| موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین نے ایسے چارجرز بنانے کی منظوری دے دی ہے جو کسی بھی کمپنی کے موبائل سیٹ کو چارج کر سکے گا۔
نئے چارجرز میں ڈیجیٹل کیمروں کے طرز پر ایک چھوٹا یو ایس بی پورٹ لگایا جائے گا۔ جی ایس ایم اے کا کہنا ہے کہ ہر سال اکیاون ہزار چارجرز ناکارہ ہوجاتے ہیں کیونکہ اس وقت زیادہ تر چارجرز برانڈڈ ہوتے ہیں لہٰذہ جب لوگ نئے موبائل فون خریدتے ہیں تو اس کے ساتھ ہی انہیں چارجرز بھی تبدیل کرنا پڑتے ہیں۔ موبائل چارجنگ سےماحولیاتی اثرات کو کم کرنے کے لیے یہ ایک اہم قدم ہے مالکوم جونسن تاہم جی ایس ایم کے مطابق اب کم توانائی استعمال کرنے والے نئے چارجرز طویل عرصے تک قابل استعمال رہ سکتے ہیں۔جی ایس ایم اے کے اندازے کے مطابق اس اقدام سے سالانہ تیرہ اعشاریہ چھ ملین ٹن کے حساب سے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی آئے گی۔ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر مالکوم جونسن کا کہنا تھا کہ ’موبائل چارجنگ سےماحولیاتی اثرات کو کم کرنے کے لیے یہ ایک اہم قدم ہے۔‘صنعتکاروں پر نئے طرز کے چارجرز بنانے کی کوئی پابندی نہیں تاہم آئی ٹی یو کا کہنا ہے کہ ان میں سے کچھ پہلے ہی اس کے لیے تیار ہو چکے ہیں۔ بی بی سی اردو سونی ایریکسن کے ترجمان الڈو لگوری نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ ہم بین الاقوامی طور پر سنہ دو ہزار دس کے اوائل میں نئے موبائل فونز کے ساتھ ان چارجرز کو متعارف کرائیں گے۔‘
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | مسافر (27-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09), طارق راحیل (03-04-10), عامرشہزاد (27-10-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
گڈ شیئرنگ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جب تک یہ چارجر آئے گا ہم تو شمسی توانائی سے موبائل چارج کر لیں گے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| قدم, لوگ, موبائل, متعارف, سال, شمسی توانائی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|