واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل



موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل


ایپل کا ریکارڈ منافع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-11, 07:57 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایپل کا ریکارڈ منافع

ایپل کا ریکارڈ منافع

امریکی کمپنی ایپل نے آئی فونز اور آئی پیڈز کی اندازوں سے کہیں زیادہ فروخت کی وجہ سے تین ماہ میں چھ ارب ڈالر کا ریکارڈ منافع کمایا ہے۔

ایپل کے چیف ایگزیکٹو سٹیو جابز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے لیے یہ سہ ماہی شاندار رہی ہے۔کمپنی کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2010 سے پچیس دسمبر 2010 تک کمپنی کی آمدن پونے ستائیس ارب ڈالر کے لگ بھگ رہی جس میں سے چھ ارب ڈالر منافع تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ایک برس کے دوران بازارِ حصص میں ایپل کے شیئرز کی قیمتوں میں اناسی فیصد جبکہ دو برس میں تین سو اٹھائیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شکریہ
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصد, فروخت, کمپنی, گزشتہ, ڈالر, وجہ, لگ, چیف, منافع, ماہ, مطابق, آئی, اکتوبر, اپنے, ایپل, امریکی, ارب, اضافہ, بیان, برس, تین, ریکارڈ, زیادہ, سو, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایپل کا چکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنت آدم قہقہے ہی قہقے 0 05-04-10 08:07 PM
ملتان:میپکو ملازمین کا اپنے دفتر پر حملے کے خلاف پرامن مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:18 AM
دیپکا کی شرم محمدعدنان فلمی دنیا 0 15-04-08 12:42 AM
ایپل مکہ ابو عمار عمومی بحث 3 01-10-07 09:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger