واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > میرا جی



میرا جی میرا جی


خاکِ جامِ مے ہے گردِ کارواں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-11, 08:55 PM   #1
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خاکِ جامِ مے ہے گردِ کارواں

خاکِ جامِ مے ہے گردِ کارواں

خاکِ جامِ مے ہے گردِ کارواں
اب نہیں اندیشۂ سود و زیاں

اب نَفَس کا زیر و بم کیا ہے؟ فقط
حاصلِ امّید مرگِ ناگہاں

عشرتِ حُسنِ نظر ہے بازگشت
اور تفکّر اک فریبِ رائیگاں

اب نجاتِ دائمی ہےایک لفظ
اور وہ اک لفظ بھی رازِ عیاں

ایک پردہ روز و شب شام و سحر
راز جُو اور جستجو کے درمیاں

اک تخیّل کے سوا کچھ بھی نہیں
رشتۂ دورِ زماں، دورِ مکاں

حاصلِ عمر دو روزہ ہے بہت
گر کبھی منزل کرے عمرِ رواں

کیوں نہ یہ تارِ رگِ جاں توڑیے
دیکھیے پھر کیوں نہ عیشِ جاوداں

سوچتے ہی سوچتے آیا خیال
کچھ نہیں ہستی سوائے جسم و جاں

وقت کی پرواز کے ہمدوش ہی
بہتا جائے گا یہ دریائے رواں

تم بھی یہ کہتے ہو بڑھتے چلو
الاماں، منزل کہاں، منزل کہاں؟
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
saraah کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 09:01 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کو آسان کر کے سمجھاو جناب ہمیں اس اوکھے کی سمجھ نہیں آتی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
saraah (28-01-11), shafresha (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 09:26 PM   #3
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی اردو دان سے رابطہ کریں
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-01-11), محمدخلیل (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 09:40 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ کہاں سے ملے گا؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 09:45 PM   #5
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شائد اسی فورم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
saraah کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-01-11)
پرانا 28-01-11, 11:03 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,793
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری جی میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔
شئیرنگ کا شکریہ بہن!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
saraah (29-01-11)
پرانا 29-01-11, 11:24 AM   #7
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی ۔۔۔۔میرے بھی پسندیدہ شاعر ہیں یہ
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-12-11, 02:30 AM   #8
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقت کی پرواز کے ہمدوش ہی
بہتا جائے گا یہ دریائے رواں

بہت پیاری شیرنگ ہے!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہستی, کارواں, کرے, پرواز, پردہ, نظر, مے, منزل, آیا, بڑھتے, بم, تارِ, جائے, جسم, جستجو, حُسنِ, دریائے, روز, روزہ, زیر, سوا, سود, شام, شب, عیشِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger