| 11 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (05-01-12), پاکستانی (04-01-12), ھارون اعظم (05-01-12), یاسر عمران مرزا (04-01-12), نبیل خان (04-01-12), محمد یاسرعلی (05-01-12), مرزا عامر (04-01-12), احمد نذیر (05-01-12), حیدر (04-01-12), زارا (04-01-12), عبدالقدوس (04-01-12) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ دماغ چل رہا ہے ۔ اگر حق چھینے گے تو پاکستان کا حال واپس بنگال جیسا ہونا ہے ۔ مجھے آپ صرف اتنا بتا دیں بلوچوں کا تو اپنا صوبہ ہے وہ کیوں پنجاب کو گالی دیتے ہیں کیوں صرف پنجاب کی فوج کہتے ہیں جبکہ فوج تو پورے پاکستان کی ہے آخر کیوں ؟ ہمارے ساتھ سندھی ہمارا حق کھا رہیں ہیں آپ سب کو کراچی متحدہ کے ہاتھ میں دیکھتا ہے لیکن آپ سب کو حقیقت کا نہیں پتا پورے کراچی میں سرکاری اداروں میںصرف سندھی چاہیے ہوئے ہیں کیوں اردو کو جوب نہیں دی جاتی آپکو متحدہ نظر تو آجاتی ہے کبھی جانا متحدہ ایسا کیوں کرتی ہے ؟
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نئے صوبے نہیں بلکہ یہ یہ بین القوامی ایجنڈے کا وہ حصہ ہے
جس کے تحت پاکستانی عوام کو تقسیم در تقسیم کیا جارا ہے یہی اس ایشو کا اصل مقصد ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#18 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,204
شکریہ: 52,568
11,196 مراسلہ میں 35,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() میں تو قرآن بھی اُٹھا لوں تب بھی کوئی نہیں مانتا کہ میں بلوچ ہوں/ اس وقت آپ پاکستانی سے بات کر رہے ہیں
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (09-01-12), ھارون اعظم (06-01-12), احمد نذیر (07-01-12), رضی (09-01-12), عبدالقدوس (06-01-12) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
[QUOTE=wajee;488906 اگر حق چھینے گے تو پاکستان کا حال واپس بنگال جیسا ہونا ہے ۔ [/QUOTE]
ارے میاں دھمکی مت دو۔۔ اس کو بغاوت کہتے ہیں حق نہیں۔۔ میرا تو یہ ماننا ہے کہ یہ صرف احساس محرومی ہے ، میں خود سرائیکی علاقے میںپلا بڑا ہوں، بدر بھائی بلوچ ہو کر وہاںسے ہیں ، ادھر بھی ہر جگہ ہر سرکاری ادارے میں زیادہ تر سرائیکی لوگ ہی بھرتی ہوتے ہیں ۔۔ لیکن کاروبار زیادہ دوسرے لوگوں کے پاس ہے اس سے کئی سرائیکیوں کو بھی تکلیف ہے کیونکہ وہ لوگ زراعت کو ترجیح دیتے ہیںاور ان کے وڈے وڈیرے زمیندار ہیں۔ میرے بھائی ہر جگہ مل جل کر ہی رہنا ہوتا ہے اسی کو ملک کہتے ہیں ۔۔۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گول مول جواب دینے کا اچھا طریقہ ہے ۔ صرف اتنا کہنا ہے کہ کوئی جب جرم کرتا ہے تو اسکے پیچھے کوئی نا کوئی وجہ ہوتی ہے ایسے ہی کوئی کچھ نہیں کرتا ۔
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (07-01-12) |
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں جو بات پسند نہ ہو تو اُسے سازش کا نام دےدیا جاتا ہے۔
دنیا بھر میں صوبے بنائے جاتے ہیں اگر پاکستان میں صوبے بنا دیئے جائیں تو کونسی قیامت آ جائے گی۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (07-01-12) |
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,204
شکریہ: 52,568
11,196 مراسلہ میں 35,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوٹہ سسٹم تو پنجاب میں بھی نافذ ہے۔
![]() رحیم یار خان شہر پنجابی علاقہ ہے۔ (اب دیہات سے مائگریٹ کر کے سرائیکی بھی ا رہے ہیں ) لیکن پھر بھی نیشنل بینک، ایکسائز یا کسی بھی سرکاری دفتر چلے جاؤ تو سرائیکی ہی سرائیکی نظر ائیں گے۔ پنجابی اِکا دُکا ہوں گے۔ کوٹے سسٹم کا اپنا نقصان اور اپنا فائدہ ہے۔ بشرطیکہ نیت اچھی ہو تو۔ شرط لگا لو جب کراچی الگ صوبہ یا ملک بنے گا(استغفر اللہ و لاحول ولا قوۃ الا باللہ) ۔ ۔ ۔اپنی عزت بچانے کے لیے ۔ ۔ ۔ ۔ایم کیو ایم والوں کو بھی یہی کوٹہ سسٹم اپنانا پڑے گا۔ورنہ پھر ہر سندھی، بلوچ، پنجابی ، پٹھان کو وہاں سے نکالنا پڑ جائے گا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,204
شکریہ: 52,568
11,196 مراسلہ میں 35,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صوبوں کی مخالفت نہیں کی جا رہی ۔ ۔ ۔بلکہ محض لسانی بنیادوں پر صوبے بنانے کی مخالفت ہو رہی ہے/ |
|
|
|
|
|
|
#25 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر ہمدرد ہیں تو کراچی تا سکھر الگ صوبے کی بات پہلے کریں ۔ جو خواب یہ عوام کو دکھاتے ہیں ۔ عمل اس پر کرتے نہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (07-01-12) |
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یہ بات بھی ہے سننے میں آ رہا ہے سندھ کی آخری باری ہے۔ایم کیو ایم نے آج تک ایسا کوئی کام نہیں کرا جس سے اردو کو فائدہ ہو ہمیشہ نقصان ہی پہنچایا ہے ایم کیو ایم نے اردو کو
|
|
|
|
|
|
#28 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,204
شکریہ: 52,568
11,196 مراسلہ میں 35,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہم بلوچستان سے مائیگریٹ کر کے ادھر پنجاب میں آ گئے۔ پنجاب میں ہمیں (ٹرائیبل ایریا)کوٹے کا تحفظ حاصل ہے۔ ہم چاہیں تو کوٹے کی بنیاد پر کہیں نہ کہیں کوئی نوکری حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن عجیب بات بتاوں کہ ہم چھہ بھائیوں میں سے ایک نے بھی کوٹے کی بنیاد پر نوکری حاصل نہیں کی۔ ہمیشہ اوپن میرٹ پر اپنے آپ کو منوایا۔ کوٹہ سسٹم کو ہم محض چند سال میں ہی ختم کر سکتے ہیں۔۔۔۔شرطیہ۔ لیکن اس پر کوئی عمل نہیں کرے گا ۔ یہ بھی شرطیہ۔ اگر کہیں تو وہ سادہ سا حل بتاوں گا
|
|
|
|
|
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستان میں دہشت گردی ختم ہوگئی ؟ پاکستان میں بھتہ خوری قتل لاقانونیت کیا باقی نہیں رہی ؟ پاکستان کا کرپٹ معاشرہ سدھر گیا ؟ پاکستان میں مہنگائی کو کنٹرول کرلیا گیا ؟ پاکستان میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم ہوگئی ؟ پاکستان میں صحت اور تعلیم کے مسئل حل کرلئے گئے ؟ پاکستان کا انفرا اسٹرکچر تعمیر کرلیا گیا ؟ ارے میاں یہ بنیادی مسائل تو پہلے حل کرلو جن سے لوگوں کی زندگی عذاب بنی ہوئی ہے یہ سب صوبے ووبے بعد کی باتیں ہیں اس ملک میں کسی والدین کو اپنے بچوں کا مستقبل نظر نہیں آرہا اور آپ چلے یں صوبے بنانے یہ صرف اور صرف لڑائی کا ایک گھر ہے جس میں عوام کو ایکدوسرے سے نفرتیں کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے اور یہی" سازش "ہے اور ہم خود اس کے آلہ کار ہیں کچھ چند سکوں کے عوض اور کچھ چند نعروں کے عوض |
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سندھی کسی صورت صوبہ تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، مظاہرین | زبیرافتحار | خبریں | 1 | 10-08-11 04:50 PM |
| صوبائی اسمبلیوں میں دو تہائی اکثریت کے بغیر نئے صوبے نہیں بن سکتے | گلاب خان | خبریں | 3 | 07-08-11 05:27 AM |
| خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 23 | 06-06-11 11:18 PM |
| یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ | چاند | شعر و شاعری | 3 | 19-12-10 12:52 AM |
| مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا | عبدالقدوس | خبریں | 2 | 20-10-10 03:40 PM |