واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل



موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل


موبائل کا کال کے دورارن گرم ہونا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-11, 08:11 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موبائل کا کال کے دورارن گرم ہونا

موبائل کا کال کے دورارن گرم ہونا

السلامُ علیکم

اکثرکال کے دوران موبائل گرم ہو جاتا ہے۔اسکے حل کیلئے مندرجہ ذیل اِقدامت کریں۔

1۔ ڈرائیو اے ایم پی تبدیل کريں۔
2۔ پی اے تبدیل کریں
3۔ پاور آئی سی تبديل کریں۔
54۔ آئی سی ریگولیٹر تبديل کريں۔

والسلام
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-11-11), skjatala (26-11-11), یاسر عمران مرزا (26-11-11), محمد یاسرعلی (26-11-11), محمدعدنان (28-11-11), بنت حوا (27-11-11), حیدر (27-11-11), سیپ (27-11-11)
پرانا 26-11-11, 08:27 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ سب کرے گا کون
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-11-11), بنت حوا (27-11-11), حیدر (27-11-11), سیپ (27-11-11)
پرانا 26-11-11, 08:30 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک عام یوزر یہی کر سکتا ہے کہ

بلو ٹوتھ بند کر دے۔
بیک گراؤنڈ میں چلنے والے پروگرام بند کر دے۔
اگر موبائل میں وائی فائی ہو تو اس کے نوٹیفکیشن بھی بند کر دیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-11-11), skjatala (26-11-11), محمد یاسرعلی (26-11-11), بنت حوا (27-11-11), سیپ (27-11-11)
پرانا 26-11-11, 08:32 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خواتین کو اپنے موبائل میں یہ موڈیفیکیشن ضرور کروانی چاہئے، کیونکہ گرم موبائل سے کان بھی گرم ہو جاتے ہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-11-11), محمد یاسرعلی (26-11-11), بنت حوا (27-11-11), سیپ (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 01:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,554
شکریہ: 940
1,285 مراسلہ میں 2,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
خواتین کو اپنے موبائل میں یہ موڈیفیکیشن ضرور کروانی چاہئے، کیونکہ گرم موبائل سے کان بھی گرم ہو جاتے ہیں۔
جٹالہ عروج بھن کی نظر آپ کے جواب پر پڑی تو پھر اپنا حشر دیکھنا ذرا !
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-11-11), skjatala (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 01:47 PM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,690
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم اسلام

زارا بہن آپ کی آمد کی خوشی ہوئی
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 01:51 PM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,690
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم

اکثرکال کے دوران موبائل گرم ہو جاتا ہے۔اسکے حل کیلئے مندرجہ ذیل اِقدامت کریں۔

1۔ ڈرائیو اے ایم پی تبدیل کريں۔
2۔ پی اے تبدیل کریں
3۔ پاور آئی سی تبديل کریں۔
54۔ آئی سی ریگولیٹر تبديل کريں۔

والسلام
زارا
اگر یہ سارے پاٹس ٹھیک ہوں اور سیٹ پھر بھی گرم ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
پلیز اس کا حل بھی ہو تو بتا دیں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 03:22 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
اگر یہ سارے پاٹس ٹھیک ہوں اور سیٹ پھر بھی گرم ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
پلیز اس کا حل بھی ہو تو بتا دیں
میرا نہیں خیال کے اسکے علاوہ سیٹ گرم ہو سکتا ہے۔ ایسی صورت میں آپ اُسکو کسی ایکسپرٹ کو چیک کرواسکتے ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 07:20 PM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,690
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا حل مل گیا ہے ، آپ کا شکریہ

اب میں دھوپ میں فون نہیں سُنتا
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 07:24 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,793
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویل کم بیک زارا
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 07:28 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ویل کم بیک زارا
شُکریہ شاہد بھائی۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونا, کیلئے, کال, کرے, گرم, گراؤنڈ, ٹوتھ, پاور, پروگرام, یہی, یوزر, وائی, ڈرائیو, نوٹیفکیشن, موبائل, آئی, السلامُ, تبدیل, جاتا, حل, خواتین, خوشی, دیں۔, دوران, ذیل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger