| موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے آج میرے بھائی نے پاکستان سے fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز کرنے کا طریقہ بتایا۔
آپ اس طریقہ سے ساری دنیا میں کالز کرسکتے ہیں۔ اس کے پیچھے جو نظریہ یا تھیوری ہے وہ کچھ اس طرح ہے۔ کہ آُ فرنج کیمدد سے 3 جی نیٹ ورک پر ڈاٹا پلان کی مدد سے سکائپ یا گوگل ٹالک یا ایم ایس این ٹالک کے کنکٹ ہو کر کسی بھی دوسرے سبسکرائبر سے جس کے پاس یہی سیٹ اپ ہو بات چیت کرسکتے ہیں۔ میں نے سکائپ اور گوگل ٹالک دونوں چیک کئے۔ اس طرح سے کی جانے والی کال سے فی منٹچارجز نہیںآتے۔ آپ پاکستان سے امریکہ یا دنای بھر میں کسی سے بھی اپنے ڈاٹا پلان کے اندر رہتے ہوئے بات کرسکتے ہیں۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ کا موبائیل فون یا تو WiFi سے کنکٹ ہوسکتا ہو یا پھر 3 جی نیٹ ورک سے کنکٹ ہوسکتا ہو۔ جی پی آر ایس میں ٹیسٹ نہیں کرسکتا۔ آپ میں سے کوئی یہ بتائیے کہ آیا کہ جی پی آر ایس کی مدد سے یہ سب کچھ چلتاہے یا نہیں۔ اس کا تفصیلی طریقہ ۔ 1۔ ڈاؤن لوڈ فرنج۔ آپ کا 3جی انٹرنیٹ کے ساتھ یعنی ڈاتا پلان کے ساتھ موبائیل فون جس پر آپ fring- talk, video, chat and interact with Skype سے fring ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ اس کا بہترین طریقہ ہے کہ آپ اپنے انٹرنیٹکے ڈاٹا پلان والے فون سے اس سائیٹ کو براؤز کیجئے اور اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈکرلیجئے۔ ان کی ویب سائیٹ پر بہت سارے 3 جی فون کی لسٹ موجود ہے۔ اگر آپ کے پاس ڈاٹا پلان نہیں ے تو آپ WiFi استعمال کرسکتے ہیں۔ 2۔ سکائپ کا اکاؤنٹ بنائیے۔ سکائپ کا ایک اکاؤنٹ بنائیے۔ اس کے لئے آپ کو اپنے کمپیوٹر پر سکائپ ڈاؤن لوڈکرنا ہوگا اور اس میں اپنا یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ سیٹ کرنا ہوگا۔ یہی یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ آپ کو فرنج میں ڈالنا ہوگا۔ 3۔ موبائیل فون میںفرنج میں سکائپ کا اکاؤنٹ بنائیے۔ اب آپ اپنے موبائیل فون میںفرنج پروگرام شروع کیجئے اور اس کی سیٹنگز میں جائیے۔ اس کے لئے آپ کو فرنج ڈاٹ کام سے اپنے فون کی یوزرز گائیڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت ہوگی ، جو آ پ کو یہ بتاتی ہے کہ آپ فرنج کی سیٹنگز میںجانے کے لئے کونسے بٹن دبائیں۔ جب آپ فرنج کی سیٹنگز میں چلے جائیں گے تو آپ دیکھیں گے Add On لکھا نظر آئے گا۔ یہاں آپ سکائپ اور گوگل ٹالک اور ایم ایس این وغیرہ کا اضافہ کرسکتے ہیں۔ یہاں سکائپ کا اضافہ کیجئے اور سکائپ کا یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ ڈالئے۔ جو کہ آپ نے کائپ پر رجسٹر ہوتے ہوئے بنایا تھا۔ اسی طرح آپ چاہیں تو سکائپ کے علاوہ ، گوگل ٹالک اور ایم ایس این کا اضافہ بھی کرسکتے ہیں۔ اب آپ کال کرنے کے لئے تیار ہیں۔ 4۔ ٹیسٹ کال کیجئے۔ آپ کو فرنج میں ٹیسٹ کلا کرنے ک النک نظر آئے گا۔ اس کو سلیکٹ کرنے پر آپ ایک آٹو میٹک ٹیسٹکا ل کرسکیں گے۔ اس میںآپ اپنی آواز ریکارڈ کروا کر دوبارا سنتے ہیں۔ تیسٹ مکمل ہوجائے تو آپ کسی کو بھی کال کرنے کے لئے تیار ہیں۔ 5۔ کسی کو سکائپ میں شامل کیجئے۔ آپ اپنے کسی دوست کو جو سکائپ میں شامل ہے یا کسی نئے دوست کو سکائپ میں شامل کیجئے۔ ایسا آپ فرنج سے بھی کرسکتے ہیں ا ور سکائپ سے بھی۔ اسی طرح جو لوگ آپ کے گوگل ٹالک یا ایم ایس این میں شامل ہیں ۔ ان کو بھی آپ کال کرسکتے ہیں اسی فرنج کی مدد سے۔ فرنج آپ کو سکائپ یا گوگل ٹالک سے کنکٹ کرتا ہے۔ اور دوسرے سکائپ (یا گوگل ٹالک یا ایم ایس این ) کے یوزر سے مفت میں کنکٹکرتا ہے۔ اس طرح آپ اپنے فون کے ڈاٹا پلان سے جتنی چاہیں کال کرسکتےہیں بشرطیکہ آپ کا ڈاٹا پلان لامتناہی ہو۔ جو لوگ چاہیں وہ مجھے سکائپ پر farooqskhan کے نام سے شامل کرکے کال کرسکتے ہیں۔ فرنج میرے فون پر مستقل چل رہا ہے۔ اور میں نے کراچی اور لاہور بات بھی کی ہے۔ آپ میں سے جو صاھبان اسے استعمال کریں یہاں بتائیں اور یہ بھی بتائیے کہ 1۔ کو نسا فون استعمال کیا ۔ اس کی بازار میں کیا قیمت ہے؟ 2۔ کونسی موبائیل سروس استعمال کی اور اس کی ڈاٹا پلان کے ساتھ کیا قیمت ہے۔ اس کا مقصد ہے کہ ہم جان سکیںکہ پاکستان یا دوسرے ممالک میں سب سے سستا فون کونسا ہے اور سب سے سسٹی سروس کونسی ہے۔ اس طرح جو لوگ گلف میں رہتے ہیں اور بے ہنگم قسم کے پیسے خرچ کرتے ہیں اپنی فون کالز پر، ان کی کالز کچھ سستی ہوسکیں گی۔ اگر کوئی سوال ہو تو مجھے خوشی ہوگی آپ کو جواب دے کر۔ اگر یہ کچھ کام کا دھاگہ ہے تو اس کو چپکو بنادیں ۔ تاکہ سب کو اس کا پتہ چل جائے ۔ یا پھر سب کو پیغام بھیج دیجئے نوٹ: میں نے اس کو ایس آئی پی SIP کے ساتھ بھی استعمال کیا ہے۔ اس کا طریقہ میں بعد میںلکھوں گا۔ ابھی صرف مفت طریقے لکھے ہیں۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 29-11-09 at 10:21 AM. |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | 00923339993636 (03-11-10), abdulrehman303 (06-01-12), ALI-OAD (10-12-10), proiub (02-12-10), فرحان دانش (29-11-09), کنعان (30-11-09), گوندل (29-11-09), پاکستانی (03-01-12), ھارون اعظم (20-06-10), یاسر عمران مرزا (24-11-10), نورالدین (10-03-10), منتظمین (29-11-09), محمد کاشف حبیب (29-11-09), محمدمبشرعلی (24-11-10), محمدخلیل (29-11-09), جلالپوری (02-06-11), حیدر (30-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09), طارق راحیل (03-04-10), عبدالقدوس (24-11-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوکیا N95 کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے۔ 3g اور وائی فائ کے ساتھ بہترین کام کرتا ہے لیکن gprs کے ساتھ آواز ٹوٹ ٹوٹ کے آتی ہے۔ اس کے علاوہ 6120 پر بھی ٹھیک چلتا ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (29-11-09), یاسر عمران مرزا (24-11-10), نورالدین (10-03-10), محمد کاشف حبیب (29-11-09), محمدخلیل (29-11-09), جلالپوری (02-06-11), حیدر (30-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اچھی معلومات شعیر کرنے پر شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (29-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے تجویز کرتا ہوں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، معلومات فراہم کرنے کا شکریہ۔ میں اسے نوکیا 6120 کلاسک اور نوکیا 3120 کلاسک پر 3G کے ذریعے ایک سال سے زیادہ عرصے سے استعمال کر رہا ہوں۔
والسلام علیکم |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (29-11-09), یاسر عمران مرزا (24-11-10), نورالدین (10-03-10), منتظمین (29-11-09), حیدر (30-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست
کیا بات ہے اتنی اچھی انفارمیشن کے لیئے بہت شکریہ |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (29-11-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
یہ سروس پچھلے ایک سال سے عام ہے۔ یہاں میں نے سرچ کر کے دیکھا تھا ، ا س کے بارے میں کوئی انفارمیشن نہیں تھی۔ آپ اپنے اپنے ملکوں میںسستا فون اور سستی سروس کے بارے میں یہاں مزید معلومات فراہم کرکے سب کی مدد کرسکتے ہیں۔
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں نے نوکیا 6220 پر اسے استعمال کیا، نوکیا ای 65 پر استعمال کیا، اور سامسنگ کی ایک موبائل سیٹ پر بھی استعمال کیا جس کا نمبر میں بھول چکا ہوں۔
بات کرنے کا یہ وہی طریقہ کار ہے جو کمپیوٹر سے کمپیوٹر ، یاہو، ایم ایس ان ، جی میل یا سکائپ سے وائس چیٹ کرنے کا ہوتا ہے۔ لیکن فرنگ وہ پہلا موبائل سافٹ وئر ہے جس کی مدد سے وائس چیٹ ٹیکنالوجی آپ موبائل فون میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ میں نے یو فون تھری جی اور سعودی عرب کا الجوال تھری جی استعمال کیا، دونوں میں آواز کی کوالٹی عمدہ ہے۔ ہاں بعض اوقات آواز ٹھیک نہیں بھی آتی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (27-12-09), نورالدین (10-03-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کسی بھی موبائل فون سروس آپریٹر کا فلیٹ تھری جی استعمال کرنے کی بجائے اگر آپ ڈیٹا بنڈل استعمال کر لیں تو کافی بچت ہو سکتی ہے۔
جیسے یو فون کا 30 میگا بائٹ کا ڈیٹا بنڈل تقریبا 200 روپے میں پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ بڑے بنڈل بھی موجود ہیں جو آپ یو فون کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ میںنے فرنگ کی ویب سائٹ پر جا کر تلاش کیا تو پتا چلا کہ ایک گھنٹا مسلسل بات کی جائے تو فرنگ اوسطا 8 میگا بائٹ ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ سعودی عرب میں 30 ، 120، 500 اور 1000 میگا بائٹ کے ڈیٹا بنڈل بھی دستیاب ہیں۔ تفصیلی معلومات کے لیے آپ اپنے سروس پرووائیڈر کی ویب سائٹ یا کسٹمر سروس سے معلومات حاصل کریں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا اس طریقے سے مفت کال ہو تی ہے؟ یا سستی
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کسی کے پاس دبئی میں اس کے چلانے کی معلومات ہیں؟
اس سے سستی کال ہوتی ہے۔ |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (20-06-10) |
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
|
fring
اچھی سروس ہے میں نے پاکستان میں بھی استعمال کیا ھے GPRS and edge per gprs پر آواز بہت کٹتی ہے البتہ EDGE پر کافی بہتر ہے اور سروس تو فری ھے لیکن نیٹ کے پیسے تو لگتے ہیں پاکستان میں جو کہ کافی مہنگا ہے، unlimited internet with 2GB Usage تقریبا سب موبائل کمپنیوں نے 500 روپے فی مہینہ مقرر کیا ھواہے اور صرف ٹیلی نور کے پاس سارے ملک میں EDGEہے باقی تو کسی کے پاس پورے ملک میں نہیں ہے، صرف چند بڑے شہروں میں ہے اور 3G کا تو سوال پیدا ہی نہیں ہوتا وہ تو پتا نہیں کب آئے گا پاکستان میں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ضیا الرحیم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں تقریبا عرصہ دو سال سے اسے استعمال کر رہا ہوں۔ ایک طرف سعودی عرب میں ،جہاں کے تقریبا سبھی نیٹ ورک آپریٹر۔ الجوال، موبائلی اور زین پر اسے استعمال کر چکا ہوں۔ دوسری طرف پاکستان میں، گھروالوں کو بھی انسٹال کر کے دیا ہوا ہے۔ اس عرصے میںمختلف موبائل سیٹ اور مختلف نیٹورک آپریٹر استعمال کیے ہیں۔ پاکستان میں وارد، یو فون اور زونگ استعمال کیا ہے۔ زونگ کا 2 جی بی ڈیٹا پیکج لے لیں جو ایک ماہ تک کارآمد ہے۔ اگر پورا مہینہ روزانہ ایک گھنٹہ وائس کال کریں تو قریبا 250 سے 350 میگابائیٹ ڈیٹا استعمال ہوتا ہے جو کہ 2 جی بھی کا بیس فیصد بھی نہیں۔
جی پی آر یس، ایج اور تھری جی سارے نیٹ ورک استعمال کیے ہیں۔ وائی فائی کی تو بات ہی الگ ہے۔ اور ایک اپ ڈیٹ یہ ہے کہ اب سکائپ نیٹ ورک فرنگ میں شامل نہیں کیا جا سکتا ، کیوں کہ سکائپ والوں نے یہ سپورٹ ختم کر دی ہے۔ اس کے علاوہ جی میل اکاؤنٹ سے باآسانی وائس کال ہو جاتی ہے۔ فرنگ کے علاوہ ایک اور سافٹ وئر جس کا نام Nimbuzz ہے وہ بھی اس طرح کی تمام خدمات مہیا کرتا ہے۔ اور اب تو سکائپ کا موبائل سافٹ وئر ورژن بھی دستیاب ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | مزمل فاروق (24-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
nimbuzz اور fring کو ونڈویوز موبائل اور سکائپ کو آئی فون پر وائی فائی کے ذرائع آزمایا تھا کافی مزے دار چیز ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (24-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10) |
![]() |
| Tags |
| com, download, gprs, کمپیوٹر, کراچی, گوگل, پاکستان, پاسورڈ, یو فون, ویب, لوگ, مفت, مکمل, آج, انٹرنیٹ, امریکہ, بہترین, بھائی, تلاش, جواب, دوست, دبئی, رفتار, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 03:53 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |