واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل



موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل


سیٹ کا بند ہو جانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-11, 03:23 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیٹ کا بند ہو جانا

سیٹ کا بند ہو جانا

السلامُ علیکم۔

اگرموبائل استعمال کرتے کرتے فورآ بند ہو جائے تو مندرجہ ذیل تدابیرکریں۔

بيٹری کو تبدیل کر کے چيک کريں۔
پی اے آئی سی کو ريسولڈ يا تبدیل کر کے چيک کريں۔
پاور آئی سی کو تبدیل کريں۔
سيٹ بی بی فائيو ہونے کر صورت میں فون کی آئی ايم آئی چيک کريں۔
یاموبائل میں نيا سا فٹ وئير ڈالیں۔

والسلام
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (17-04-12), نورالدین (09-12-11), مہتاب (29-11-11), محمدعدنان (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 04:35 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ویلکم بیک
اچھی شیئرنگ ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 04:55 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام
شُکریہ اِکرام بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 01:09 PM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,690
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شیئرنگ کا شکریہ
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-11, 05:49 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ اچھی شیئرنگ ہے ۔ بس ذرا یہ بتا دیں
اقتباس:
پی اے آئی سی کو ريسولڈ يا تبدیل کر کے چيک کريں
PAIC کیا چیز ہے ۔
اقتباس:
سيٹ بی بی فائيو ہونے کر صورت میں فون کی آئی ايم آئی چيک کريں
اور یہ BB5 اور IMI کیا ہیں ۔؟

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-12, 11:01 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
شکریہ اچھی شیئرنگ ہے ۔ بس ذرا یہ بتا دیں

PAIC کیا چیز ہے ۔

اور یہ BB5 اور IMI کیا ہیں ۔؟

Pa Ic پاور ایمپلی فائی انٹیگریٹڈ سرکٹ ہے ۔
اور bb5 بیس بینڈ 5 نوکیا کی پانچویں نسل کے سیٹ ہیں ۔
imei انٹر نیشنل موبائل ایکوپمنٹ آئی ڈنٹی ہے
__________________
www.qureshimobiles.com

Last edited by ہادی; 17-04-12 at 11:31 AM.
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-12, 11:29 AM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں سب چیزیں تو تبدیل کر سکتا ہوں مگر BB.1 تبدیل نہیں کر سکتا چہ جائیکہ BB.5
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, يا, فون, ہونے, کرتے, پاور, وعلیکم, نيا, آئی, ايم, السلام, السلامُ, اچھی, استعمال, بھائی, بی, بیک, تبدیل, جائے, ذیل, ذرا, سیٹ, شکریہ, شیئرنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چائینا کے ڈنر سیٹ ابو عمار باورچی خانہ 7 20-04-08 05:58 PM
پچھلی سیٹ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 10-01-08 10:38 AM
فضل الرحمن سے سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوئی ہے،امین فہیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:40 AM
جی میل کے اکاؤنٹ کو م س ن پر سیٹ کرنا مونی آئیں کمپیوٹر سیکھیں 2 06-12-07 12:41 PM
ڈنر سیٹ ابو عمار گھر کی سجاوٹ 4 21-10-07 12:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger