واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > میرا جی



میرا جی میرا جی


پیارے لمحے آئیں گے اور مجبوری مٹ جائے گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-11, 08:50 PM   #1
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیارے لمحے آئیں گے اور مجبوری مٹ جائے گی

پیارے لمحے آئیں گے اور مجبوری مٹ جائے گی

پیارے لمحے آئیں گے اور مجبوری مٹ جائے گی
ہم دونوں مل جائیں گے اور سب دُوری مٹ جائے گی
ہر دم بہانے والی آنکھوں کی مالا بھی ٹوٹے گی
تیری میری ہستی اس بیری بندھن سے چھوٹے گی
لیکن یہ سب باتیں ہیں اپنے جی کے بہلانے کی
دکھ کی رات میں دھیرے دھیرے دل کا درد مٹانے کی
روتے روتے ہنستے ہنستے رُکتے رُکتے گانے کی
سکھ کا سپنا سوکھا ہے اور سوکھا ہی رہ جائے گا
سونی سیج پہ پریم کہانی پریمی یوں کہہ جائے گا
ہوتے ہوتے سارا جیون آنکھوں سے بہہ جائے گا
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (29-09-11), نبیل خان (29-09-11), محمدعدنان (28-01-11), حسن قادری (29-09-11)
پرانا 28-01-11, 08:55 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-11, 03:54 AM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ انتخاب جناب
شکریہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-11, 08:38 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,638
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سونی سیج پہ پریم کہانی پریمی یوں کہہ جائے گا
ہوتے ہوتے سارا جیون آنکھوں سے بہہ جائے گا
شئیرنگ کا شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-11, 09:20 AM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہوتے ہوتے سارا جیون آنکھوں سے بہہ جائے گا
فیر پچھے کی رہ جاے گا
یہ بھی تو سوچو اچھا انخاب ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, ہنستے, ہستی, کہہ, کہانی, گی, گے, گانے, پہ, پیارے, پریم, یوں, والی, چھوٹے, مل, آنکھوں, اپنے, بہانے, جیون, جائیں, جائے, دل, درد, رات, سپنا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 05:23 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger