| موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم!
ڈیڈ سیٹ کو چیک کرنے کیلئے بيٹری کو تبديل کرکے چيک کريں يابيٹری کو 12وولٹ کی سپلائی سے شارٹ دیں۔ اسکے علاوہ آپ سيٹ کو پاور سپلائی سے آن کرنے کی کو شش کرسکتے ہیں۔ بی ايس آئی اور ٹمپريچر کی پنوں کو چيک کريں، اگر خراب ہوں تو بيٹری کنکٹرز کو تبدیل کريں۔ آن/آف سوئچ کو ملٹی ميٹر کے ساتھ ايکس100 کی سيٹنگ پر چيک کريں۔ بورڈ پر شارٹ سرکٹنگ کو چيک کريں، اگر شارٹ سرکٹنگ ہو تو پی اے آئی سی اور پاور آئی سی کو باری باری ريسولڈ کريں۔ تمام سی پی يو سیکشن کو ريسولڈ کريں۔ اگر ريسولڈنگ کے بعد بھی سيٹ آن نہ ھو تو پاور آئی سی کو تبدیل کريں فليش آئی سی کو ہلکی ہیٹ دیں يا تبدیل کريں۔ اگر فليش آئی سی کو اتارا جائے تو موبائل کا سو فٹ وئير ختم ھو جاتا ہے۔ بورڈ کا تفصیلی مشاہدہ کريں، اگر کوئی آئی سی پھٹا ہوا ہو يا جلا ہو تو اسے تبدیل کريں۔ والسلام زارا
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
بہت شکریہ عزیزم |
|
|
|
| Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | حسنین ایوب (29-11-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
وعلیکم السلام
زارا جی بہت شکریہ |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | حسنین ایوب (29-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
مشورے کا شکریہ ویسے موبائل اون ہو نہ ہو میکینک ضرور بن جائیں گے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
زارا جی آج کل موبائل ریپئرنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
لگتا ہے پاک ڈاٹ نیٹ سے غیر حاضری کے دوران موبائل ہارڈویئر کا کورس کر لیا ہے ![]() بہت خوشی ہوئی سسٹر کچھ مزید بھی شیئر کریں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کیلئے, کوئی, کرکے, کرسکتے, ھو, پاور, ڈیڈ, چیک, موبائل, ملٹی, آئی, اسکے, اسے, باری, تفصیلی, تبدیل, جلا, جائے, جاتا, ختم, خراب, سیکشن, سیٹ, ساتھ, شارٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیٹ کا بند ہو جانا | زارا | موبائل ہی موبائل | 6 | 17-04-12 11:29 AM |
| چائینا کے ڈنر سیٹ | ابو عمار | باورچی خانہ | 7 | 20-04-08 05:58 PM |
| پچھلی سیٹ | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 10-01-08 10:38 AM |
| فضل الرحمن سے سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوئی ہے،امین فہیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:40 AM |
| ڈنر سیٹ | ابو عمار | گھر کی سجاوٹ | 4 | 21-10-07 12:29 PM |