واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > میرا پاکستان




پاکستان کا دفاع افغان طالبان کے حملے سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-11, 09:09 AM  
پاکستان کا دفاع افغان طالبان کے حملے سے
سحر سحر آن لائن ہے 22-10-11, 09:09 AM

میرا آپ سب سے ایک سوال ہے کہ

امریکہ کے افغانستان سے انخلاء کے بعد اگر افغان طالبان پاکستان پر حملہ کردیتے ہیں ۔ اور ان کا موقف یہ ہوتا ہے کہ کیونکہ پاکستانی حکومت اسلامی نظام بافذ نہیں کرتی ہے تو ہماری جنگ صرف اس حکومت سے ہے اور ہم حکومت کو ہٹا کر اسلامی نظام نافذ کریں گے ۔ اور عوام کو کچھ نہیں کہا جائے گا ۔ سوائے ان لوگوں کے جو ہمارے راستے میں آئیں گے تو کیا آپ لوگ پاکستان کا دفاع کریں گے ؟ یا افغان طالبان کا ساتھ دیں گے ؟
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by سحر; 22-10-11 at 04:47 PM..

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1338
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-10-11), یاسر عمران مرزا (25-10-11), قاسمی (22-10-11), نبیل خان (22-10-11), محمد یاسرعلی (22-10-11), محمد عاصم (26-10-11), محمدعدنان (22-10-11), احمد نذیر (22-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11), شھزادباجوہ (13-01-12), عبداللہ آدم (22-10-11), غلام خان (24-10-11)
پرانا 25-10-11, 09:36 AM   #46
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
25 سال سے افغان سے انوالو ہونے کی ایک ہی وجہ ہے کے وہ بھی ایک اسلامی ملک ہے جیسا کے پاکستان
اسی لئے اس کو اسلامی بنیاد پر سپورٹ کیا جاتا رہا اور کیا جاتا رہے گا
باقی اگر کوئی پاکستان کو اسلامی مملکت نہیں سمجھتا تو اس کو بقول بدرے باڈر کے اس پار ہونا چاہئے
رہی حکومت کی بات تو یہ ہماری یعنی عوام کی کمزوری کی وجہ سے ایسی ہے اور اس کو ٹھیک کرنا بھی عوام کی ہی ذمہ داری ہے
اللہ کی نے بھی مصلح ہمیشہ قوم میں سے ہی پیدا کئے ہیں
اسلامی مملکت پاکستان وہ کیسے ذرا سا ہمیں بھی بتا دیں۔پاکستان کے ساتھ اسلام لگا دینے سے اگر پاکستان اسلامی ریاست بن گیا تو پھر یورپ کے ہر ملک کے ساتھ اسلام لگا دیا جائے وہ بھی اسلامی ریاست بن جائے گے
فیصل بھائی کبھی بھی عوام کچھ نہیں کرتی ہمیشہ کوئی نا کوئی لابی عوام کو رائےراست پر لاتی ہے ذرا آپ ایک دو تاریخ ہمیں بھی بتا دیں کس عوام نے خود پر اسلامی قانون یا دوسرا قانون نافذ کیا! امریکہ ہو یا برطانیہ وہاں بھی اگر لائٹ چلی جائے تو منٹوں میں لاکھوں کی چوری ہو جاتی ہے ظاہر ہے عوام ہی کرتی ہے قانون ختم لیکن جب قانون سخت ہو تو عوام سیدھی ورنہ آپ تو جانتے ہو۔ اسلام بھی چلا ہے تو قانون سخت ہونے کی بنا پر ۔
پھر بھی میں غلط ہو تو آپ ذرا تصیح کر دیں

نوٹ: موضوع مختلف سمت میں جا رہا ہے۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-10-11), رضی (25-10-11), سحر (25-10-11), عبداللہ آدم (25-10-11), غلام خان (13-01-12)
پرانا 25-10-11, 11:33 AM   #47
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
اسلامی مملکت پاکستان وہ کیسے ذرا سا ہمیں بھی بتا دیں۔پاکستان کے ساتھ اسلام لگا دینے سے اگر پاکستان اسلامی ریاست بن گیا تو پھر یورپ کے ہر ملک کے ساتھ اسلام لگا دیا جائے وہ بھی اسلامی ریاست بن جائے گے
فیصل بھائی کبھی بھی عوام کچھ نہیں کرتی ہمیشہ کوئی نا کوئی لابی عوام کو رائےراست پر لاتی ہے ذرا آپ ایک دو تاریخ ہمیں بھی بتا دیں کس عوام نے خود پر اسلامی قانون یا دوسرا قانون نافذ کیا! امریکہ ہو یا برطانیہ وہاں بھی اگر لائٹ چلی جائے تو منٹوں میں لاکھوں کی چوری ہو جاتی ہے ظاہر ہے عوام ہی کرتی ہے قانون ختم لیکن جب قانون سخت ہو تو عوام سیدھی ورنہ آپ تو جانتے ہو۔ اسلام بھی چلا ہے تو قانون سخت ہونے کی بنا پر ۔
پھر بھی میں غلط ہو تو آپ ذرا تصیح کر دیں

نوٹ: موضوع مختلف سمت میں جا رہا ہے۔
وقاص بھائی
میں نے جو سوال کیا تھا اس کا جواب مجھے تقریباً مل گیا ہے ۔ آپ نے اس مراسلے میں جو پوائنٹ اٹھایا ہے وہ بہت اہم ہے اور قابل غور بھی ۔ میں ضرور چاہوں گی کہ اس پوائنٹ پر بات ہو
ویسے آپ کے مراسلے کو پڑھ کر ایک سوال میرے ذہن میں ایا ہے اس پر میں الگ دھاگہ لگاوں گی انشاءاللہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-10-11), پاکستانی (13-01-12), رضی (25-10-11), غلام خان (13-01-12)
پرانا 12-01-12, 10:39 PM   #48
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلامی حکومت اور وہ بھی افغانستان کے طالبان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

اکیسویں صدی کا سب سے بڑا چھٹکلا ہے۔ بلکہ لطیف کا باپ لطیفہ ہے
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-12, 11:12 PM   #49
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,306
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,650 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انداز بدلا بدلا سا لگ رہا ہے آج
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-01-12)
پرانا 12-01-12, 11:21 PM   #50
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,638
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-12, 11:33 PM   #51
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
اسلامی حکومت اور وہ بھی افغانستان کے طالبان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

اکیسویں صدی کا سب سے بڑا چھٹکلا ہے۔ بلکہ لطیف کا باپ لطیفہ ہے
مہذب ملک اور وہ بھی امریکہ ۔ تاریخ انسانی میں سب سے بڑا فریب ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 09:28 AM   #52
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میرا آپ سب سے ایک سوال ہے کہ

امریکہ کے افغانستان سے انخلاء کے بعد اگر افغان طالبان پاکستان پر حملہ کردیتے ہیں ۔ اور ان کا موقف یہ ہوتا ہے کہ کیونکہ پاکستانی حکومت اسلامی نظام بافذ نہیں کرتی ہے تو ہماری جنگ صرف اس حکومت سے ہے اور ہم حکومت کو ہٹا کر اسلامی نظام نافذ کریں گے ۔ اور عوام کو کچھ نہیں کہا جائے گا ۔ سوائے ان لوگوں کے جو ہمارے راستے میں آئیں گے تو کیا آپ لوگ پاکستان کا دفاع کریں گے ؟ یا افغان طالبان کا ساتھ دیں گے ؟
سحر بہن افغان نصف صدی سے مسلسل لڑ رہے ہیں .اب انہیں ذرا سانس بھی لینے دیں..
افغانستان کی حالت ایسی ہے کہ قابض افواج کے چلے جانے کے بعد افغانستان کی حالت سدھارنے پر ہی کم از کم 20/25 سال لگ جائیں گے.. اور اگر افغانوں میں نصف صدی کی جنگ کے بعد بھی کسی دوسرے ملک پر حملہ کرنے کی قوت ہے تو انہیں سب سے پہلے قابض افواج کے ممالک پر لشکر کشی کرنی چاہیے ، نا کہ پاکستان پر جس نے ہمیشہ افغانوں کے لیے اپنے در کھلے رکھے ہیں . وہ تو بیڑا غرق ہو مشرف کا (آمین) جس کے ایک غلط فیصلے کی بنا پر آج پاکستان کے حالات بد سے بد تر ہو رہے ہیں۔

اگر قابض افواج کے چلے جانے کے بعد افغانستان میں امن و امان قائم ہو گیا ۔ اسلام اپنی اصلی روح کے ساتھ نافذ ہو گیا تو پاکستانی عوام بھی ان کو دیکھتے ہوئے اپنے حکمرانوں سے ویسے نظام کا مطالبہ کر سکتی ہیں ۔ آخر طاقت تو عوام کی ہی ہوتی ہے عوام چاہیں تو کچھ بھی کروا سکتے ہیں۔

افغانوں کو چاہیے کہ قابض افواج کو مار بگانے کے بعد اپنی دفاعی طاقت کو زیادہ سے زیادہ منظم کریں۔تاکہ کوئی اور طالع آزما ان پر قسمت آزمائی کی جرات نہ کرے۔
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-01-12), سحر (13-01-12), شھزادباجوہ (13-01-12), غلام خان (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 10:21 AM   #53
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
افغان نصف صدی سے مسلسل لڑ رہے ہیں .اب انہیں ذرا سانس بھی لینے دیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (13-01-12), حیدر (13-01-12), رضی (14-01-12)
پرانا 13-01-12, 12:08 PM   #54
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
اسلامی حکومت اور وہ بھی افغانستان کے طالبان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

اکیسویں صدی کا سب سے بڑا چھٹکلا ہے۔ بلکہ لطیف کا باپ لطیفہ ہے
ایک پیش گوئی سن رکھی ہے کہ عنقریب افغانستان پاکستان کا حصہ ہو گا انشاءاللہ - ویسے بھی حالات سے ظاہر ہے پاک فوج کی ذمہ داریاں عنقریب کم ہونے والی ہیں
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-01-12), رضی (14-01-12), سحر (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 10:47 PM   #55
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اہل نظر اس سارے علاقے کو خراسان کے نام سے موسوم کرتے ہیں جس میں افغانستان بلوچستان اور ایران کا کچھ علاقہ شامل ہے اور یہیں سے آخری دور کی جنگوں کے لیے لشکر تیار ہو کر نکلنے ہیں. . .. احآدیث اور آثار تو یہی بتاتے ہیں.

پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑ لے تو بڑا ہے، افغانستان اس میں شامل کم از کم از نہیں ہو گا !!! ایک دفعہ وہ اس سوراخ سے ڈسے جا چکے ہیں.............
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (14-01-12)
جواب

Tags
ہوتا, ہماری, کرتی, گے, پاکستان, پاکستانی, لوگوں, نافذ, نظام, موقف, آئیں, افغان, افغانستان, امریکہ, اسلامی, جنگ, جائے, حکومت, حملہ, دفاع, راستے, سوال, طالبان, عوام, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ غیاث عقیدہ رسالت 20 19-10-11 07:20 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger