| موبائل ریپیرنگ موبائل ریپیرنگ اور ہارڈویر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 3
کمائي: 257
شکریہ: 7
3 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میرے پاس K510i ہے اسکے 3 بٹن 1 , 2 اور 3 کام نہیں کر رہے میرا دوست موبائل ٹھیک کرتا ہے اس کا کہنا ہے کہ IC تبدیل کرنی پڑے گی لیکن اسطرح کرنے سے یا تو موبائل ٹھیک ہو جائے گا یا پھر بالکل خراب ہو جائے گا کیا اسکا کوئی حل ہے ؟؟؟ کہیں سوفٹ ویئر کا تو مسئلہ نہیں ؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#2 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم آپ کا دوست جو یہ کہہ رہا ھے کہ فون یا تو ٹھیک ہو جائے گا یا خراب، تو پھر وہ قابل اعتماد ٹیکنیشن نہیں۔ آپ اگر فون کھول سکتے ہیں تو کسی بھی طرح kaypad کے پیچھے سے صفائی کریں اور جہاں یہ پیڈ نمبروں والی کٹ پر فٹ ہوتا ھے اس حصہ کو بھی ہلکے گیلے ٹشو سے صاف کریں، امید ھے فون کام کرنے لگ جائے گا اگر نہیں تو پھر کسی اچھے ٹیکنیشن کو دکھائیں جو فیس لے اور صحیح کرنے کی گارنٹی دے۔ اگر تو kaypad Ic ہی خراب ھے تو پھر اسے بدلنے کا طریقہ آپ اس کلپ سے دیکھ سکتے ہیں مگر آپ بدل نہیں سکتے، وہ ایک اچھے ٹیکنیشن کا کام ھے کلپ اس لئے دکھا رہا ہوں تاکہ اندازہ ہو جائے کہ kaypad Ic کیسے بدلا جاتا ھے۔ اس کلپ میں آپکے موبائل کو دوبارہ کھول کے بند کرنے (ڈی اسمبلڈ) کا طریقہ کھایا گیا ھے آپ خود ہی آسانی سے kaypad کی سروس کر سکتے ہیں اگر پھر بھی نہ کام کرے تو پھر کسی اچھے ٹیکنیشن کو دکھائیں kaypad Ic کیسے تبدیل کیا جاتا ھے اس کا طریقہ اس کلپ میں دکھایا گیا ھے سوفٹوئر کا کوئی مسئلہ نہیں ھے بس یہی دو مسئلے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مراسلات: 3
کمائي: 257
شکریہ: 7
3 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا بہت بہت شکریہ
میری نیٹ سپیڈ کم ہے اس لیے videos نہیں دیکھ پا رہا ہوں ویسے مشورہ دینے کا بہت بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کی پیڈ پر کاربن آجانے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے اس کی صفائی پینسل اریزر سے بھی کی جاسکتی ہے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ericcson, size, sony, کہنا, کوئی, کرنی, کرتا, گی, ٹھیک, پڑے, پاس, یا, ویئر, موبائل, مسئلہ, السلام, اسکا, بالکل, تبدیل, جائے, حل, خراب, دوست, سوفٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| sony ericssion k750 چارجنگ پرابلم | طارق ندیم | Ask Experts ماہرین کی رائے | 0 | 03-07-10 02:29 PM |
| sony ericcson k750 kadiagram | ayasir83 | موبائل ریپیرنگ | 3 | 26-01-09 10:38 AM |
| Sony-Ericsson-s500i | ابو عمار | موبائلز معلومات اور جائزہ | 2 | 14-11-07 04:10 PM |
| Sony Ericsson PC Suite v3.1.1 | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 05-10-07 03:24 PM |
| Sony Ericsson K750i | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 05-10-07 02:48 PM |