واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > موبائل ریپیرنگ



موبائل ریپیرنگ موبائل ریپیرنگ اور ہارڈویر


ZONG موبائل کی Unlocking

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-10, 08:33 PM   #31
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے کافی مشکل ہے کوڈ ٹوٹے،

ہاں مگر ناممکن تو کچھ نہیں کیوں کے ہم کافی ٹیلینٹیڈ لوگ ہیں سوری
کراچی میں سرینہ موبائل مارکیٹ اور صدر میں انکے کوڈ کو ختم کردیا جاتا ہے صرف 100 روپے میں اسکے علاوہ ،یوفون ، کے سیٹ کو بھی ان لاک کرتے ہیں
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ.
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 10:06 PM   #32
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=مسافر;141615]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abeera مراسلہ دیکھیں
بھائی جی بکس لو اور جتنے جی ھے کرو ان لاک[/QUOT

تو بھائی یہ بتا دیں کہ کون سا بوکس لیں اور ماڈل کیا ہو نیز اسکی قیمت کیا ہو گی اور کہاں سے ملے گا شکریہ

2- اور اگر net work بلاک ہیں تو اسکو کھولنے کا طریقہ کیا ہے
ارے بھائ بکس تو آپ کو 15 یا 16 ہزار کا ملے گا مارکیٹ جاؤ 200 دو اور فون ان لاک
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 10:17 PM   #33
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نصیرحیدر مراسلہ دیکھیں
قصہ کچھ یوں ہے کہ زونگ نےایک بہت اچھا موبائل پیکج متعارف کرایا ہے جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے

Handset PKR 1 + ZONG SIM PKR 150 + 12 months on-net airtime PKR 1,680 (PKR 140 + tax) + Advance Tax PKR 168 = Total Deal Price PKR 1,999
لیکن اس پیکج میں‌جس ہینڈ سیٹ کا تذکرہ ہے اس میں‌صرف زونگ کی سم ہی استعمال کی جا سکتی ہے اور ہمارے یہ دوست چاہتے ہیں‌کہ ہینڈ‌سیٹ کی ان لاکنگ کے زریعے دوسری سروسز سے مستفید ہوا جائے
ایسا کرنا دھوکہ ہو گا، اور حرام کے ذمرے میں آئے گا، آپ کے دوست کیوں حلال طریقے سے پیسے دے کر چیز کو حرام طریقہ پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
مارکیٹ میں ہر طرح کے سیٹ موجود ہیں، ایک دو ہزار زیادہ دے کر ویسا ہی سیٹ مارکیٹ سے خرید لیجیے
میں جانتا ہوں کہ یہ چھوٹی سے بات ہے اور پاکستان میں اس طرح ہزاروں لوگ کر رہے ہیں، لیکن کیا ضروری ہے کہ ایسے لوگوں میں ہی شامل ہوا جائے؟
اگر مشورہ برا لگے تو معذرت
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (22-01-10), رضی (31-01-10)
پرانا 22-01-10, 10:18 PM   #34
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ایسا کرنا دھوکہ ہو گا، اور حرام کے ذمرے میں آئے گا، آپ کے دوست کیوں حلال طریقے سے پیسے دے کر چیز کو حرام طریقہ پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
مارکیٹ میں ہر طرح کے سیٹ موجود ہیں، ایک دو ہزار زیادہ دے کر ویسا ہی سیٹ مارکیٹ سے خرید لیجیے
میں جانتا ہوں کہ یہ چھوٹی سے بات ہے اور پاکستان میں اس طرح ہزاروں لوگ کر رہے ہیں، لیکن کیا ضروری ہے کہ ایسے لوگوں میں ہی شامل ہوا جائے؟
اگر مشورہ برا لگے تو معذرت
بہت خوب یاسر بھائ
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-01-10, 10:30 PM   #35
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
بھائی جان بات 200 روپے کی نہیں ہے ہم نے سنا ہے کہ ذونگ کا کوڈ نہیں کھولتا
جیسے کہ ufone کا C123 کا کوڈ نہیں کھولتا
میں نے ،،یو،، اور زونگ ،، کے موبائل کو 100 روپے فی عدد کے حساب سے سرینہ موبائل مارکیٹ سے کئی دفعہ ان لاک کروایا ہے
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-01-10)
جواب

Tags
com, connection, فون, فری, کراچی, پیارے, پوسٹ, پاکستان, قصہ, لوگ, موبائل, متعارف, معلوم, zong, بھائی, جواب, جلد, دیں, دوست, زونگ, سوری, سافٹ, شخص, عید, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Philips Unlocking Code yashaka موبائل ریپیرنگ 2 15-01-11 05:46 PM
Zong free sms trick مزمل فاروق موبائل ہی موبائل 19 25-07-08 10:22 PM
SIEMENS Unlocking Codes yashaka موبائل ریپیرنگ 1 24-07-08 10:22 PM
NEC Unlocking Code yashaka موبائل ریپیرنگ 0 24-07-08 09:06 PM
Mobile Phone Unlocking AIO عبدالقدوس موبائل ریپیرنگ 6 18-04-08 05:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger