| موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پی ٹی سی ایل نےاپنے نئے انٹرنیشل کال بنڈل متعارف کروادیئے ہیں- اس کی تفصیل کچھ یوں ہے
European Bucket: * Package Charges: Rs. 300 per month * Free Minutes: 250 Minutes per month * Destinations (Fixed): Spain, France, Belgium, Germany, Greece, Italy, Netherlands and Norway Far East Bucket: * Package Charges: Rs. 300 per month * Free Minutes: 250 Minutes per month * Destinations (Fixed): South Korea and Malaysia * Destinations (Fixed + Mobile), Hong Kong International Plus: * Package Charges: Rs. 499 per month * Free Minutes: 500 Minutes per month * Destinations (Fixed): UK, Australia * Destinations (Fixed + Mobile): USA, Canada, China To subscribe call 1236
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-11-10), فرحان دانش (27-11-10), پاکستانی (27-11-10), ھارون اعظم (27-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10), محمدخلیل (27-11-10), ارشد کمبوہ (27-11-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ مشرق وسطیٰ میں رہنے والے پاکستانیوں کو کیوں نظرانداز کیا جاتا ہے؟؟؟ آج تک کوئی بھی پیکچ ہم لوگوں کے لئے نہیں بنایا گیا۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج تک کوئی بھی پیکچ انڈیا کیلئے نہیں بنایا گیا۔ وہاں پر کروڑوں پاکستانیوں کے رشتے دار رہتے ہیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کو مکمل طور پر اگنور کر دیا ہے جب کہ صرف سعودی عرب میںنو لاکھ سے زیادہ پاکستانی بستے ہیں جو ہر سال اربوں روپے پاکستان بھیج کر پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں۔ دیگر عرب ممالک کا تو ابھی حساب ہی نہیں ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی عرب ممالک میں تو آپ کال کریں گے ہی۔ پیکج دینے کی کیا ضرورت ہے۔ دانہ تو باقی ممالک کے لیے ڈالا گیا ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10), مزمل فاروق (27-11-10), عامرشہزاد (27-11-10), عبداللہ آدم (28-11-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-11-10), ارشد کمبوہ (28-11-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مشرق وسطی کے کال ریٹس کا تعلق وہاںکی کمپینوں کی وجہ سے بھی ہے!!!
اب بھی کویت میں پاکستان سے کال سُننے پر رومنگ دینی پڑتی ہے، یعنیٰ پاکستانیوں کو کال سننے کے بھی پیسے دینے پڑتےہیں!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| free, germany, jpg, minutes, mobile, mon, package, per, plus, propakistani, ten, کوئی, کال, ٹی, پاکستانیوں, یوں, لوگوں, نہیں, متعارف, مشرق, آج, ایل, بنڈل, تفصیل, جاتا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اس پی ٹی سی ایل کا کوئی حل ہے کیا؟ | حسن مغل | عمومی بحث | 28 | 21-01-11 05:18 PM |
| صارفین کی اجازت کے بغیر پی ٹی سی ایل کوئی پیکج نافذ نہ کرے، پی ٹی اے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 11:18 AM |
| پیپلز پارٹی نے پہلے بھی ملک توڑا، اب بھی اسی ایجنڈے پر گامزن ہے،پر ویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:05 AM |
| ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:05 PM |
| قومی اسمبلی :ایمرجنسی اور پی سی او کے حق میں قرار داد منظور،پیپلز پارٹی نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 02:03 PM |