واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل

موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل

موبائل ایکسپرٹ متوجہ ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-10, 08:44 PM   #1
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبائل ایکسپرٹ متوجہ ہوں

موبائل ایکسپرٹ متوجہ ہوں

میرا انٹرنیٹ چلانے کا زریعہ موبائل ہے ،میں موبائل کو بزریعہ بلو ٹوتھ، یا پھر ڈیٹاکیبل سے کمپیوٹر سے کنکٹ کر کے چلاتا ہوں
آپ بھائی لوگوں سے پوچھنا یہ ھے کہ مختلف موبائل کی کنفیگریشن میں وہ کون سی چیز ہے جو کہ انٹرنیٹ کی اسپیڈ، اور کارکردگی کے لحاظ سے اہم ہو
اور یہ بھی بتائیں کہ مختلف موبائل کے پروسیسر اور ریم کی اسپیڈ کس طرح معلوم کی جاتی ہے خاص کر نوکیا موبائل کے بارے میں بتائیں
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ.
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), محمد عاصم (06-01-11)
پرانا 23-12-10, 08:56 PM   #2
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں یہاں پر دو مختلف موبائل کی کنفیگریشن پیسٹ کررہا ہوں آپ لوگ اسمیں موازنہ کر کے بتائیں کہ کون سے موبائل کی انٹرنیٹ کی اسپیڈ تیز ہے دوسرے موبائل کے مقابلے میں
اور اسپیڈ کون سی کنفیگریشن کی خاصیت سے ہے
Nokia 2330 Classic

Nokia 2330 Classic - Capture. Share. Connect
Connect with the Nokia 2330 classic. Discover a reliable, user-friendly phone, perfect for sharing your day with friends. The Nokia 2330 classic helps you capture & share special moments, with Nokia 2330 classic discover & enjoy new music, & gain access to a world of information & services on the go. Nokia 2330 classic includes Built-in Camera, Bluetooth, Fm Radio & much more to find your rythem & to keep yourself up to date
Dimension 107 x 46 x 13.8 mm, 57 cc
Weight .... 80 g
Battery .... Talk time Up to 4 h, Stand-by Up to 528 h
OS .... Nokia Series 40

Memory...... 32 MB Built-in (1000 Phonebook entries, 250 SMS storage, 20 dialed, 20 received, 20 missed calls)
Connectivity...... Bluetooth v2.0, GPRS class 10, EDGE class 6 (42/177 kbits/s)
Display Size ..... 128 x 160 pixels, 1.8 inches (5-way navigation key)
Display Colour ..... TFT, 65K colors

Operating
Frequency / Band ..... GSM 900 / 1800

Browser .... WAP 2.0/xHTML
Colors ..... Black, Deep red
Entertainment ..... Stereo FM radio (broadcast recording), Video playback 3gp/H.263, 2.5 mm audio jack, Games
Camera ..... VGA, 640x480 pixels, Video (QCIF, 15fps), 4x digital zoom
Other Features..... Dedicated FM radio key, Speakerphone, Voice memo, Organizer
Ring Tones ..... Downloadable Polyphonic, MP3, Video ring tones
Messaging ...... SMS, MMS, Email

مزید یہاں پر

Last edited by ALI-OAD; 23-12-10 at 09:16 PM.
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-01-11)
پرانا 23-12-10, 09:04 PM   #3
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Nokia 2700 classic

Connect with Nokia 2700 Classic. Discover a reliable, user-friendly phone, perfect for sharing your day with friends. Nokia 2700 Classic is a practical mobile phone with handy features to keep you entertained & connected throughout the day. With Nokia 2700 Classic Store your favourite tracks, pictures, & other content on microSD card up to 2 GB. Nokia 2700 Classic - take your content with you, stay entertained on the go & share your stories.
Dimension ........109.2 x 46 x 14 mm, 62 cc
Weight ,,,,, 85 g
Battery ,,,,, Talk time Up to 6 h, Stand-by Up to 288 h, Music play Up to 12 h
OS ,,,, Nokia Series 40
Memory ,,,,, 32 MB Built-in + Extendable microSD Card (supports up to 2GB)
Connectivity ,,,, Bluetooth v2.0, USB, GPRS Class 32, HSCSD, EDGE Class 32
Display Size ,,,,,, 240 x 320 pixels, 2.0 inches (5-way navigation key)
Display Colour ,,,,,, TFT, 256K colors
Operating,,,,,,,
Frequency / Band GSM 850 / 900 / 1800 / 1900
Browser WAP 2.0/xHTML
Colors ,,,, Jet Black, Mahogany Red, Frost Gray
Entertainment ,,,, Stereo FM radio with RDS, MP3/MPEG4 player, 3.5 mm audio jack, Games (Rally Star, Soduko, Snake III, Diamond Rush)
Camera ,,,,, 2 MP, 1600x1200 pixels, 4x digital zoom, Video (CIF 15fps)
Other Features ,,, Speakerphone, Voice Dial / memo, Organizer
Ring Tones ..... Downloadable polyphonic, MP3, video tones
Messaging..... SMS, EMS, MMS, Email

مزید یہاں پر
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-01-11)
پرانا 23-12-10, 09:06 PM   #4

پرانا 23-12-10, 10:16 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ تین چیزیں دیکھنی ہوتی ہیں، یہی موبائل انٹرنیٹ کی سپیڈ کو کم زیادہ کرنے کا باعث ہوتی ہیں۔
اس کے علاوہ آپ نیٹ ورک سیٹنگ میں جا کر UMTS کو منتخب کر لیں۔
Attached Images
 
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), عدنان دانی (10-01-11)
پرانا 24-12-10, 12:57 AM   #6
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ یاسر بھائی میرا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ 2 عدد موبائل ہے ان دونوں میں اسپیڈ کس کی زیادہ ہے اور ان دونوں میں صرٍف ایج ٹیکنالوجی ہے
آپ نے جو بتایا ہے وہ 3 جی ٹیکنالوجی والا موبائل ہے
اور پاکستان میں ابھی 3جی کی سہولت نہیں
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), یاسر عمران مرزا (24-12-10)
پرانا 24-12-10, 02:11 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان کی بجائے آپ کہیں بھی چلے جائیں۔ یہ تین چیزیں مرکزی اہمیت کی حامل ہیں۔
ایج اور جی پی آر ایس سپیڈ۔
تاہم تھری جی ٹیکنالوجی موجود ہو تو کافی اچھی سپیڈ مل جاتی ہے۔ اس کے بغیر ڈائل اپ والا ہی حساب ہوتا ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-01-11)
پرانا 24-12-10, 07:43 PM   #8
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,829
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
پاکستان کی بجائے آپ کہیں بھی چلے جائیں۔ یہ تین چیزیں مرکزی اہمیت کی حامل ہیں۔
ایج اور جی پی آر ایس سپیڈ۔
تاہم تھری جی ٹیکنالوجی موجود ہو تو کافی اچھی سپیڈ مل جاتی ہے۔ اس کے بغیر ڈائل اپ والا ہی حساب ہوتا ہے۔
جزاک اللہ یاسر بھائی میرا کہنے کا مقصد ہی یہ ہے کہ میں موبائل کو ڈائل اپ موڈیم کے طور پر ہی استعمال کررہا ہوں کمپیوٹر پر اب اگر 2 موبائل میرے سامنے ہے اور دونوں ،ایج، ٹیکنالوجی کے حامل ہے مگر پھر بھی انکی خصوصیات میں ایک دوسرے سے کچھ فرق ہوگا
تو میرے لئے اوپر دئے گئے موبائل میں سے کون سا بہتر ہوگا بطور ڈائل اپ موڈیم کی بہترخصوصیات کے لحاظ سے
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-01-11)
پرانا 24-12-10, 11:09 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان دونوں میں 2700 بہتر ہے۔
یہاں پر سپیسی فیکشن غلط لکھی ہے۔
2330 میں ایج ٹیکنالوجی نہیں ہے۔
بہر حال 2700 لے لیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 12:24 PM   #10
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ اس سائیٹ کی مدد سے مختلف موبائلز کا بایئو ڈیٹآ حاصل کر سکتے ہیںِ
Mobile Phone reviews, news, full phone specifications - mobile gazettes
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-01-11), یاسر عمران مرزا (10-01-11)
جواب

Tags
color, red, size, کمپیوٹر, کارکردگی, کس, ھے, پروسیسر, یا, لوگوں, لحاظ, چیز, نوکیا, چلانے, موبائل, متوجہ, مختلف, معلوم, اہم, ایکسپرٹ, انٹرنیٹ, بھائی, جاتی, خاص, طرح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک برطرف کیا جانے والاجج سپریم کورٹ کے ججوں کا انتخاب کرےگا گلاب خان خبریں 0 30-10-10 05:13 AM
طاقتور سپر کمپیوٹر wajee کمپیوٹر کی باتیں 6 24-09-09 05:09 AM
تاروں سے بنے ہوئے سپاہی ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 09-12-08 01:07 AM
ججوں کی بحالی کیلئے وکلاء کا ملک گیر احتجاج ،کل سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:26 AM
مولانا حسن جان ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک پاکستانی خبریں 0 16-09-07 01:56 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger