| موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علکیم
دوستو فیس بک کے بارے میں کون نہیں جانتا۔۔۔۔ ایک ایسی ساہٹ جس میں لاکھوں نہیں کروڑوں یوزر رجسٹر ہیں جو کہ روزانہ ان لاءن ہوتے ہیں۔۔۔ حال ہی میں یو فون والوں نے اپنا ایک سافٹ وہیر فیس بک میں انسٹال کروایا ہے اس سافٹ وہیر کے ذریعے اآپ اپنے دوستو کو ایس ایم ایس فری کر سکتے ہیں بس اس اپنی پروفاہل میں اس سافٹ وہیر کو ایڈ کیجیے اور اپنے دوستو کے نمبر دے کر ان کو مفت میں ایس ایم ایس کریں مزید سہولت یہ کہ اآپ اپنا گروپ بنا کر ایک سےزیادہ یوزر کو ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں بس جلدی سے فیس بک میں ساہن ان ہو جاہیں اور سرچ بکس میں یو فون ایس ایم ایس بڈی لکھ کر اس سافٹ وہیر کو اپنی پروفاءل میں انسٹال کریں _________________
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے طارق راحیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 28-10-08 | عبدالقدوس | Great Info | 100 |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
|
السلام علیکم،
[محترمی' میں نے فیس بک میں اکائونٹ بنا کر، یو فون ایس ایم ایس بڈیز' سرچ کیا ہے مگر کوئی سرچ رزلٹ نہیں ملا' پلیز ہیلپ کریں۔ سرچ کیا ہوا پیج jpg فارمیٹ میں مجھے ای میل کر دیں، شکریہ۔ proiub@hotmail.com |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, email, hotmail, فری, یو فون, مفت, ایس ایم ایس, اسلام, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فائر فوکس فانٹ رپلیس ایڈ ان | محمدعمر | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 32 | 19-07-11 03:57 PM |
| سٹارٹ اپ ڈرایو یا یو ایس بی بنانا | مسافر | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 14-01-11 03:44 AM |
| فوجی اراضی کی الاٹمنٹ: مولانا فضل الرحمن کا کیس نیب ہیڈ آفس کے حوالے | گلاب خان | خبریں | 4 | 19-12-10 02:15 AM |
| یو ایس ایڈ چیف کا قتل۔ | ام طلحہ | خبریں | 8 | 12-11-08 04:28 PM |
| یو ایس بی فین | حنا | دلچسپ اور عجیب | 9 | 02-11-08 08:32 PM |