واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل



موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل


چائنا موبائل کی خصوصیات؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-08, 02:39 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default چائنا موبائل کی خصوصیات؟

چائنا موبائل کی خصوصیات؟

فورمز پر کئی جگہ چائنا موبائل کا ذکر خیر پڑھا اور کئی احباب سے اس کا تذکرہ دل آویز بھی سننے کو ملا۔ لیکن ابھی تک دیدار ہو سکا ہے نہ اس کی عادات معلوم ہوئی ہیں۔ تو برادران مجھے یہ آگاہی دیں کہ چائنا موبائل کیا چیز ہے۔ کیا یہ برانڈڈ موبائل کلون کا نام ہے جو چائنہ میں بنتا ہے یا کوئی دوسری چیز ہے؟ اور اصل موبائل اور اس کے کلون کی مواصفات specificationsمیں کیا فرق ہوتا ہے؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-12-10), ابن آدم (15-07-10), احمد بلال (17-07-10), احمدنواز (15-07-10), بھائی (02-10-08), تفسیر حیدر (02-10-08), راجہ اکرام (11-08-09), عبدالقدوس (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 11:03 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چائنا موبائل کی خصوصیات؟

چائنا موبائل دراصل برانڈ کلون ہیں ان میں اور اصل برانڈ میں صرف چیدہ چیدہ فرق ہوتا ہے
ان کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ جو موبائل 30 ہزار کا ہوتا ہے وہ کلون میں 5 سے 7 ہزار تک مل جاتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (15-07-10), تفسیر حیدر (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 12:11 PM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چائنا موبائل کی خصوصیات؟

پاکستان آئیں، آپ کوبھی ایک لیں دیں گے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (15-07-10)
پرانا 02-10-08, 01:56 PM   #4
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چائنا موبائل کی خصوصیات؟

در اصل یہ ایک وقت میں دو سم چلاتا ھے یعنی ایک jazzاور ایک waradدونوں ایک ٹائم اور ایک ہی فون پر
اور ویڈیو اور mp3گانے اور سب کوچھ جو آپ چاتے ھیں اس میں ھے اور priceنارمل ھے
اور ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 02:44 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چائنا موبائل کی خصوصیات؟

مجھے 2 سم والا موبائل درکار ہے
کون سا بہتر رہے گا
اور منا سب قیمت کیا ہو گی
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-03-09, 01:00 PM   #6
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 846
شکریہ: 13
23 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

pare en ke qulity achi nai hian sabi mobile me ake jesa system hian
imran786leo آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-03-09, 06:41 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس ہے بہت اچھا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-09, 06:19 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

موبو کا لے لو بھائی جسے کوالٹی کی پرواہ ہے 6 ماہ کی وارنٹی دیتے ہیں 5 ہزار میں 30 ہزار والی خوصیات دیتے ہیں اور کیا 5 ہزار میں ہمیں 737 بوئنگ دے دیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (11-08-09), فاروق سرورخان (05-12-09), بلال اویسی (16-07-10), عامرشہزاد (07-12-09)
پرانا 18-04-09, 10:36 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 1
کمائي: 133
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

salam, mera naam Muzammil hai aur main Okara main rehta hoon. kia muje koi btaye ga ke Lahore main aisi konsi shop hai jahan se main china mobiles wholesale rate par hasil kr sakon ?
زملی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-09, 11:01 AM   #10
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہال روڈ پر سب ملتے ہیں
چائنا آل ملے گا
مزید کال کر لیں : 03009622230
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (07-12-09)
پرانا 19-04-09, 11:04 PM   #11
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 846
شکریہ: 13
23 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

737 بوئنگ دے دیں؟

bai aap ny use kare ky he nai deka aap ko gady gory ke pechan nai laget ahian china ky mobile me software install nai hoty us ky sabi mobile ky function ake jesy hian us ke wulity shakel surat be 5000 wali he hoti hain ager us me 50000 wali hasoseyat hoti to log pagel nai hian jo nokia ky orignal mobile ly pehely apeni information theak akry per bate keya akry ky 737 بوئنگ دے دیں؟raye hain ya mobile dy raye hain aap administrator hian es ka ye matebal nai aap jes ke marezi bazeti akre de tamez sy bate karena be koi chez hian
imran786leo آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-09, 11:32 PM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : imran786leo مراسلہ دیکھیں
737 بوئنگ دے دیں؟

bai aap ny use kare ky he nai deka aap ko gady gory ke pechan nai laget ahian china ky mobile me software install nai hoty us ky sabi mobile ky function ake jesy hian us ke wulity shakel surat be 5000 wali he hoti hain ager us me 50000 wali hasoseyat hoti to log pagel nai hian jo nokia ky orignal mobile ly pehely apeni information theak akry per bate keya akry ky 737 بوئنگ دے دیں؟raye hain ya mobile dy raye hain aap administrator hian es ka ye matebal nai aap jes ke marezi bazeti akre de tamez sy bate karena be koi chez hian
اومیرا بھائی !
اتنی ناراضگی ! کیا ہوا ؟‌
ارے یار یہ چائینیز موبائل کو خراب کہہ رہے ہیں آپ کو تو نہیں۔
اور بات ٹھیک تو ہے نا، اگر 5000 والی چیز سائز میں ایک ہی ہوگی تو خصوصیات تو مختلف ہی ہوں‌گی ناں!
اتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا خواہ مخواہ !

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-04-09)
پرانا 20-04-09, 11:25 AM   #13
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 846
شکریہ: 13
23 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

bahi gusy ke bate he koi nai hain bass administrator sab kam sy kam aram sy to bate kary na
imran786leo آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-09, 02:26 PM   #14
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,152
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میں یوز کر رہا ہوں لیکن میرے پاس جو چائنہ موبائل کا ماڈل ہے یہ کمال کی چیز ہے، اسکی خصوصیات کچھ اس طرح سے ہیں

- دو سم کارڈز (دونوں بروقت کام کرتے ہیں یعنی دونوں نیٹ ورکس اکھٹے ان کمنگ، آوٹ گوئنگ
- دو میموری کارڈز کسی بھی سائز کے(منی ایس ڈی
- ایف ایم ریڈیو (بغیر ہینڈ فری کے تما م چینلز
- ان لیمیٹڈ ویڈیواینڈ آڈیو ریکاڈنگ
- اور سب سے کمال کی چیز ہے ٹیلی ویژن ڈائریکٹ ٹیوننگ کی آپشن، ٹی وی چینلز دیکھیں کسی بھی جگہ پر بیٹھ کر۔ اور ساتھ ساتھ ٹی وی پروگرامز کو ریکاڈ بھی کر سکتےہیں۔

اچھا ہے بلکہ بہت اچھا ہے، کیوں کہ میرا اپنا جو ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

پارا پارا میلا چائنہ موبائل فون جش کا کوئ مادل نی!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (05-12-09), ابن آدم (15-07-10), راجہ اکرام (11-08-09), طارق راحیل (03-04-10), عامرشہزاد (07-12-09)
پرانا 05-12-09, 07:21 PM   #15
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے چائنہ کے سیٹس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ان کا پتہ نہیں ہوتا کہ کب نک چڑھے شوہر کی طرح مزاج یار برہم ہو جائے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (15-07-10), عامرشہزاد (07-12-09)
جواب

Tags
china, color, imran, software, system, ہوتا, فورمز, فری, کمال, گانے, پاکستان, پتہ, ویسے, چڑھے, چائنہ, موبائل, مزاج, معلوم, بھائی, برہم, جائے, دل, شوہر, طرح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاعری چی ےءُ چیہ کن اَنت؟ سیپ بلوچی فورمز 11 20-01-11 07:18 PM
اینیملز کی خصوصیات شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 0 16-02-10 09:14 PM
اچھے کردار کی خصوصیات رانا امر متفرقات 7 21-12-09 08:45 PM
ہجری کیلنڈر کی خصوصیات چیتا چالباز متفرقات 5 24-02-09 12:30 AM
ای میل ایڈریس شخصیت کی خصوصیات بتانے میں معاون ثابت ہوتاہے Real_Light کمپیوٹر کی باتیں 32 16-06-08 12:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger