واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل



موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل


یو فون موبائل پر ویڈیو نیوز سروس کا آغاز اور طریقہ کار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 01:09 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up یو فون موبائل پر ویڈیو نیوز سروس کا آغاز اور طریقہ کار

یو فون موبائل پر ویڈیو نیوز سروس کا آغاز اور طریقہ کار

موبائل پر ویڈیو نیوز سروس کا آغاز

پاکستان میں سب سے بڑی موبائل کمپنی یوفون نے ایک بار پھر سے اپنے یوزرز کو دی گئی سہولیات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے یو فون پر ویڈیو نیوز سروس فراہم کرنے کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد لوگوں کی زندگیون میں مزید آسانیاں پیدا کرنا ہے اس سروس کے مطابق صارفین اپنے یوفون موبائل پر کسی بھی وقت دنیا کے کسی بھی حصے میں رونماہونے والے واقعات کے متعلق مکمل آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔ یوفون اتصالات گروپ کی ایک کمپنی ہے جو ملک کے تمام بڑے چھوٹے شہروں ، دیہی علاقوں، ٹاؤنز اور تحصیلوں میں سروسز فراہم کررہی ہے۔ کمپنی 2500 ملازمین کے ساتھ iw فون پاکستان بھر میں 365 فرنچائز ، ایک لاکھ 50 ہزار شاخوں اور 25 کمپنی ملکیتی کسٹمر سروسز سینٹرز کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔ منگل ہونے یوفون کی طرف سے ہونے والے اعلان کے مطابق اس نئی سروس کی وجہ سے صارفین کو اپ ڈیٹس نیوز بدلتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے ہر روز صبح 9 بجے سے رات 9 بجے کے درمیان تین ایم ایم ایس بھیجے جائیں گے جن میں ہیڈ لائن اور بریکنگ نیوز شامل ہوں گی۔ اس سروس کو ایکٹی ویٹ کروانے کےلیے صارفین کو اپنے یوفون نمبر سے "News" لکھ کر 2478 پر میسج سینڈ کرنا ہوگا اس سروس کے چارجز صرف 50 روپے ہوں گے جس کے بدلے صارفین پورا ماہ دنیا بھر کے حالات سے مکمل طور پر باخبر رہیں گے۔ یوفون کے ہیڈ آف ویلیو ایڈڈ سروسز علی اکرام نے اس نئی سروس کے بارے میں بتایا کہ یوفون ملک بھر میں اپنے صارفین کی بڑھتی ہوئی توقعاات پر پورا اترنے کی کوشش کرتی ہے اور اپنے صارفین کو مزید سہولیات دینے کےلیے نت نئی سروسز کی فراہمی کےلیے کوشاں رہتی ہے جس سے ہمارے صارفین کی زندگیاں مزید سہل ہو سکیں۔ اس نئی سروس کے ذریعے اب ہمارے صارفین دنیا بھر میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں گے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-08, 02:00 PM   #2
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یو فون موبائل پر ویڈیو نیوز سروس کا آغاز اور طریقہ کار

شکریہ
اچھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-08, 05:53 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یو فون موبائل پر ویڈیو نیوز سروس کا آغاز اور طریقہ کار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اچھا بچہ مراسلہ دیکھیں
شکریہ
آپ کا بھی شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, یو فون, یو فون موبائل ویڈیو نیوز, واقعات, نیوز, مکمل, موبائل, جواب, رات, سہل, علی, صورتحال, صارفین, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عبدالقدوس کے بچپن کی ویڈیو سیپ ویڈیوز 9 01-03-11 07:43 PM
جیو نیوز پر پابندی پاکستانی عمومی بحث 5 14-03-09 07:04 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
جیو نیوز جلد دوبارہ عوام تک سچائی پہنچائے گا‘ عمران اسلم خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:45 AM
امریکی سفیر کا جنگ، دی نیوز اور جیو کے دفاتر کا دورہ عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger