واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل



موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل


موبائل فون پاس ورڈز کی جگہ چہرے کی شناخت سے کھلے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-11, 01:57 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبائل فون پاس ورڈز کی جگہ چہرے کی شناخت سے کھلے گا

موبائل فون پاس ورڈز کی جگہ چہرے کی شناخت سے کھلے گا

السلام علیکم

برطابیہ کی مانچسٹریونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسا سوفٹ تیار کرلیا ہے جو موبائل فونز کو نیا سیکیورٹی نظام مہیا کرے گا۔اب موبائل فونز میں پن کوڈز یا پاس ورڈز ڈال کر لاک کرنے کی ضرورت نہیں رہی گے کیونکہ جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نیا سوفٹ وےئر پروگرام چہرے کے خدوخال سے اصلی صارف کی شناخت کرسکتا ہے۔ موبائل فون میں ڈالا گیا یہ جدیدسوفٹ وےئر کیمرے کی مدد سے وڈیو بنانے کے بعد اس سے چہرے کے20ممکنہ تاثرات والے امیج تیار کرتا ہے جو بعدِ ازاں موبائل فون کا ستعمال کرنے کی کوشش کرنے والے صارف کی شناخت انتہائی درست انداز میں کرسکتا ہے۔

شکریہ
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (31-01-11), احمد بلال (01-02-11)
پرانا 31-01-11, 03:36 PM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

میں نے ایک نیا لیپٹاپ لیا ھے lenovo کا اس میں یہ ٹیکنالوجی ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (01-02-11)
پرانا 31-01-11, 04:08 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تقریبا تمام تھوڑے سے مہنگے کمپویٹرز میں‌یہ اپشن ساتھ آ رہا ہے۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 04:37 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سافٹویر اور ٹیکنالوجی کا کیا نام ہے۔ ۔ ۔ ۔ ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 04:42 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مختلف کمپنیز مختلف ٹریڈ مارک کے ساتھ اس کو استعمال کر رہی ہیں ویسے اگر اپ کے کمپیوٹر میں کیم ہے تو مختلف سوفٹ ویر بھی یہ کر سکتے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-02-11), احمد بلال (01-02-11)
پرانا 31-01-11, 05:08 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیس ریکوگنائز سافٹ وئر
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (01-02-11)
پرانا 01-02-11, 03:11 AM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

محترم بھائی مہنگے والی بات نہیں ھے 300£ میں آفر لگی ہوئی تھی تو اس میں لیا تھا سستا ہی مل گیا تھا۔ آفس استعمال کے لئے یہ ضروری ھے مگر گھر کے لئے نہیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (01-02-11)
پرانا 01-02-11, 01:09 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں‌امیج پراسیسنگ انوالو ہوتی ہے۔ ہمارے دوستوں‌نے ایک سافٹ ویئر بنایا تھا سیکیورٹی مقاصد کےلئے۔ اس میں‌وہ آنے والے گیسٹ کا کیمرے سے فیس ڈیٹکٹ کرتے تھے اور انکا الگورتھم اس فیس کے 20 مقامات سے eigenvalues کیلکولیٹ کرتا تھا اور اسکا اپنے ڈیٹا بیس میں موجود تصاویر کی eigenvalues سے موازنہ کرتا تھا۔ اگر میچ کر جاتا تو اس بندے کا نام اور تصویر سامنے ظاہر کر دیتا اور ایک LED آن کر دیتا تھا۔ اس جنریٹڈ سگنل ( LED کا آن ہونا ) سے آپ وہ کام لے سکتے تھے جس کے لئے آپ نے یہ سسٹم لگایا تھا۔
ان کے الگورتھم میں‌تھوڑا مسئلہ تھا۔ ہمارے استاد صاحب کی تصویر انکے ڈیٹا بیس میں تھی انکی چھوٹی چھوٹی داڑہی ہے ایک دوست کی داڑہی بھی استاد صاحب سے ملتی تھی جب میرا دوست کیمرے کے سامنے گیا تو الیگورتھم نے اسکی تصویر کو استاد صاحب کی تصویر سے میچ کر دیا ۔

کنعان بھائی کیا آپکے لیب ٹاپ کبھی ایسا کیا؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (01-02-11)
پرانا 01-02-11, 01:51 PM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی کیا آپکے لیب ٹاپ کبھی ایسا کیا؟؟
السلام علیکم!

بھائی میں نے اسے استعمال میں ہی نہیں لایا کہ کس کی تصویر اس میں کیچ کروں گھر میں بچوں کے دوست بھی آتے ہیں میں اگر گھر میں نہیں ہوں تو کوئی بھی استعمال کر سکتا ھے۔

آپ اس کلپ سے سمجھنے میں مدد لے سکتے ہیں۔




کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-11, 02:47 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب موبائل چھیننے کے ساتھ ڈاکو سر بھی کاٹ کے لے جائیں گے۔ تاکہ بعد میں‌ کام آئے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (01-02-11)
پرانا 01-02-11, 03:26 PM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اب موبائل چھیننے کے ساتھ ڈاکو سر بھی کاٹ کے لے جائیں گے۔ تاکہ بعد میں‌ کام آئے۔
میں نے اسی لئے خود کو سکین نہیں کیا
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (03-02-11)
جواب

Tags
فون, ہے۔, کوشش, کرے, گے, پن, پروگرام, چہرے, نظام, موبائل, مدد, ایسا, السلام, انتہائی, انداز, اصلی, تیار, جگہ, جدید, درست, سیکیورٹی, سوفٹ, شناخت, ضرورت, صارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک سبق آموز کہانی wajee اردو ادب سے اقتباسات 6 12-10-10 04:43 PM
نوروز Real_Light شعر و شاعری 1 22-03-10 04:23 PM
فوج نے اپنی حدود سے تجاوز کیا:فرحت اللہ بابر کی ہرزہ سرائی حیدر خبریں 0 09-10-09 08:52 AM
جشن آزادی کارڈز!!!!!!!!!!!! وجدان 14اگست 3 03-08-09 05:51 PM
چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger