واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > میرا جی



میرا جی میرا جی


لب پر ہے فریاد کہ ساقی یہ کیسا میخانہ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-11, 11:47 AM   #1
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لب پر ہے فریاد کہ ساقی یہ کیسا میخانہ ہے

لب پر ہے فریاد کہ ساقی یہ کیسا میخانہ ہے

لب پر ہے فریاد کہ ساقی یہ کیسا میخانہ ہے
رنگِ خونِ دل نہیں چمکا، گردش میں پیمانہ ہے

مٹ بھی چکیں امیدیں مگر باقی ہے فریب امیدوں کا
اس کو یہاں سے کون نکالے، یہ تو صاحبِ خانہ ہے

ایسی باتیں اور سے جا کر کہئے تو کچھ بات بھی ہے
اس سے کہے کیا حاصل جس کو سچ بھی تمہارا بہانہ ہے

طور اطوار انوکھے اس کے، کس بستی سے آیا ہے
پاؤں میں لغزش کوئی نہیں ہے، یہ کیسا مستانہ ہے

میخانے کی جھلمل کرتی شمعیں دل میں کہتی ہیں
ہم وہ رِند ہیں جن کو اپنی حقیقت بھی افسانہ ہے
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
saraah کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 02:27 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ۔۔۔۔۔۔بہترین انتخاب۔۔۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے،, فریب, کہتی, کیسا, کوئی, کرتی, کس, گردش, لب, مگر, آیا, افسانہ, اپنی, انوکھے, امیدیں, باقی, بستی, تمہارا, جن, حقیقت, حاصل, خونِ, دل, سچ, ساقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! نایب ناظم گپ شپ 6 14-01-11 07:51 AM
اب کے برس کچھ ایسا کرنا راجہ اکرام شعر و شاعری 0 01-01-11 09:33 PM
پروفیسر احمد رفیق رضی انٹرویوز 7 12-11-10 06:44 PM
کوئ ھے ایسا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Haya 786 گپ شپ 8 07-04-09 07:48 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger