| موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی نیشنیلٹی کا کہاں کہاں غلط استعمال ہورہا ہے ؟ یقینا نہیں جانتے ہونگے۔جب آپ کو ایک شناختی کارڈ جاری ہوتا ہے تو اس کی ایک یونیک سیریل ہوتی ہے ۔ جس کے پیچھے آپ کے مکمل کوائف چھپے ہوتے ہیں۔ شناختی کارڈ پہ ظاہری جو چیزیں لکھی ہوتیں ہیں وہ تو ہم کسی کے شناختی کارڈ پہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن نیشنل ڈیٹا وئیر ہاﺅ س میں آپ کے شناختی کارڈ کے ساتھ موجود ہوتا ہے اس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے
نام والد کانام والدہ کا نام شناختی کارڈ جاری ہونے کی تاریخ شناختی کارڈنمبر جاری ہونے کی تاریخ ایڈریس تعلیم دستخط انگوٹھوں کے نشانات پورے خاندان کے متعلق کوائف معہ تصاویر آپ کی تصویر تاریخ پیدائش اور اس کے علاوہ بہت سی معلومات ہوتیں ہیں جو کہ خفیہ ہیں۔اب آتے ہیں اصل بات کی طرف یہ سارے کوائف نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور وہی ان کوائف تک رسائی رکھتے ہیں۔نادرا کے ڈیٹا بیس تک رسائی صرف ان کے پارٹنرز یا پھر نادرا کے ملازمین کو ہی ہوتی ہے ۔حال ہی میں نادرا نے پی ٹی اے کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے مطابق نادرا ان کمپنیوں کو اپنے ڈیٹا بیس تک رسائی ایک خاص مدت تک دے گا۔اس معاہدے کے مطابق تمام پاکستانیوں کا بائیو ڈیٹا موبائل کمپنیاں دیکھ سکیں گی۔جو کہ یہ ہے نام والد کا نام تاریخ پیدائش والدہ کا نام ایڈریس اب آپ غور کریں کہ وہ کون سی چیز ہے جو آپ کے شناختی کارڈ پہ درج نہیں ہوتی اور وہ ہے آپ کی والدہ کا نام۔ جب بھی ہم کوئی نئی سم خریدتے ہیںتو وہ ان ایکٹیو ہوتی ہے۔ ہم اس کو 789پہ کال کرکے ایکٹیو کرتے ہیںتو کسٹمر سروسز کا نمائندہ نادرا کے ڈیٹا بیس کی مدد سے آپ سے کچھ معلومت کی تصدیق کرتا ہے ۔ اور اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ جو شناختی کارڈ آپ نے نوٹ کروایا ہے وہ آپ کا ہی ہے یا کہ کسی اور کایعنی کہ کوئی اور کسی اور کے شناختی کارڈ پہ سم رجسٹر نہ کروارہا ہو۔ اب آپ کے ذہن میں یہ سوال آرہا ہوگا کہ آپ کے متعلق ساری معلومات تو آپ کے شناختی کارڈ پہ لکھی ہوتیں ہیں ۔ مگر ایسا نہیں ہے۔ آپ اپنی والدہ کا نام ہمیشہ ہمیشہ خفیہ رکھیں، کیونکہ اگر آپ کا شناختی کارڈ کسی ایسے شخص کے ہاتھ لگ گیا جس کو آپ کی والدہ کا نام معلوم ہے تو وہ آپ کے شناختی کارڈ پہ سم رجسٹر کرواسکتا ہے اور ہوسکتا ہے وہ سم کسی تخریبی کاروائی میں استعمال ہوجائے اور آپ کےلئے مسائل پیدا ہوجائیں۔اور 789پہ کال کرکے رجسٹر کی جانے والی سم بلاک نہیں کی جاسکتی۔ کیونکہ وہ اپنی تسلی کرنے کے بعد ہی سم رجسٹر کرتے ہیں۔ اب آپ کو کچھ پوائنٹس بتاتا ہوں جس سے آپ اپنے شناختی کارڈ یا اپنے نام کو غلط استعمال سے بچاسکتے ہیں۔ کوشش کیجئے کہ عوامی مقامات پہ یعنی ایسی جگہ جہاں پہ لوگوں کا رش ہو وہاں پہ 789پہ کال نہ کریں۔کیونکہ کوئی بھی آپ کا شناختی کارڈ نمبر اور خفیہ معلومات نوٹ کرسکتا ہے۔ ہمیشہ اکیلے میں 789پہ کال کریں۔ اور اگر آپ کسی کو اپنا شناختی کارڈ سم رجسٹر کروانے کےلئے یا کسی اور کام کےلئے دے رہے ہوتو شناختی کارڈ پہ اپنے دستخط کریں اور جس مقصد کےلئے دے رہے ہیں وہ لکھ دیں۔ اپنے شناختی کارڈ اور خفیہ معلومات کو ہمیشہ خفیہ ہی رکھیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ہمیشہ محفوظ رہیں اور کسی ایسے شخص جس کو آپ نہیں جانتے اپنا نام استعما ل کرنے کی اجازت مت دیں۔ بشکریہ
عدنان مشتاق (یارم) فیصل آباد
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 27 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | Anwar ali (26-01-10), champion_pakistani (15-10-10), dxbgraphics (15-10-10), J.S (13-02-10), Miss Khan (14-10-11), qamarmughal (08-03-12), sahj (14-02-10), shafresha (26-10-09), فرحان دانش (26-01-10), کنعان (14-02-10), پاکستانی (15-10-10), ھارون اعظم (12-02-10), یاسر عمران مرزا (28-10-09), نیلم خان (28-10-09), نورالدین (12-02-10), مون لائیٹ آفریدی (14-02-10), محمد کاشف حبیب (28-10-09), مسافر (27-10-09), معظم (28-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09), ارو (19-11-10), سلمان رومی (28-11-09), سحر (26-01-10), طارق راحیل (08-03-10), عامرشہزاد (27-10-09), عبداللہ حیدر (26-01-10) |
| کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 26-10-09 | The Best | دستیاب نہیں | 10 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شیرنگ ھے عدنان بھائی۔۔
|
|
|
|
| کمائي نے The Great کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 26-10-09 | The Best | دستیاب نہیں | 150 |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ عدنان بھائی کافی اہم معلومات فراہم کیں ہیں آپ نے
امید ہے کہ اراکین کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گی اور تمام احباب اس سے بھرپور مستفید ہوں گے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
عدنان بھائی، اسلام علیکم
واقعی آپ کے پوائنٹس نوٹ کیئے جانے کے قابل ہیں! شئیرنگ کا شکریہ! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت مفید معلومات ہیں ۔۔ پر اب نئی سم کی ضرورت کسے ہے ؟
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنی والدہ کا نام ہمیشہ خفیہ رکھیں میں نے کسی سے سنا ہے کہ جادو ٹونے میں بھی "والدہ کا نام" اہم کردار ادا کرتا ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اب یہ آنکھیں تشکیل سے تابندہ نہیں۔
میں نے رفتہ سے یہ سیکھا ہے کہ آئندہ نہیں۔ امجد اسلام امجد۔۔ |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (12-02-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کیئے, کنٹرول, کارڈ, پوائنٹس, قابل, نوٹ, نام, مکمل, موبائل, مسائل, اجنبی, اسلام, بھائی, جانے, خفیہ, دوست, شکریہ, شخص, عوامی, عدنان, غور, غلط, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آسٹریلوی ڈیولپرز کا دنیا کا پہلا ہیک فری سافٹ ویئر تیار کرنے کا دعویٰ | عبیداللہ عبید | خبریں | 2 | 30-01-11 11:44 AM |
| چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم کیلئے نشان امتیاز | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:45 AM |
| جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:07 PM |
| ڈے نائٹ ٹیسٹ گیند کی تیاری کےلئے آسٹریلوی تحقیق شروع | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 18-12-07 01:30 PM |
| سابق رجسٹرار سپریم کورٹ ڈاکٹر فقیر حسین کیخلاف چارج شیٹ تیار کر لی گئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 04:14 PM |