واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائلز معلومات اور جائزہ

موبائلز معلومات اور جائزہ موبائلز معلومات اور جائزہ

The Islamic Mobile

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 15-07-09, 12:21 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default The Islamic Mobile

The Islamic Mobile

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
m_brusher.jpg  
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (23-01-10), Real_Light (07-11-09), محمدخلیل (21-10-09), حیدر (21-10-09), شیراز احمد (15-07-09)
پرانا 21-10-09, 10:17 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,556
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گڈ ۔ ۔ ۔ سُنا تو تھا اس کے بارے میں ۔ تاہم قیمت کا علم نہیں تھا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (22-10-09)
پرانا 06-11-09, 09:36 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 19
کمائي: 375
شکریہ: 7
8 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ چاینا کا بنا ہوا ہے یا کسی اور ملک کا
khubaib آف لائن ہے   Reply With Quote
khubaib کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (07-11-09)
پرانا 07-11-09, 08:57 AM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا خیال ہے یہ چائینا کا ہی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 11:19 AM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا موبائیل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس میں جتنی سہولتیں فراہم کی گئی ہے اس کے حساب سے تو اس کی قیمت لگائی ہی نہیں جا سکتی ہے۔۔۔

مُسلم اُمہ کو اس طرف مزید توجہ کرنی چاہئے اور اس طرح کے مزید موبائیلز بھی ڈیزائن کرنے چاہییں ۔ اور مسلمانوں میں نوجوان نسل کا موبائیل کا غلط استعمال ان اچھے موبائیلز کی وجہ سے ختم نہ سہی تو کم ضرور ہو گا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (07-11-09)
پرانا 07-11-09, 11:19 AM   #6
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا موبائیل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس میں جتنی سہولتیں فراہم کی گئی ہے اس کے حساب سے تو اس کی قیمت لگائی ہی نہیں جا سکتی ہے۔۔۔

مُسلم اُمہ کو اس طرف مزید توجہ کرنی چاہئے اور اس طرح کے مزید موبائیلز بھی ڈیزائن کرنے چاہییں ۔ اور مسلمانوں میں نوجوان نسل کا موبائیل کا غلط استعمال ان اچھے موبائیلز کی وجہ سے ختم نہ سہی تو کم ضرور ہو گا۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 11:33 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بھی یہ موبائل بہت اچھا لگا اور اب میں اس کے سستا ہونے کا انتظار کر رہا ہوں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 11:38 AM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بھی چیز مہنگی سے سَستی کب ہوتی ہے؟
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 11:46 AM   #9
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جب اور چیزیں مارکیٹ میں آتی جاتی ہیں تو تھوڑسی پرانی چیزیں سستی ہوتی جاتی ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 11:53 AM   #10
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں تو جب ایک پراڈکٹ زیادہ سیل ہوتی ہے تو پھر اس کی پرائزز کم ہو جاتی ہیں۔ ایک پراڈکٹ کے مقابلے میں جب کوئی دوسری پراڈکٹ آتی ہے تو وہ قیمتیں کم رکتھی ہے لیکن پچاس، یا سو روپے کی حد تک ۔۔۔ لیکن آپ جانتے ہیں‌کہ یہ موبائیل پہلے سے ہی چائنا میڈ ہے تو اس کی قیمتیں مزید کم ہونے کے چانسز اس لحاظ سے کم ہیں کہ کوئی اور کمپنی میدان میں آئے گی اور صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لئے پرکشش پیکجز رکھے گی۔۔۔ لہذا صرف ایک آپش رہ جاتا ہے کہ یہ موبائیل پراڈکٹ زیادہ سے زیادہ سیل ہو تو پھر ہو سکتا ہے کہ اس کی قیمتیں کم ہو جائیں اور اسلامی موبائیلز صرف چند انگشت شمار افراد ہی خریدیں گے اور نتیجتا اس کی قیمتیں کم ہونے میں کئی سال لگ جائیں گے۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-11-09)
پرانا 07-11-09, 12:03 PM   #11
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ یہی کمپنی اسی موبائل کا نیا ماڈل نکالے تو اس ماڈل کی قیمت کم ہوجائے۔ جیسے نوکیا کے ساتھ ہوتا ہے کہ چھ مہینے میں ایک ماڈل کی قیمت کم ہوجاتی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-11-09)
پرانا 07-11-09, 12:14 PM   #12
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ یہی کمپنی اسی موبائل کا نیا ماڈل نکالے تو اس ماڈل کی قیمت کم ہوجائے۔ جیسے نوکیا کے ساتھ ہوتا ہے کہ چھ مہینے میں ایک ماڈل کی قیمت کم ہوجاتی ہے۔
نیا ماڈل نکالے گی تو اس میں سہولتیں زیادہ رکھی جائیں اور اس کے ساتھ ساتھ اُس کی قیمت اس ماڈل سے بھی زیادہ ہو گی۔

نوکیا کی پرائزز اگرچھ ماہ میں کم ہوتی ہیں تو اس کی وجہ یہ ہوتی ہے تو اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ان کی پراڈکٹ زیادہ سیل ہوتی ہے اس لئے قیمتیں کم ہو جاتی ہیں۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-11-09)
جواب

Tags
ڈیزائن, موبائل, اسلامی, سال, علم, عمار, غلط, صارفین, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلامی فنون لطیفہ (Islamic Art) گوندل اسلام اور معاشرہ 3 14-11-09 12:00 AM
اسلامک جیولری Islamic Jewelry Real_Light فیشن اور بیوٹی ٹپس 33 07-02-09 07:55 PM
Islamic sms ابو عمار ایس ایم ایس 3 21-05-08 07:37 AM
Islamic Sms عبدالقدوس ایس ایم ایس 4 21-05-08 07:35 AM
Islamic SmS قیصرجی ایس ایم ایس 0 12-03-08 07:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger