واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل



موبائل ہی موبائل موبائل ہی موبائل


U-Fone BuG

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-08, 03:24 PM   #1
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default U-Fone BuG

U-Fone BuG

تمام دوستوں‌کی خدمت مٰیں‌ٹپال دانے دارا کا
السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ سب خیریت و عافیت سےہوں‌گے۔آج ہم آپ کو جو بات بتانے جا رہے ہیں‌ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگوں‌کو اس کےبارے میں‌علم بھی ہو
چلیں‌جن کو نہی علم ان کے لئے فائدہ مند ہے۔
آج ہم آپ کو بتاتے ہیں‌کہ یوفون کمپنی میں‌اک بگ ہے۔اور اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ فری میں‌ GPRSاستعمال کر سکتے ہیں۔درج ذیل Settingکریں‌اور ہمیں‌دعائوں‌میں‌یاد رکھیں
Change Ur access Point To

ufone.pmms


frOm

ufone.pwap

Settings For Nokia Hand Sets :

Go To Tools =>> Settings =>> Connections = >> Access Points =>> New Acess Points

Than Enter Following Setings....!

Conection Name :
Ufone GPRS

DATA BEARER :
POCKET DATA

ACESS POINT :
ufone.pmms

User name :
ufone

Prompt Password :
no

Pasword :
ufone

Authentication :
normal

Homepage :
http://wap.ufone.com


Now Go To Options =>> Advance Settings

Advance Settings :

Network Type :
ipv4

Phone Ip addres:
auto

Name Servers :
auto

Proxy Server :
172.016.013.026

Port :

8080
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (08-04-10), مزمل فاروق (21-04-08)
پرانا 15-04-08, 04:54 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: U-Fone BuG

اچھی معلومات ھے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-08, 05:05 PM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: U-Fone BuG

حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 03:43 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: U-Fone BuG

زبردست بھائی لیکن میرے پاس تو یو فون کی سم نہیں‌ہے۔

کوئی ٹیلی نار شار کا چکر چلائیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 05:12 AM   #5
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: U-Fone BuG

عبدالقدوس بھائی انشاء‌اللہ عزوجل ٹیلی نار کا بھی چکر چلائیں‌گے۔۔۔۔جلد ہی
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 05:13 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: U-Fone BuG

انتظار رہے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 06:16 AM   #7
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: U-Fone BuG

main tapal dana dar bhai se maazarat chahata hun umeed hai unno ne mujhe maaf kar dia hoga

Last edited by مزمل فاروق; 21-04-08 at 08:27 AM.
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 06:44 AM   #8
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: U-Fone BuG

پیارے بھائی لگتا ہے کہ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے آپ اپنے موبائل کو ماسٹر ری سیٹ‌کریں‌اور یہ سیٹنگ دوبارہ کریں‌انشاء اللہ عزوجل آپ کا کام ہو جائے گا۔
اگر ہماری اس پوسٹ‌کی وجہ سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو تہہ دل سے معافی چاہتے ہیں
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (08-04-10)
پرانا 16-04-08, 08:07 AM   #9
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: U-Fone BuG

main tapal dana dar bhai se maazarat chahata hun umeed hai unno ne mujhe maaf kar dia hoga

Last edited by مزمل فاروق; 21-04-08 at 08:28 AM.
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 08:20 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: U-Fone BuG

اچھی معلومات دی ہیں آپ نے
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 10:08 AM   #11
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: U-Fone BuG

ٹپال بھائی اس سے تو فری نہیں ہوتاہے ۔ میں خود بھی یوفون استعمال کرتاہوں۔
مندرجہ بالا سیٹینگ میں نے نوکیہ 6233 پر اپلائی کی ۔ لیکن نیتیجہ لاحاصل ۔
ویسے ایک بات کی آپ وضاحت کردے ۔
Data Bearer میں آپ نے Pocket data
لکھنے کو کہا ہے جبکہ ہمارے موبائیل میں پہلے سے لکھا ہے ۔
Packet data
تو ان دونوں میں سے کون سا لفظ یہاں پر لکھنا چاہئیے ؟
بھائی اس سیٹنگ سے پہلے میں ایم ایس این اور یاہو پر بھی لاگ ان ہوا کرتا تھا ۔ اب نہیں ہورہاہے ۔ کوئی پیج بھی نہیں کھل رہی ہے ۔

Last edited by مون لائیٹ آفریدی; 16-04-08 at 10:17 AM. وجہ: آخری لاین کا اضافہ کیا ۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-08, 02:47 AM   #12
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: U-Fone BuG

شکریہ ۔ بھائی۔
موبائیل پر یہ اب کام کررہاہے ۔ یعنی کہ موبائیل سیٹ پر بعض سائیٹ کھلتی ہے اور بعض نہیں۔ اس کے علاوہ میرے ساتھ موبائیل میں یاہو اور ایم ایس این مسینجر تھا جو کہ پہلے میں اپنے موبائیل میں آن لائن ہوا کرتاتھا۔ لیکن جونہی آپ کی بتائی ہوئی سیٹنگ اپلائی کروائی تو اب نہیں ہورہاہے ۔
اس کے علاوہ اس میں ایک مسئلہ ہے ۔ وہ یہ کہ میں اس سے کمپیوٹر کنکٹ کرتاہوں۔ کنکٹ ہوجاتاہے لیکن نہ ہی کوئی مسینجر کام کرتاہے اور نہ ہی کوئی سائیٹ کھلتی ہے ۔۔
اور ہاں ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتا چلو کہ مکمل فری نہیں ہے ۔ کیونکہ میں نے کچھ thems وغیرہ ڈاون لوڈ کیے اور کچھ ویب سائیٹ دیکھی ۔ بعد میں بیلنس چیک کیا تو دو تین روپے کم تھے۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-08, 08:22 AM   #13
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: U-Fone BuG

afridi bhai aap ke mobile ki setting main check karein aik option hoga default setting to all program iss ko select karein tu inshallah msn aur yahoo messenger dono khul jaye ga .
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-04-08, 02:29 AM   #14
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: U-Fone BuG

بھائی اس کو میں پہلے ہی سے منتخب کرچکا ہوں۔
default setting to all program
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-05-08, 03:12 PM   #15
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: U-Fone BuG

ہاں جی میں نے اس سے بہت کام چلایا ۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
chaha, color, com, connections, following, fone, messenger, فری, کمپیوٹر, کار, پیارے, یو فون, یاہو, ویب, مکمل, موبائل, آمد, اللہ, بھائی, جواب, دل, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
U fone Missed Call Notification champion_pakistani موبائلز معلومات اور جائزہ 0 27-06-08 03:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger