| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یو فون نے جدید ترین گیمز پورٹل متعارف کرا دیا
یو فون نے اپنے صارفین کو دی گئی تفریحی سہولیات کو مزید وسعت دیتے ہوئے اس ضمن میں جدید ترین گیمز پورٹل ''یو گیمز'' متعارف کرا دیا ہے۔ یو گیمز بنیادی طور پر اپنی نوعیت کی ایک منفرد ویپ بیسڈ گیمز پورٹل ہے جس سے یو فون کے ہر عمر کے معزز صارفین اپنی پسند کی جدید ترین گیمز ڈائون لوڈ کر سکیں گے اور اپنے فارغ اوقات بہترین انداز میں گزار سکتے ہیں۔ اس ویپ بیسڈ پورٹل سروس کے حصول کیلئے صارفین اپنے موبائل فون برائوزر سے wap.ufoneugames.com پر جا کر یوفون کے فراہم کردہ مختلف اقسام کے جدید ترین گیمز سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اس گیمز پورٹل پر گیمز کو مختلف کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جس سے صارفین کو اپنی پسند کی گیمز تک باآسانی رسائی ہو سکے گی۔ ان کیٹگریز میں آرکیڈیا، ایکشن مینیا، جگسا پزلز، ریسنگ لینز، شوٹنگ گیلری، ورلڈ آف سپورٹس اور سٹرٹیجک اسائنمنٹس شامل ہیں۔ اس موقع پر یو فون کے ہیڈ آف ویلیو ایڈڈ سروسز علی اکرام نے کہا کہ ہم اپنے صارفین کو ہمیشہ اولین ترجیح دیتے ہیں اور یوگیمز کو متعارف کرا کر ہم نے ایک بار پھر اپنی اس روایت کو قائم رکھا ہے اور آئندہ بھی یہ سلسلہ زور و شور سے جاری رہے گا۔ اس یو گیمز پورٹل سے ہمارے ہر عمر کے صارفین ہماری لائبریری کے 200 سے زائد مختلف اور جدید ترین گیمز سے لطف اندوز ہو سکیں گے جو یقیناً پاکستان میں اپنی نوعیت کی مختلف سروس ہے۔ کمپنی ذرائع نے بتایا کہ ویڈیو سہولت چارجز کے بعد فراہم ہو گی اور صارفین فون پر انٹرنیٹ کے ذریعے اس سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ یو فون کے گذشتہ بورڈ اجلاس میں کمپنی کی کم ہوتی ہوئی آمدنی پر خاص طور پر توجہ دی گئی ہے جس میں کمپنی کے چیف کو ہدایات دی گئیں کہ آمدن بڑھانے کیلئے نئی سروسز شروع کرکے صارفین کو ترغیب دی جائے، یوفون نے اس مقصد کیلئے اپنے نئے صارفین بنانے کیلئے خاص عمر کے بچوں کو ترغیب دینے کیلئے پروگرام شروع کیا ہے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ
جناب کیا اعلٰی معلومات دی ھے اپ نے جناب۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی معلومات ہیں پر میں استعمال نہیں کر سکتا کیونکہ یہاں یوفون کی سروس نہیں ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, great, پاکستان, پسند, یو فون, یو فون گیمز پورٹل, موقع, موبائل, متعارف, معلوم, انٹرنیٹ, بہترین, بچوں, جواب, شور, علی, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تعارف حضرت علامہ فیض احمد اویسی قادری آف بہاولپور | بلال اویسی | گپ شپ | 15 | 17-07-10 02:12 PM |
| نیو یارک میں مسلمان بنگلہ دیشی کی تعریف | محمدعدنان | دیس ہوئے پردیس | 0 | 22-12-07 07:44 PM |
| نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:18 AM |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد افضل سومرو اور جسٹس محمود عالم رضوی نے جیو کی آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ جیو کے وکی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 09:08 AM |
| فوجیوں کیخلاف اشتعال، برہنہ پریڈ | چاچا کمال | عمومی بحث | 1 | 27-06-07 04:33 PM |