واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل



موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل


connectivity

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-11, 03:59 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default connectivity

connectivity

نوکیا کے موبائل میں کنکٹویٹی میں packet data کیسے استعمال ہوتا ہے کیا ہے یہ میں نے اسکو آج تک استعمال نہیں کیا جسکو اسکے بارے میں معلومات ہو وہ ادھر بیان کر دے
شکریہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-11, 04:20 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

Packet Data Connection
میں دو آپشن ہوتی ہیں

1۔ When Needed
اس آپشن کو سیلیکٹ کرنے پر آپ جب سروس سے کنیکٹ ہوں گے یہ این ایبل ہو جائے گی۔

2۔ Always Online
اس آپشن کو منتخب کرنے سے you will stay connected all the time

یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کونساآپشن منتخب کرتے ہیں ا کرنا چاہتے ہیں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-11, 04:43 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم اسلام
جی یہ تو معلوم ہے پر یہ استعمال کہا ہوتا ہے اسکا فائدہ کیا ہے سمجھ میں نہیں آتا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-11, 02:15 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکا فائدہ یہ ہے کہ اس سروس سے انٹرنیٹ پروٹوکول کے زریعے ڈیٹابھیجااورریسیوکیا جاتا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (30-12-11), wajee (29-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Nokia PC Suite 683 rel 14 1 + Connectivity Cable Driver v683 (July 2007) عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 02:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger