واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ



موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ


یہ عالم شوق کا__Apple I Pad __

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-04-10, 05:02 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post یہ عالم شوق کا__Apple I Pad __

یہ عالم شوق کا__Apple I Pad __

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ اتنا رش کیوں لگا ہے


ٹی وی والے بھی دیکھنے اور دکھانے آئے ہیں

لوگوں کی بے چینی بڑھتی جا رہی ہے


دکان والے بھی اندر کھڑے گاہکوں کی بے چینی سے محظوظ ہو رہے ہیں۔


اتنی بے قراری ہے کہ دکان کھلنے کا بھی انتظار نہيں کیا اور آن لائن ہی خریداری شروع کردی ۔



----

---------

---------------

-----------------------

--------------------------------

-----------------------------------------

-------------------------------------------------

-------------------------------------------------------

-------------------------------------------------------------------

--------------------------------------------------------------------------------

-------------------------------------------------------------------------------------------

تو ملاحظہ کیجئے کہ یہ منظر ہے امریکہ میں Apple I Pad کی فروخت کے پہلے دن کا



پنڈورا بکس کھلتا ہے دیکھیں کیا نکلتا ہے ! ! !



فٹا فٹ چیک کر لیں کہیں جلدی میں غلط تو نہيں خرید لیا


لگتا ہے ہفت اقلیم کا خزانہ مل گیا ہے

مولا جب بھی دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کے دیتا ہے ۔۔

ipad_launch_day_15.jpg
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Last edited by نورالدین; 20-09-10 at 05:24 PM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), مرزا عامر (22-09-10), عبدالقدوس (20-09-10), عروج (20-10-10)
پرانا 08-04-10, 05:06 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile ------------------------------

------------------------------
Attached Thumbnails
ipad_launch_day_01.jpg   ipad_launch_day_02.jpg   ipad_launch_day_03.jpg   ipad_launch_day_05.jpg   ipad_launch_day_04.jpg  

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-04-10, 05:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default -------------------------------

---------------------------
Attached Thumbnails
ipad_launch_day_06.jpg   ipad_launch_day_07.jpg   ipad_launch_day_08.jpg   ipad_launch_day_09.jpg   ipad_launch_day_10.jpg  

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), مرزا عامر (22-09-10), احمد بلال (21-09-10), عروج (20-10-10)
پرانا 08-04-10, 05:46 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post خصوصیات

آپ نے بار ہا اس ایپل آئی پیڈ کی خبریں سنی ہوں گی کہ بہت جلد مارکیٹ میں آ رہا ہے
جو کہ ایک ٹیبلیٹ نما کمپیوٹر ہے
ایک اندازے کے مطابق امریکہ میں صرف اتوار کے دن جب اس کی فروخت شرو ع ہوئی 70،000 کی تعداد میں فروخت ہوا

hero4_20100225.png

خصوصیات
سفاری
[ IMG]n/a[/IMG]

میل
Name:  overview_mail_20100225.jpg
Views: 42
Size:  40.1 KB

تصاویر


ویڈیو


یو ٹیوب


آئی پوڈ
Name:  overview_ipod_20100225.jpg
Views: 42
Size:  44.3 KB

آئی ٹیون


آن لائن اسٹور
Name:  overview_appstore_20100225.jpg
Views: 43
Size:  33.1 KB

آئی بُک


آئی میپ


نوٹس


کیلنڈر

روابط

سامنے کی شکل Home Screen
Name:  overview_homescreen_20100225.jpg
Views: 42
Size:  28.5 KB
تلاش

Last edited by نورالدین; 20-09-10 at 05:56 PM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), مرزا عامر (22-09-10), احمد بلال (21-09-10), عبدالقدوس (20-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10), عروج (20-10-10)
پرانا 08-04-10, 06:05 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post نمایاں خوبیاں

کچھ نمایاں خصوصیات جو اسے دیگر ڈیوائسز سےممتاز کر تی ہیں ۔۔

ریزولوشن 9.7 انچ LedBacklit IPS)InPlaneSwitching) ڈسپلے
جسے 178 ڈگری سامنے سے ترچھا کر کے بھی دیکھ سکتے ہیں نتیجتاً ایل سی ڈی کی طرح سکرین کے رنگ پھیکے نہیں پڑتے ۔۔
Name:  led_20100127.jpg
Views: 44
Size:  89.1 KB

ملٹی ٹچ آئی فون ٹیکنالوجی سے لینے کے باوجود مزید جدت پیدا کی گئی ہے
جس نقشوں کو بڑا کرنا ، تصاویر کو گھمانا وغیرہ جیسے کام تیزی سے کر سکیں
Name:  multi_touch_20100225.png
Views: 40
Size:  309.4 KB

انتہائی ہلکی اور پتلی جسامت کے ساتھ جیسے کوئی میگزین جس کے باعث وزن 1.5 پونڈ اور موٹائی0.5 انچ ہے
Name:  thin_20100127.jpg
Views: 42
Size:  23.2 KB

تقریباً 10 گھنٹے بیٹری لائف
Name:  battery_20100127.jpg
Views: 42
Size:  30.9 KB

اور تو اور گیم کے دیوانوں کو مزید دیوانہ کرنے کے لیے یہ خصوصیت
جو accelerometer نامی ٹیکنالوجی کا شاہ کار ہے
Name:  performance_20100403.jpg
Views: 42
Size:  68.4 KB
(ہو سکتا ہے تصویر دیکھے سے سمجھ میں نہ آئے اور سمجھ میں آجائے تو اصل مزہ ویڈیو دیکھنے میں ہے
دیکھئے یہ )

YouTube - Apple iPad Guided Tour: Asphalt 5

Last edited by نورالدین; 20-09-10 at 05:32 PM. وجہ: ویڈیو
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), مرزا عامر (22-09-10), ابرارحسین (20-09-10), احمد بلال (21-09-10), عبدالقدوس (20-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10), عروج (20-10-10)
پرانا 08-04-10, 07:20 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ لیکن اس میں ایک مسلہ یہ ہے کہ اس میں کیمرہ نہیں ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (08-04-10), مرزا عامر (22-09-10), اویسی (22-09-10), احمد بلال (21-09-10), عروج (20-10-10)
پرانا 08-04-10, 08:20 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile کیمرہ

بلٹ ان کیمرہ تو موبائل کی خصوصیت ہے
ابھی یہ پی سی کے طور پر آیا ہے
کیمرہ اس میں ایکسٹرنل لگانا پڑتا ہے
مزید تفصیلات یہ ہیں


Connectivity
dock connector port پورٹ جو اس آئی پیڈ کے نیچے ہے وہاں اس کو چارج کرنے لیے اڈاپٹر بھی لگایا جا سکتا ہے اور ایکسٹرنل کیمرہ بھی لگا یا جا سکتا ہے ۔
Name:  connect_20100225.jpg
Views: 43
Size:  54.8 KB

Last edited by نورالدین; 20-09-10 at 05:28 PM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), مرزا عامر (22-09-10), احمد بلال (21-09-10), عبدالقدوس (20-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-09-10, 03:59 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہ جو عوام کا رش ھے یہ خریدنے والے نہیں‌ ہیں ونڈو شاپنگ والے ہیں خریدنے والے تو چند ایک ہی ہونگے۔

ابھی یہ بہت مہنگا ھے لیکن اس کا نعم البدل فون بھی مارکیٹ میں آ گئے ہیں، کل ہی بچے خرید کر لائے ہیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10), مرزا عامر (22-09-10), احمد بلال (21-09-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-09-10, 04:08 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا کوئی توڑ نہیں ہے۔ ابھی تو قیمت بھی کم ہو رہی ہے۔ 64 جی بی کی قیمت تقریبا 800-900 ڈالر ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10), مرزا عامر (22-09-10), احمد بلال (21-09-10), عبدالقدوس (20-09-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-09-10, 05:04 PM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس کا کوئی توڑ نہیں ہے۔ ابھی تو قیمت بھی کم ہو رہی ہے۔ 64 جی بی کی قیمت تقریبا 800-900 ڈالر ہے۔
السلام علیکم منتظمین بھائی

آپ اگر سعودی عرب میں ہیں تو قیمت ریال میں لکھنی چاہئے تھی ڈالر میں ۔۔۔۔؟

انگلینڈ میں اس کی یہ قیمت ھے



Apple iPad. Wi-Fi
16GB
£429.00

32GB
£499.00

64GB
£599.00

Apple iPad. Wi-Fi + 3G
16GB
£529.00

32GB1
£599.00

64GB
£699.00
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10), مرزا عامر (22-09-10), احمد بلال (21-09-10), عبدالقدوس (20-09-10), عروج (20-10-10)
پرانا 21-09-10, 06:37 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی سے ملتا جلتا موبائل بھی مارکیٹ میں آیا ہے۔ میرے دوست کو اس کے بھائی نے باہر سے بھیجا ہے۔ کوئی بٹن نہیں ہے اس پہ۔ساری سکرین ۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (21-09-10), مرزا عامر (22-09-10), عروج (20-10-10)
پرانا 21-09-10, 07:07 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت سے ہیں یار نوکیا نے 5320 اور سام سنگ نے بھی ایک بنایا ہے لیکن یہ فون نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (21-09-10), منتظمین (21-09-10), مرزا عامر (22-09-10), عروج (20-10-10)
جواب

Tags
apple, com, hero, i pad, images, ipod, maps, pad, search, فروخت, کمپیوٹر, لگا, مطابق, you, امریکہ, اتنا, بار, جلد, جانتے, رش, سنی, شکل, شوق, عالم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger