واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل



موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل


بلیکبری فون پر سکیورٹی خدشات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-08, 02:51 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow بلیکبری فون پر سکیورٹی خدشات

بلیکبری فون پر سکیورٹی خدشات

بلیکبری فون پر سکیورٹی خدشات



بھارت میں بلیکبری استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہے
بلیکبری فون بنانے والی کینیڈا کی کمپنی نے بھارتی حکومت کی وہ درخواست رد کر دی ہے کہ اسے بلیکبری نیٹورک پر ٹیکسٹ میسیجز تک رسائی دی جائے۔
بھارتی حکومت نے یہ درخواست سکیورٹی کے نام پر کی تھی۔ اسے بھارت میں بلیکبری کے استعمال پر اس لیے تشویش ہے کہ بلیکبری کا نظام انتہائی مضبوط ہے اور بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ اس سے جرائم پیشہ افراد اور دہشت گرد فائدہ اٹھا سکیں گے۔

لیکن بلیکبری بنانے والی کمپنی ’ریسرچ اِن موشن‘ کا کہنا ہے کہ اس کی ٹیکنولوجی ایسی بنائی گئی ہے کہ کسی تیسرے فریق کو میسیجز تک رسائی حاصل نہیں ہو سکتی۔ اس کا کہنا ہے کہ یہ نظام اتنا محفوظ بنایا گیا ہے کہ کمپنی کو بھی ان معلومات تک رسائی نہیں ہے۔

بھارتی حکومت نے اس کمپنی سے درخواست کی تھی اسے وہ خفیہ کوڈ فراہم کیا جائے جس سے اسے بلیکبری فون کے ذریعے بھیجے جانے والے تمام پیغامات تک رسائی ہو سکے۔تاہم کپمنی کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے ۔

اس وقت بھارت میں بلیکبری استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ پندرہ ہزار کے قریب ہے اور یو فون سروس ووڈافون، ریلائنس کمیونیکیشنز اور بھارتی ائرٹیل پر دستیاب ہے۔

بھارت کے علاوہ کئی اور ممالک نے بھی سکیورٹی کے حوالے سے بلیکبری کے اس مسئلے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, یو فون, ممکن, بلیکبری سکیورٹی, درخواست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
ریمنڈ فلوریڈا میںسکیورٹی کمپنی چلاتا ہے: امریکی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:38 AM
امریکی سائبر سکیورٹی چیف کا تقرر محمدعدنان کمپیوٹر سیکورٹی 0 08-01-10 02:49 PM
بلیکبری فون پر سکیورٹی خدشات نوبل1976 موبائلز معلومات اور جائزہ 2 27-05-08 04:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger