابا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوسکتاہے کہ وہ ان دس منٹ کے جو فری ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ، کسی اور طریقے سے کسر پوری کرے ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, images, فری, یو فون, لوگ, منتقل, بھائی, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک سردار پائلٹ سے ہیڈ فون چھین رہا تھا۔۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 08-09-09 07:37 PM |
| پاکستان آج بھارت کیخلاف اہم میچ کھیلے گا،جیو سو پر براہ راست دکھائے گا کرا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:28 AM |
| آئی سی ایل میں انگلینڈ سے ٹیم شامل ہونی چاہئے، کپیل دیو | میاں شاہد | خبریں | 0 | 18-04-08 04:51 AM |
| جیو کی بندش کیخلاف درخواستوں پرسپریم کورٹ کاوفاق، پیمرا، اٹارنی جنرل کو نوٹس | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 19-12-07 07:35 AM |
| جیو ٹی وی کی انتظامیہ کی جانب سے پیمرا آرڈیننس تسلیم کرنے اور انڈر ٹیکنگ پر دستخط کے بعد نشریات بحال کردی جائیں گی، نثار میمن | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:44 AM |