واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > میرا جی



میرا جی میرا جی


جیون جیوتی جاگ رہی ہے چھوڑ بہانے، چھوڑ بہانے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-11, 08:52 PM   #1
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جیون جیوتی جاگ رہی ہے چھوڑ بہانے، چھوڑ بہانے

جیون جیوتی جاگ رہی ہے چھوڑ بہانے، چھوڑ بہانے

جیون جیوتی جاگ رہی ہے چھوڑ بہانے، چھوڑ بہانے
تن من دھن کی بھینٹ چڑھا دے کیوں سپنوں کے تانے بانے

آئے کون تجھے بہلانے، پہنچے کون تجھے سمجھانے
پھر پایا ہے پریم سدھانے، اُلجھایا ہے پریم کتھانے

آنکھیں کھول کے دیکھ جگت کو رنگ رنگ کی نیاری باتیں
ایک ہی چاند مگر آتا ہے تیری راتوں کو چمکانے

ساغر اُلٹے، مینا ٹوٹی، میخواروں کی سنگت چھوٹی
ڈھونڈنا اب بیکار ہے تیرا، خالی ہیں سارے میخانے

اس کے دامن میں سو لہریں، آئیں جھکولے، جائیں جھکولے
ہاں کہہ کر پھر جائیں پل میں، کوئی مانے کوئی نہ مانے

دیکھ کہ ندی اب گدلی ہے، جاگ کہ دنیا ہی بدلی ہے
موج کی راہ سے ناؤ ہٹا لے، آئے ہیں تیرے محل کو ڈھانے

پریم کا ساتھ ہے دکھ کا دارو، کیسا سکھ ہو، پاس نہیں تُو
آنے لگی گیسو کی خوشبو، پیتا ہوں رس کے پیمانے

مانا دکھ میں کھویا ہوا ہوں، تم سمجھے ہو سویا ہوا ہوں
دھرتی کو آکاش بنادوں، آئے ہو تم کس کو جگانے؟
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
saraah کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 10:13 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مانا دکھ میں کھویا ہوا ہوں، تم سمجھے ہو سویا ہوا ہوں
دھرتی کو آکاش بنادوں، آئے ہو تم کس کو جگانے؟

واہ جی واہ
کیا کہنے شاعر کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئے ہو کس کو جگانے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
saraah (29-01-11), shafresha (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 11:02 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,793
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری جی میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔
شئیرنگ کا شکریہ بہن!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
saraah (29-01-11)
جواب

Tags
ہوں،, ہے،, کہہ, کیسا, کوئی, کس, پہنچے, پایا, پریم, لگی, چھوڑ, چاند, مگر, آتا, تجھے, جیون, جائیں, خالی, دکھ, دیکھ, دے, دنیا, رنگ, راہ, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپٹیکل الیوژن یعنی آنکھوں کا دھوکہ shafresha دلچسپ اور عجیب 6 01-09-10 02:39 AM
نیا آپٹیکل الیوژن یعنی آنکھوں کا دھوکہ [2] shafresha دلچسپ اور عجیب 3 22-03-10 02:47 AM
ڈرائیونگ سکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! champion_pakistani گپ شپ 15 14-09-09 09:53 PM
اس طرح ہوگا پاکستان سے پولیوکا خاتمہ فرحان دانش خبریں 2 22-07-09 03:15 PM
مقبوضہ کشمیرمیں کلچر اینڈ آرٹ میوزیکل اکیڈمی دوبارہ کھول دی گئی عبدالقدوس فن و فنکار 0 15-12-07 08:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger