|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,443
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چاند ستارے قید ہیں سارے وقت کی بندی خانے میں
لیکن میں آزاد ہوں ساقی چھوٹے سے پیمانے میں عمر ہے فانی، عمر ہے باقی، اس کی کچھ پروا ہی نہیں تو یہ کہہ دے، وقت لگے گا کتنا آنے جانے میں تجھ سے دُوری دُوری کب تھی، پاس اور دُور تو دھوکا ہیں فرق نہیں انمول رتن کو کھو کر پھر سے پانے میں دو پل کی تھی اندھی جوانی، نادانی کی، بھر پایا عمر بھلا کیا بیتے ساری رو رو کر پچھتانے میں پہلے تیرا دیوانہ تھا، اب ہے اپنا دیوانہ پاگل پن ہے ویسا ہی کچھ، فرق نہیں دیوانے میں خوشیاں آئیں؟ اچھا، آئیں، مجھ کو کیا، احسان نہیں سدھ بدھ ساری بھول گیا ہوں دکھ کے گیت سُنانے میں اپنی بیتی کیسے سُنائیں، بد مستی کی باتیں ہیں میرا جی کا جیون بیتا پاس کے اک میخانے میں |
|
|
|
| saraah کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (29-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جھ سے دُوری دُوری کب تھی، پاس اور دُور تو دھوکا ہیں
فرق نہیں انمول رتن کو کھو کر پھر سے پانے میں عمدہ |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,638
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (29-09-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (29-09-11) |
![]() |
| Tags |
| کہہ, کھو, کیسے, گیت, ویسا, وقت, قید, لگے, چھوٹے, چاند, آزاد, انمول, اندھی, احسان, بھلا, بیتی, تیرا, جیون, جانے, خانے, دکھ, دیوانہ, ساقی, ساری, ستارے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |