| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() دنیا بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والی کی مجموعی تعداد 5ارب تک پہنچ چکی ہے جبکہ پاکستان میں اس وقت 10کروڑ سے زائد افراد موبائل فون استعمال کر رہے ہیں جس کے باعث پاکستان ،موبائل فون استعمال کرنے والا ایشیاء کا پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشنز اتھارٹی کے مطابق اندرون ملک گزشتہ 11ماہ کے عرصے میں ریکارڈ نئے کنکشن جاری کئے گئے ہیں۔ جون 2010ء تک چین اور بھارت میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد دنیا بھر کی مجموعی تعداد کا 47فیصد تھی۔ پی ٹی اے کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں موبائل فون کے صارفین کی کل تعداد 10کروڑ 31لاکھ ہو چکی ہے جس کے باعث پاکستان دنیا بھر میں نویں جبکہ ایشیاء میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موبائل فون کی تیز رفتار ترقی کی بنیادی وجہ مسابقت کا رجحان اورریٹس سستا ہونا ہے ۔ آئی ٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موبائل فون کے استعمال سے عام آدمی کے رہن سہن میں بہت تبدیلی آئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ روز بروز اس کی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا | Muhammad Atteeq ur Rehman (14-08-11), یاسر عمران مرزا (29-08-11), احمد بلال (29-07-11), ارشی (19-05-12), عبدالقدوس (28-07-11) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
|
یہ ھماری تباہی کا سب سے بڑا ذریعہ ھے کیونکہ اس آج تک ھم لوگوں نے کو ئ کام اس طرح کیا ھے جس طرح اس کو کرنے کا حق ھوتا ھے ھم نے ھر مثبت چیز کق غلط ھی استمعال کرنا ھوتا ھے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اور کرپشن میں ہمارا کوئی ڈیڑھ سواں نمبر ہو گا۔۔۔۔۔۔
موبائل کنکشن زیادہ ہونا کوئی فخر کی بات نہیں بلکہ یہ تو ان موبائل کمپنیوںکے لیے اچھی بات ہے جو بل وصول کرتی ہیں۔ حکومت کے لیے اچھی بات ہے جو ایک ایک کال اور میسج پر ٹیکس وصول کرتی ہے اور موبائل مینوفیکچررز کے لیے خوشی کی بات ہے جن کا ہر نیا ماڈل ہاتھ و ہاتھ بک جاتا ہے۔۔۔ اور شاید یہ ان اوباشوں کے لیے بھی اچھی بات ہے جو گن پوائنٹ پر موبائل چھین لیتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]()
|
|
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (08-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان کی نئنسل کو گمراہ کرنے والا یہ موبائل فون ہی ہے۔
اس کی ترقی کی وجہ صف یہی ہے کہ اس کو انتہائی سستا کردیا گیا ہے تاکہ ہر کئی اس کی گمراہی سے مستفید ہوسکے۔ حٓلانکہ حکومت کو چاہیئے تھا کہ اس کو مہنگا کرتی اور ضرویاتِ زندگی مثلاً، آٹا، چینی، گھی، گھر، کپڑے وغیرہ رعایت کرتی مگر نہیں اس طرح تو ایک عام پاکستانی کا معیارِ زندگی اچھا ہو جائے ان حکمرانوں کو تو صرف اپنا معیارِ زندگی بہتر بنانا ہے اس لیے تو ضروریاتِ زندگی کو مہنگا اور فضولیاتِ زندگی کو سستا ترین کیا جارہا ہے، سستا ترین اس لیئے کہا کیونکہ ۲۰۰۰ء میں موبائل فون کال ایک منٹ کی چھ۶ روپے سے بھی مہنگی تھی اور کال سسنے کے چارجز بھی کال کرنے کے برابر تھے اور روٹی اُس وقت صرف ۱ روپے کی تھی اور آپ لوگ آج دیکھ لیں موبائل فون کال دو۲ روپے گھنٹہ ہے، اگر منٹ کا حساب لگائیں تو چند پیسے بنتے ہیں، اور روٹی ۵ روپے اور نان ۶ روپے کا کردیا گیا ہے تاکہ لوگ بھوکے مریں اور آٹا فیکٹری مالکان اپنا معیارِ زندگی بہتر بناسکیں۔ اور اس موبائل کی وجہ سے نوجوان نسل چاہے لڑکا ہو اور چاہے لڑکی، موبائل پر دوستیاں کرتے پھرتے ہیں اور ایسے گندی گفتگو کی جاتی ہے کہ اللہ کی پناہ، رہی سہی کسر میسجنگ نے پوری کردی ہے۔ موبائل سستا کرنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ نئی نسل کو نفس پرست بنایا جائے اور ان کو سوائے نفس کی تسکین کو پورا کرنے کے اور کچھ ہوش نہ رہے اور یہ سب کام ٹی،وی اور موبائل احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں۔ میرا آپ سب بھائیوں اور بہنوں کو مشورہ ہے کہ وہ اس موبائل کے فتنے سے اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں، جس لڑکی کے ہاتھ میں موبائل آگیا بہت ممکن ہے وہ کسی بڑے فتنے کا شکار ہوجائے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (08-09-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان کی نئنسل کو گمراہ کرنے والا یہ موبائل فون ہی ہے۔
اس کی ترقی کی وجہ صف یہی ہے کہ اس کو انتہائی سستا کردیا گیا ہے تاکہ ہر کئی اس کی گمراہی سے مستفید ہوسکے۔ حٓلانکہ حکومت کو چاہیئے تھا کہ اس کو مہنگا کرتی اور ضرویاتِ زندگی مثلاً، آٹا، چینی، گھی، گھر، کپڑے وغیرہ رعایت کرتی مگر نہیں اس طرح تو ایک عام پاکستانی کا معیارِ زندگی اچھا ہو جائے ان حکمرانوں کو تو صرف اپنا معیارِ زندگی بہتر بنانا ہے اس لیے تو ضروریاتِ زندگی کو مہنگا اور فضولیاتِ زندگی کو سستا ترین کیا جارہا ہے، سستا ترین اس لیئے کہا کیونکہ ۲۰۰۰ء میں موبائل فون کال ایک منٹ کی چھ۶ روپے سے بھی مہنگی تھی اور کال سسنے کے چارجز بھی کال کرنے کے برابر تھے اور روٹی اُس وقت صرف ۱ روپے کی تھی اور آپ لوگ آج دیکھ لیں موبائل فون کال دو۲ روپے گھنٹہ ہے، اگر منٹ کا حساب لگائیں تو چند پیسے بنتے ہیں، اور روٹی ۵ روپے اور نان ۶ روپے کا کردیا گیا ہے تاکہ لوگ بھوکے مریں اور آٹا فیکٹری مالکان اپنا معیارِ زندگی بہتر بناسکیں۔ اور اس موبائل کی وجہ سے نوجوان نسل چاہے لڑکا ہو اور چاہے لڑکی، موبائل پر دوستیاں کرتے پھرتے ہیں اور ایسے گندی گفتگو کی جاتی ہے کہ اللہ کی پناہ، رہی سہی کسر میسجنگ نے پوری کردی ہے۔ موبائل سستا کرنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ نئی نسل کو نفس پرست بنایا جائے اور ان کو سوائے نفس کی تسکین کو پورا کرنے کے اور کچھ ہوش نہ رہے اور یہ سب کام ٹی،وی اور موبائل احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں۔ میرا آپ سب بھائیوں اور بہنوں کو مشورہ ہے کہ وہ اس موبائل کے فتنے سے اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں، جس لڑکی کے ہاتھ میں موبائل آگیا بہت ممکن ہے وہ کسی بڑے فتنے کا شکار ہوجائے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فون, ہوتا, کنکشن, گزشتہ, ٹیلی, پاکستان, وقت, والی, وجہ, چین, موبائل, ملک, ماہ, مطابق, آئی, آدمی, استعمال, اضافہ, بھارت, بڑا, ترقی, جاری, رفتار, ریکارڈ, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جاپان کا پاکستان کو دی جانےوالی امداد کے کرپشن سے پاک استعمال کی شرط پر غور | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 04:56 AM |
| پاکستان کی وفاقی کابینہ مستعفی | ALI-OAD | خبریں | 0 | 09-02-11 08:07 PM |
| پاکستان بھارت کیخلاف ایف16 استعمال نہیں کرے گا، نئی دہلی کو امریکی یقین دہانی | گلاب خان | خبریں | 13 | 01-07-10 12:06 AM |
| افغانستان کے مسئلے پربرطانوی سالار کا استعفی | محمد الیاس | خبریں | 2 | 26-09-09 10:26 AM |
| پاکستان سونا استعمال کرنے والا دنیا کا آٹھواں بڑا ملک | champion_pakistani | میرا پاکستان | 0 | 12-11-08 06:00 AM |